واشنگٹن،30نومبر ( ایجنسیز) امریکہ کے ایک سابق صدر بل کلنٹن نے انکشاف کیا ہے کہ 2016 کے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل اپنی اہلیہ ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد وہ دو سال تک سو نہیں سکے۔رواں ماہ منظر عام پر آنے والی یاد داشتوں میں انھوں نے یہ بھی…
Category: قومی خبریں
جموں کشمیر: پولیس نے 7 دہشت گردوں کی جائیداد ضبط کی
سری نگر ، 29نومبر (ایجنسیز) جموں کشمیر پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ حکام نے بتایا کہ پولیس نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں پی او کے میں مقیم سات دہشت گردوں کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ پولیس نے ان دہشت گردوں کو مفرور قرار دیا تھا۔ انہوں نے کہا…
ملک میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح عالمی سطح سے کم: حکومت کا دعویٰ
نئی دہلی ، 29نومبر (ایجنسیز) محنت اور روزگار کی مرکزی وزیر مملکت شوبھا کرندلاجے نے پیر کو لوک سبھا میں اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ہندوستان میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح عالمی سطح سے کم ہے۔ وزیر نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) انسٹی ٹیوٹ فار ہیومن ڈویلپمنٹ (آئی ایچ…
اداکارہ شلپا شٹھی کے شوہر راج کندرا کے گھر ای ڈی کی چھاپہ ماری
نئی دہلی، 29نومبر (ایجنسیز) ای ڈی نے راج کندرا کے گھر اور ان کے قریبی لوگوں پر چھاپہ مارا ہے۔ راج کندرا بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر ہیں۔ ای ڈی نے پورنوگرافی کیس میں یہ کارروائی کی ہے۔ یہ چھاپہ ان کے گھر، دفتر اور دیگر مقامات پر مارا گیا۔ فحاشی کا یہ…
جھارکھنڈ میں انسانیت سوز واقعہ: زیادتی کے بعد لیو ان پارٹنر کابہیمانہ قتل،40حصوں میں اعضاکئے تقسیم
رانچی ،28نومبر ( ایجنسیز) میڈیا ذرائع کے مطابق جھارکھنڈ کے کھنٹی ضلع میں قصائی کے طور پر کام کرنے والے ایک 25 سالہ شخص نے مبینہ طور پر اپنے لیو ان پارٹنر کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا اور اس کے جسم کے 40 سے 50 ٹکڑے کر دیے۔ پولیس نے بدھ کو یہ…
سنبھل کے واقعات افسوس ناک ہیں۔
سنبھل کے واقعات افسوس ناک ہیں۔ ازقلم: شیخ سلیم سنبھل میں سینکڑوں سال پرانی جامع مسجد کے اچانک سروے کا عدالتی حکم اور اس کا فوری نفاذ ایک ایسا افسوسناک واقعہ ہے جس نے علاقے کے حساس ماحول کو خراب کر دیا۔ یہ قدم 1991 کے مذہبی مقامات ایکٹ کی کھلی خلاف ورزی ہے، جس…
گیانا کی پارلیمنٹ سے پی ایم مودی کاخصوصی خطاب. ہندوستان کی ذہنیت کبھی تسلط آمیز توسیع پسندانہ نہیں، ہر ملک اہم ہے.
گیانا کی پارلیمنٹ سے پی ایم مودی کاخصوصی خطاب. ہندوستان کی ذہنیت کبھی تسلط آمیز توسیع پسندانہ نہیں، ہر ملک اہم ہے. گویانا،22 نومبر (ایجنسیز) وزیراعظم نریندر مودی نے گویانا کی پارلیمنٹ کے ایک خصوصی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کی امن اور تعاون پر مبنی خارجہ پالیسی کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا…
چھتیس گڑھ میں ہندوستانی فورسز سے انکاؤنٹر میں 10 ماؤ نواز ہلاک
چھتیس گڑھ میں ہندوستانی فورسز سے انکاؤنٹر میں 10 ماؤ نواز ہلاک سکما،22نومبر(ایجنسیز ) چھتیس گڑھ کے سکما ضلع کے بھیجی تھانہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔ انکاؤنٹر میں 10 نکسلیوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ سے تین خودکار رائفلیں اور دیگر…
بابا صدیقی قتل کیس: مرکزی ملزم نے بتایا کیسے کی گئی تھی قتل کی منصوبہ بندی
بابا صدیقی قتل کیس: مرکزی ملزم نے بتایا کیسے کی گئی تھی قتل کی منصوبہ بندی ممبئی ،22نومبر(ایجنسیز ) ممبئی میں این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل کیس میں روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ اس کیس سے جڑی پرتیں سامنے آ رہی ہیں۔ کرائم برانچ کی تفتیش کے دوران پنجاب سے گرفتار…
گیانواپی مسجد انتظامیہ کمیٹی اور اے ایس آئی کو سپریم کورٹ کا نوٹس
گیانواپی مسجد انتظامیہ کمیٹی اور اے ایس آئی کو سپریم کورٹ کا نوٹس نئی دہلی،22نومبر(ایجنسیز ) گیانواپی مسجد معاملہ میں سپریم کورٹ نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) اور مسجد مینجمنٹ کمیٹی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم ہندو عرضی گزاروں کی عرضی پر دیا ہے۔ انہوں نے اے…










