اھل شام کے لئے ابھی اور آزمائشیں باقی ہیں۔ ازقلم: شیخ سلیم،ممبئی شام میں سیدنا جیل میں ہونے والے مظالم اور انسانیت سوز سلوک نے ہر حساس دل کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔ بشار الاسد کی حکومت نے ان قیدیوں پر وہ ظلم ڈھائے کہ روح کانپ اٹھے۔ ان قیدیوں کو نہ صرف بدترین…
Category: قومی خبریں
اے آئی انجینئر اتل سبھاش کی خودکشی پر کنگنا کا متنازعہ بیان
نئی دہلی ،11دسمبر (ایجنسیز) بنگلورو کے اے آئی انجینئر اتل سبھاش کی خودکشی کا پورے ملک میں چرچا ہے۔ بیوی کی ہراسانی سے تنگ آکر اس نے پیر کو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ مرنے سے پہلے اس نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی ویڈیو بنائی تھی۔ 24 صفحات پر مشتمل ایک خودکشی نوٹ بھی چھوڑا…
عام آدمی پارٹی کا کسی کے ساتھ اتحاد نہیں ہوگا،کجریوال کا اعلان
نئی دہلی ،11دسمبر (ایجنسیز) عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال نے ایک بار پھر بیان دیا ہے کہ کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے ایک ساتھ لوک سبھا الیکشن لڑنے کے امکانات پوری طرح ختم ہو گئے ہیں۔ لوک سبھا انتخابات کے بعد اسمبلی انتخابات میں دونوں پارٹیوں کے درمیان اتحاد کے لیے بات…
کولکاتہ: آر جی کار ریپ کیس: سی بی آئی نے تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی
نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ میں کولکاتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج میں عصمت دری اور قتل کیس کی سماعت میں سی بی آئی نے اپنی تحقیقات کی حیثیت واضح کی۔ سی بی آئی نے عدالت کو بتایا کہ اسپتال میں شواہد کو تباہ کرنے اور بدعنوانی کا شبہ پایا گیا ہے۔ سی…
خواتین کانفرنس بعنوان "ہمارا معاشرہ،ہماری ذمہ داری .”معاشرے کاہر فرد تعلیم یافتہ ہوگاتبھی معاشرے کی ترقی ہوگی” ڈاکٹر اسماء زہرہ
خواتین کانفرنس بعنوان "ہمارا معاشرہ،ہماری ذمہ داری ” بہار کے مختلف اضلاع میں خواتین کانفرنسز کا کا میاب انعقاد! دربھنگہ ، ململ اور پٹنہ میں آٹھ سے زائد کانفرنسز ، خصوصی اجلاس اور دانشور خواتین کے لئے انٹیلیکچول میٹ۔ "معاشرے کاہر فرد تعلیم یافتہ ہوگاتبھی معاشرے کی ترقی ہوگی” ڈاکٹر اسماء زہرہ آل انڈیا مسلم…
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ از قلم عبدالواحد شیخ، ممبئی 8108188098 آج ہم بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ کے ایک حالیہ فیصلے پر بات کریں گے جس میں کورٹ نے اس بات پر سنجیدگی سے غور کرتے ہوئے کہ کس طرح سے لوگ دوسرے لوگوں کو جھوٹے مقدمات…
ہندوستانی پادری کو کارڈینل بنائے جانے پر پی ایم مودی کا اظہارمسرت
ہندوستانی پادری کو کارڈینل بنائے جانے پر پی ایم مودی کا اظہارمسرت نئی دہلی، 8دسمبر (ایجنسیز) پی ایم مودی نے اتوار کو کہا کہ یہ ہندوستان کے لیے بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے کہ ہندوستانی پادری جارج جیکب کوواکاڈ کو پوپ فرانسس نے رومن کیتھولک چرچ کا کارڈینل بنایا ہے۔ انہوں نے کہا…
بہارمیں بھی بیف پر سیاست: این ڈی اتحادی باہم دست و گریباں
پٹنہ ،7دسمبر( ایجنسیز ) آسام کی ہمنتا بسوا سرما حکومت نے ریاست کے ہوٹلوں میں گائے کے گوشت پر پابندی لگا دی ہے۔ اب اس کی تقلید میں کیا بہار میںبھی گائے کے گوشت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے؟ یہ سوال اس لیے ہے کہ بی جے پی جو کہ نتیش حکومت کا حصہ ہے،…
بابری مسجد انہدام کی 32 ویں برسی پر دہلی سمیت ملک بھر میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاج
بابری مسجد انہدام کی 32 ویں برسی پر دہلی سمیت ملک بھر میں ایس ڈی پی آئی کا احتجاج نئی دہلی،7دسمبر( پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے بابری مسجد کے انہدام کی 32ویں برسی پر بابری مسجد کو یاد کرتے ہوئے جنتر منتر ، نئی دہلی سمیت ملک کے متعدد ریاستوں میں…
مارشل لا کے نفاذ پر جنوبی کوریا کے صدر کی معافی، مواخذے کے لیے ووٹنگ آج
سیول، 7دسمبر ( ایجنسیز) جنوبی کوریا کے صدر یون سوک ییول نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لی ہے تاہم اپنے عہدے سے مستعفی نہیں ہوئے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سنیچر کو صدر نے ایسے وقت معافی مانگی جب پارلیمنٹ میں اُن کے مواخذے کی تحریک پیش کی…










