لکھنؤ،3جنوری (ایجنسیز ) میونسپل کارپوریشن کی ایک سروے رپورٹ کے مطابق دارالحکومت میں تقریباً دو لاکھ بنگلہ دیشی غیر قانونی طور پر رہ رہے ہیں، جو چوراہوں پر گداکری کرتے ہیں۔ لکھنؤ کی میئر سشما کھڑکوال نے ان غیر قانونی دراندازوں کونکال باہر کرنے کے لیے سختی دکھائی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ…
Category: قومی خبریں
اگلے ہفتے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان متوقع
نئی دہلی،3جنوری (ایجنسیز) دہلی اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاست زوروں پر ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی الیکشن کمیشن 7 یا 8 جنوری کو دہلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرسکتا ہے۔ نیز یہ بتایا جا رہا ہے کہ دہلی میں فروری کے دوسرے ہفتے میں انتخابات ہوں گے اور نتائج 15 فروری کے بعد…
مبینہ زیادتی کی متأثرہ نے ملزم کے نام کی تختی لے کر انصاف کیلئے سڑکوں پرنکل آئی
بھوپال ،3جنوری (ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے گونا ضلع میں ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں انصاف کی مانگ کو لے کر عصمت دری کی متأثرہ خود ہی گلے میں ملزم کے نام کی تختی ڈال کر سڑکوں پر نکل آئی۔ اس کے گھر والے بھی اس کی حمایت کے لیے سڑکوں پر ہیں۔ متاثرہ…
پشیمانی کے بجائے جنونی ارشد نے کہا،بتاؤ میرے ویڈیو کو کتنے ویوز اور لائکس ملے؟
لکھنؤ ،3جنوری (ایجنسیز) چارباغ کے ہوٹل شرنجیت میںچار بہن اور ماں کے قتل معاملے میں ملزم باپ بدر کی گرفتاری کے لیے چار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ملزم اکثر اجمیر شریف کی درگاہ پر جاتا ہے۔ اس لیے وہاں کی مقامی پولیس کو بھی اس کی لوکیشن ٹریس کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ ادھر…
معجزہ: سپیڈ بریکر ‘ کی وجہ سےمردہ آدمی کو زندہ ہوگیا۔
معجزہ: سپیڈ بریکر ‘ کی وجہ سےمردہ آدمی کو زندہ ہوگیا۔ مہاراشٹرا،3جنوری( ایجنسیز) اگرچہ اسپیڈ بریکر اکثر مسافروں کے لیے پریشانی کا باعث ہوتے ہیں، لیکن یہ مہاراشٹر کے ایک آدمی کے لیے ایک معجزہ میں بدل گیا، جسے ڈاکٹروں نے مردہ تصور کیا تھا۔کولہاپور میں 65 سالہ شخص اس وقت "زندگی میں واپس آگیا”…
راہل گاندھی کے لیے سیاست میں سرگرم رہنا ضروری:برج بھوشن شرن سنگھ
راہل گاندھی کے لیے سیاست میں سرگرم رہنا ضروری:برج بھوشن شرن سنگھ لکھنؤ، یکم جنوری (ایجنسیز) یوپی کے گونڈا سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ نے انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہل گاندھی پر اہم تبصرہ کیا ہے۔ سنگھ نے کہا ہے کہ انہیں سیاست میں سرگرم رہنا چاہیے۔…
مرکز نے وائناڈ لینڈ سلائیڈنگ کو ’سنگین آفت‘ قرار دیا، پرینکا گاندھی کا استقبال
نئی دہلی،31دسمبر(ایجنسیز) مرکزی حکومت نے وائناڈ میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کو ’سنگین آفت‘ قرار دے دیا ہے۔ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور وائناڈ سے لوک سبھا کی رکن پرینکا گاندھی واڈرا نے اس اعلان کا استقبال کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔وزارت داخلہ نے کیرالہ حکومت کو ایک خط کے ذریعے مطلع کیا…
سماجوادی پارٹی نے سنبھل تشدد متاثرین کے لواحقین کو 5-5 لاکھ روپئے دیے
سنبھل،30دسمبر ( ایجنسیز ) اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد پانڈے، جو ایس پی وفد کی قیادت کررہے ہیں، نے کہا کہ ہم پہلے آنا چاہتے تھے لیکن ہمیں نہیں آنے دیا گیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ پانچ افراد پولیس کی گولیوں سے مارے گیے۔اس کے علاوہ پولیس نے سنبھل تشدد کے سلسلے…
اتل سبھاش کا قتل ہوا ہے،انہوں نے خودکشی نہیں کی، وکیل کا سنسنی خیز انکشاف
نئی دہلی، 30دسمبر (ایجنسیز) مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی انجینئر اتل سبھاش کی خودکشی کے بعد ان کے اہل خانہ انصاف کی التجا کر رہے ہیں۔ اس دوران ان کی وکیل پریا جین نے بڑا بیان دیا ہے۔ پریا جین نے کہا ہے کہ اتل سبھاش نے خودکشی نہیں کی بلکہ ان کا قتل کیا…
آنجہانی منموہن سنگھ کی آخری رسومات پر سیاست شرمناک: وزیراعلیٰ آسام
گوہاٹی، 30دسمبر (ایجنسیز) اپنے بیانات کے لیے مشہور آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کانگریس پر الزام عائد کیا کہ وہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات پر تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، یہاں تک کہ مرکز نے ان کی وراثت کے اعزاز کے لیے ایک یادگار کا…










