کپل شرما سمیت بالی ووڈ کے کئی اداکاروں کو دھمکیاں، مقدمہ درج ممبئی،23جنوری (ایجنسیز) معروف کامیڈین کپل شرما سمیت بالی ووڈ کے تین اداکاروں کو دھمکی آمیز ای میلز کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کپل شرما کے علاوہ جن فنکاروں کو دھمکیاں دی گئی ہیں ان میں راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا…
Category: قومی خبریں
اردو اکیڈمی جدہ کی جانب سے قونصل خانہ ہند جدہ میں 24 واں یوم قومی تعلیم کے موقع پر فَقِیدُ المِثَال جلسہ
اردو اکیڈمی جدہ کی جانب سے قونصل خانہ ہند جدہ میں 24 واں یوم قومی تعلیم کے موقع پر فَقِیدُ المِثَال جلسہ جدہ-(سعودی عرب)_22- جنوری (ای میل ) بھارتی قونصلیٹ جدہ کے احاطہ میں اُردو اکیڈمی جدہ کی جانب سے 24ویں یومِ قومی تعلیم 2024 بیاد اولین وزیرِ تعلیم مولانا ابو الکلام آزاد کی شاندار…
سیف علی خان کو اسپتال لے جانے والے آٹو ڈرائیور کو ملا انعام
سیف علی خان کو اسپتال لے جانے والے آٹو ڈرائیور کو ملا انعام ممبئی ،20جنوری (ایجنسیز) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر حملے کا معاملہ گزشتہ کچھ دنوں سے سرخیوں میں ہے۔ حملے کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس دوران زخمی اداکار کو لیلاوتی اسپتال لے جانے والے آٹو…
الٰہ آباد ہائی کورٹ کے متعصب جج کیخلاف سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ
الٰہ آباد ہائی کورٹ کے متعصب جج کیخلاف سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ نئی دہلی، 18جنوری (ایجنسیز ) سینئر وکلاء نے جمعہ کے روز چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ کو خط لکھا ہے کہ وہ سی بی آئی کو ہدایت دیں کہ وہ الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شیکھر کمار یادو…
مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی کا انتقال ملت اسلامیہ کا عظیم حادثہ:جنرل سکریٹری بورڈ
مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی کا انتقال ملت اسلامیہ کا عظیم حادثہ:جنرل سکریٹری بورڈ نئی دہلی: 18؍جنوری 2025 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی صاحب نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی صاحب رحمۃاللہ علیہ ناظر عام ندوۃ العلماء لکھنؤ…
ای کامرس پلیٹ فارمز پر ای اسکوٹر کی فروخت میں500 فیصد اضافہ ریکارڈ
ای کامرس پلیٹ فارمز پر ای اسکوٹر کی فروخت میں500 فیصد اضافہ ریکارڈ نئی دہلی ،15جنوری (ایجنسیز) ای کامرس پلیٹ فارمز پر الیکٹرک ٹو وہیلر (E2W) کی فروخت میں بے مثال اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اگرچہ اس کی بنیاد کم ہے، کیونکہ دونوں لیگیسی OEMs اور نئے دور کی EV کمپنیاں رسائی کو بڑھانے…
خودکشی پر اکسانے کا معاملہ، سپریم کورٹ کا اہم حکم
خودکشی پر اکسانے کا معاملہ، سپریم کورٹ کا اہم حکم نئی دہلی ،15جنوری (ایجنسیز ) سپریم کورٹ نے جہیز کے معاملے میں ایک خاتون کو خودکشی کے لیے اکسانے کے الزام سے ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ اس واقعے میں اس کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ جسٹس…
لاس اینجلس میں تیز ہواؤں کے سبب آگ مزید پھیلنے کا اندیشہ، 24 افراد ہلاک
لاس اینجلس میں تیز ہواؤں کے سبب آگ مزید پھیلنے کا اندیشہ، 24 افراد ہلاک نیویارک، 13جنوری (ایجنسیز) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی جنگلات کی آگ سے نقصانات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حکام نے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آگ کے سبب…
ملائم سنگھ کا مجسمہ لگانے پر اکھاڑہ پریشد ناراض ،وہ ہندو مخالف تھے!
ملائم سنگھ کا مجسمہ لگانے پر اکھاڑہ پریشد ناراض ،وہ ہندو مخالف تھے! پریاگراج،13جنوری(ایجنسیز) جونا اکھاڑہ کے مہامنڈلیشور یتی نرسنگھانند نے اس معاملے پر اکھاڑہ پریشد کے صدر کے بیان کی مکمل حمایت کی اور کہا کہ اکھاڑہ پریشد کے لیے اس معاملے کی مذمت کرنا مناسب ہے۔اکھاڑہ پریشد نے اتوار کو اتر پردیش کے…
اسپتال کے آیوشمان اسکیم کا فائدہ دینے سے مبینہ انکار پر کینسر مریض کی خودکشی
بنگلورو،9جنوری (ایجنسیز ) کینسر میں مبتلا بنگلورو کے ایک 72 سالہ رہائشی نے مبینہ طور پر 25 دسمبر کو خودکشی کر لی جب ہسپتال نے اسے آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا فائدہ دینے سے انکار کر دیاگیا۔ متاثرہ شخص ریاستی حکومت کا ریٹائرڈ ملازم تھا اور کینسر کی تشخیص کے 15 دن…










