مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے ضمانت نئی دہلی، 18اکتوبر (الہلال میڈیا ) مئو اسمبلی سیٹ کے ایم ایل اے اورمرحوم باہو بلی مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ عدالت نے ان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ تاہم…
Category: قومی خبریں
مہاراشٹر اسمبلی الیکشن: مہاوکاس اگھاڑی کا260 سیٹوں پر اتفاق
مہاراشٹر اسمبلی الیکشن: مہاوکاس اگھاڑی کا260 سیٹوں پر اتفاق ممبئی، 18اکتوبر (الہلال میڈیا) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے، لیکن سیاسی جماعتوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم ابھی تک نہیں ہوئی ہے۔مہاوتی اور مہاوکاس اگھاڑی دونوں اتحادوں نے سیٹوں کا اعلان نہیں کیا ہے۔ دریں اثنا، ایم وی اے سیٹوں کے…
جموں وکشمیر: کابینہ کااپنی پہلی قرار داد میں ریاستی درجے کی بحالی پر زور
جموں وکشمیر: کابینہ کااپنی پہلی قرار داد میں ریاستی درجے کی بحالی پر زور سری نگر، 18اکتوبر (ایجنسیز) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں جموں وکشمیر کی کابینہ نے اپنی پہلی قرار داد میں ریاستی درجے کی بحالی پر زور دیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں و کشمیر کابینہ نے جمعرات کو پہلی…
لڑکیوں کو بھی کھیلوں میں مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے
لڑکیوں کو بھی کھیلوں میں مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے ازقلم:امرتا کماری (پٹنہ، بہار) کھیل معاشرے کا ایک اہم حصہ ہے، یہ نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کی نشوونما کے ساتھ جسمانی اور ذہنی نشوو نما میں معاون ہے۔ لیکن اگر ہم اس میں لڑکیوں کی شرکت اور انہیں ملنے والے مواقع…
غریب مسلم بچوں کو تعلیم سے محروم کرنے کی کوششوں کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ایس ڈی پی آئی
غریب مسلم بچوں کو تعلیم سے محروم کرنے کی کوششوں کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ایس ڈی پی آئی نئی دہلی ،18اکٹوبر (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی سکریٹری فیصل عزالدین نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ غریب مسلم بچون کو تعلیم سے محروم کرنے کی کوششوں…
بابا صدیقی قتل کیس: مفرور ملزم شبھم لونکر کیخلاف لک آؤٹ سرکلر جاری
بابا صدیقی قتل کیس: مفرور ملزم شبھم لونکر کیخلاف لک آؤٹ سرکلر جاری ممبئی ،17اکتوبر (ایجنسیز) ممبئی پولیس نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما بابا صدیقی کے قتل کیس میں مفرور ملزم شبھم لونکر کیخلاف ایک لک آؤٹ سرکلر جاری کیا ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ شبھم لونکر نے بابا صدیقی…
متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ:مسلم فریق کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ:مسلم فریق کی درخواست پر فیصلہ محفوظ الٰہ آباد(پریاگ را ج) ،17اکتوبر (آئی این ایس انڈیا ) عدالت نے متھرا شاہی عیدگاہ- کرشن جنم بھومی معاملے میں تمام دیوانی مقدمات کو ایک ساتھ سننے کے ہائی کورٹ کے حکم کو واپس لینے کی درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ مسلم…
سابق چانسلر فیروز بخت پر ایک لاکھ کا جرمانہ . جلی حروف میں معروف اخبار میں معافی نامہ شائع کرنے کا حکم
سابق چانسلر فیروز بخت پر ایک لاکھ کا جرمانہ جلی حروف میں معروف اخبار میں معافی نامہ شائع کرنے کا حکم نئی دہلی،17اکتوبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ ماس کمیونی کیشن اینڈ جرنلزم کے پروفیسر اور سابق ڈین احتشام احمد خان کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں…
امتیاز جلیل ناندیڑ سیٹ سے لوک سبھا ضمنی انتخاب لڑنے کے خواہش
امتیاز جلیل ناندیڑ سیٹ سے لوک سبھا ضمنی انتخاب لڑنے کے خواہشمند ممبئی ،17اکتوبر (ایجنسیز ) اے آئی ایم آئی ایم کے سابق رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے جمعرات کو کہا کہ وہ ناندیڑ لوک سبھا سیٹ سے ضمنی انتخاب لڑنا چاہتے ہیں۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس بارے میں حتمی فیصلہ…
وقف ترمیمی بل 2024 سے وقف کی جائیداد برباد ہوجائے گی: حضرت امیر شریعت
وقف ترمیمی بل 2024 سے وقف کی جائیداد برباد ہوجائے گی: حضرت امیر شریعت خانقاہ رحمانی میں دو روزہ تحفظ اوقاف ورکشاپ میں پورے بہار سے قضاۃ کی شرکت، حضرت امیر شریعت کا علمی پریزینٹیشن مونگیر ،17اکٹوبر( پریس نوٹ) امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر نے…










