وی ایچ پی لیڈر کا قتل، پاکستان میں مقیم ودھواسنگھ سمیت 6 کیخلاف چارج شیٹ داخل نئی دہلی ،12اکتوبر (ایجنسیز) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جاریہ سال اپریل میں پنجاب میں وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے رہنما وکاس پربھاکر کے قتل میں ممنوعہ ببر خالصہ انٹرنیشنل (بی کے آئی) کے پاکستان…
Category: قومی خبریں
ہندوستان گری راج کی میراث نہیں ،سابق رکن پارلیمنٹ دانش علی کاجوابی حملہ
ہندوستان گری راج کی میراث نہیں ،سابق رکن پارلیمنٹ دانش علی کاجوابی حملہ امروہہ؍نئی دہلی،12اکتوبر ( الہلال میڈیا) مرکزی ٹیکسٹائل وزیر گری راج سنگھ نے جمعہ کو مظفر پور میں منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ اگر آزادی کے وقت تمام مسلمانوں کو پاکستان بھیج دیا جاتا تو آج ملک میں لو جہاد نہ ہوتا۔…
امانت اللہ خان کی صحت یابی اور رہائی کے لئے مساجد میں کی گئیں دعائیں
امانت اللہ خان کی صحت یابی اور رہائی کے لئے مساجد میں کی گئیں دعائیں نئی دہلی،12اکتوبر ( الہلال میڈیا) اوکھلا اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی امانت اللہ خاں کی صحت یابی اور جلد رہائی کے لئے جامعہ نگر میں جمعہ کا دن یوم دعا کے طور پرمنایا گیا۔مساجد میں اجتماعی طور پرملک…
وجے دشمی اور آر ایس ایس کے یوم تاسیس پر پی ایم مودی کی نیک خواہشات کا اظہار
وجے دشمی اور آر ایس ایس کے یوم تاسیس پر پی ایم مودی کی نیک خواہشات کا اظہار نئی دہلی،12اکتوبر ( ایجنسیز) آر ایس ایس کے زیر اہتمام وجئے دشمی کا جشن ناگپور میں منایا گیا۔ اس موقع پر سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے سشترا پوجا (اسلحہ کی عبادت )کی۔ دراصل، وجے دشمی کے…
ایئر انڈیا کے طیارے میں تکنیکی خرابی، تریچی ایئرپورٹ کے اوپر دو گھنٹے تک چکر لگانے بعد لینڈنگ
تروچیراپلی ،11اکتوبر (ایجنسیز) تروچیراپلی۔ کیرالہ کے تریچی میں ایئر انڈیا کے طیارے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے طیارہ دو گھنٹے تک ایئرپورٹ کے گرد چکر لگاتا رہا۔ معلومات کے مطابق طیارے کو ٹیک آف کرتے ہی فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد اسے واپس لینڈ کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔…
ای کامرس پلیٹ فارمز کی فیسٹیول سیزن میں زبردست کمائی. 50 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی اشیاء ہوئیں فروخت
ای کامرس پلیٹ فارمز کی فیسٹیول سیزن میں زبردست کمائی. 50 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی اشیاء ہوئیں فروخت نئی دہلی،11اکتوبر (ایجنسیز) تہوار کے موسم کے پہلے ہفتے میں آن لائن مارکیٹ پلیس نے 54500 کروڑ روپے سے زیادہ کی اشیاء فروخت کی ہیں، جو کہ آنے والے مہینے کے دوران تخمینہ شدہ کل…
اترپردیش : چوری کے الزام میں3 دلت لڑکوں کی پٹائی ،توہین آمیز سلوک
اترپردیش : چوری کے الزام میں3 دلت لڑکوں کی پٹائی ،توہین آمیز سلوک بہرائچ،11اکتوبر (ایجنسیز ) اترپردیش کے بہرائج میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا۔ منگل کو کوتوالی نانپارہ علاقے میں واقع تاج پور ٹیڈیا گاؤں میں پولٹری فارم سے گندم چوری کرنے کا الزام عائد کرکے تین دلت لڑکوں کو بے دردی سے…
رتن ٹاٹا کے انتقال کے بعد نول ٹاٹا، ٹاٹا ٹرسٹ کے نئے چیئرمین منتخب
رتن ٹاٹا کے انتقال کے بعد نول ٹاٹا، ٹاٹا ٹرسٹ کے نئے چیئرمین منتخب نئی دہلی،11اکتوبر (ایجنسیز ) نول ٹاٹا کو ٹاٹا ٹرسٹ کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ رتن ٹاٹا کی موت کے بعد ان کے بھائی کو ٹاٹا ٹرسٹ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ٹاٹا ٹرسٹ نے انہیں جانشین مقرر کیا تھا۔…
زمین کی کھدائی میں ملا خزانہ، زیورات-سکے لوٹنے کیلئے دَوڑیں لگ گئیں
زمین کی کھدائی میں ملا خزانہ، زیورات-سکے لوٹنے کیلئے دَوڑیں لگ گئیں نوئیڈا ، 10اکتوبر (ایجنسیز) سونا، چاندی اور خزانہ کی طلب کسے نہیں ہوتی؟ ہر کوئی چاہتا ہے کہ کہیں سے کوئی چھپا ہوا خزانہ حاصل ہو اور وہ راتوں رات مالا مال بن جائے۔ قصّے کہانیوں میں یہ چیزیں تو ممکن ہوتی ہیں…
یوپی میں کانگریس کے ساتھ اتحاد ہوگا، اکھلیش یادو کا اہم بیان
یوپی میں کانگریس کے ساتھ اتحاد ہوگا، اکھلیش یادو کا اہم بیان لکھنؤ، 10اکتوبر (ایجنسیز) آج سماجوادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے کانگریس کے ساتھ اتحاد پر بڑا بیان دیا ہے۔ اس سے ایک دن قبل جب منگل کو سماج وادی پارٹی نے ضمنی انتخاب کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کی تو سیاسی…










