پونے ریپ کیس: پونے بس میں ریپ کا ملزم 70 گھنٹے بعد گرفتار، گنے کے کھیت سے برآمد پونے ۔28 فروری( ایجنسیز) پونے ریپ کیس: مہاراشٹر کے پونے میں سوارگیٹ بس اسٹینڈ پر کھڑی میونسپل بس میں 26 سالہ خاتون کی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم دتاتریہ گاڈے کو پونے پولیس نے…
Category: قومی خبریں
راجستھان حکومت کافیصلہ، اُردو کی گونج کو دبانے کی سازش: ایم .ڈبلیو.انصاری (آئی.پی.ایس)
راجستھان حکومت کافیصلہ، اُردو کی گونج کو دبانے کی سازش: ایم .ڈبلیو.انصاری (آئی.پی.ایس) گذشتہ دنوں ۱۶؍ فروری ۲۰۲۵ء کے روزنامہ راشٹریہ سہارا کی خبر کے مطابق جئے پور راجستھان میں اُردو کو بند کرنے اور سنسکرت کو شروع کرنے کی بات کہی گئی ہے ۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ اسکولوں میں اردوکو بند…
بانسبیڑیا کی شگفتہ پروین کی یو جی سی نیٹ میں JRF کے ساتھ شاندار کامیابی
بانسبیڑیا کی شگفتہ پروین کی یو جی سی نیٹ میں JRF کے ساتھ شاندار کامیابی مغربی بنگال24فروری(پریس نوٹ) مغربی بنگال ضلع هگلی کے بانسبیڑیا (ماسٹر کالونی) سے تعلق رکھنے والی شگفتہ پروین بنت پرویز عالم نے UGC NET دسمبر 2024 کے امتحان میں جغرافیہ جیسے اہم مضمون میں اسسٹنٹ پرفیسر و جونئیر ریسرچ فیلوشپ (JRF)…
مہاراشٹرا نے کرناٹک کے لیے ریاستی بس سروس معطل کر دی کیونکہ زبان کا تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔
ممبئی:کرناٹک اور مہاراشٹر کے درمیان بس سروس فی الحال معطل کر دی گئی ہے۔ تنازعہ اتنا بڑھ گیا کہ دونوں ریاستوں کے درمیان بس سروس کو اس وقت معطل کرنا پڑا جب کرناٹک اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس کے کنڈکٹر نے ایک مسافر کو مراٹھی میں جواب نہ دینے پر مبینہ طور پر حملہ کیا۔…
ریاستی حکومت کو بجٹ کا کم از کم 20 فی صد حصہ تعلیم پر خرچ کرنا چاہیے : ایس آئی او
ممبئی :21فروری( پریس نوٹ) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا مہاراشٹر ساؤتھ زون کی جانب سے ریاستی حکومت کو آئندہ بجٹ کے لئے تجاویزات پیش کی گئیں۔ ایس آئی او نے حکومت مہاراشٹر سے تعلیم کے لئے مختص بجٹ کو 20 فی صد تک بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی اعلیٰ تعلیم، موجودہ تعلیمی معیار…
مہاکمبھ بن گیا ہے موت کا کمبھ: ممتا بنرجی
نئی دہلی:18فروری( ایجنسیز) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھگدڑ کے حالیہ واقعات پر اتر پردیش انتظامیہ اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو سخت نشانہ بنایا ہے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ مہا کمبھ اب مرتیو کمبھ بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمبھ میں وی وی آئی پی لوگوں…
امیر شریعت کا پورنیہ کا دورہ، گونڈواڑا سے ڈگروا تک عقیدت کا مظاہرہ، اجلاس دستار بندی میں روح پرور خطاب
حضرت امیر شریعت دامت برکاتہم کا جامعہ صدیقیہ، ڈگروا میں فقید المثال استقبال، 110 حفاظ کرام کی دستار بندی، روح پرور خطاب اور اہم شخصیات سے ملاقات مونگیر، 18فروری( پریس نوٹ)امیر شریعت، مفکر ملت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم، سجادہ نشین خانقاہ رحمانی مونگیر، نے جامعہ صدیقیہ، ڈگروا، پورنیہ میں منعقد عظیم…
"جدید چیلنجز اور ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر، والدین اولاد کی تربیت میں حکمت و بصیرت سے کام لیتے ہوئے انہیں اعلیٰ اخلاق و کردار کا حامل بنائیں۔” :عبد الوحید
"جدید چیلنجز اور ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر، والدین اولاد کی تربیت میں حکمت و بصیرت سے کام لیتے ہوئے انہیں اعلیٰ اخلاق و کردار کا حامل بنائیں۔” :عبد الوحید بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن ممبئی کے زیر اہتمام آٹھواں سالانہ اجلاس کامیابی کے ساتھ منعقد – اجلاس میں تقسیمِ انعامات اور والدین…
اردوڈائریکٹوریٹ معاون اردومترجم کی تقرری کاعمل جلدمکمل کرے:کاروان تحفظ اردو
اردوڈائریکٹوریٹ معاون اردومترجم کی تقرری کاعمل جلدمکمل کرے:کاروان تحفظ اردو دوسری بحالیوں میں فائنل لسٹ کے ایک ماہ کے اندرتقرری،اردوکے معاملے میں تاخیر کے بہانے کیوں؟ وزیراعلیٰ اورمسلم لیڈران توجہ دیں،بلاوجہ تاخیرسے امیدوارہراساں اورپریشان پٹنہ16فروری( ایجنسیز) معاون اردو مترجم کی پوسٹ 2019 میں آئی اور تاحال تقرری کا عمل مکمل نہیں ہواہے۔ان کا رزلٹ 2022میں…
رنویر الہ آبادیہ کوچندر چوڑ کے بیٹے کی حمایت حاصل، لڑیں گے ان کا مقدمہ
نئی دہلی ،15فروری (ایجنسیز) مشہور یوٹیوبرسمے رائنا کے شو میں متنازعہ تبصروں کرکے مشکلات میں پھنسے یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کیخلاف مہاراشٹر سے آسام تک ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ان کا مقدمہ بھارت کے سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے بیٹے ابھینو چندرچوڑ لڑ رہے ہیں۔خیال رہے کہ ابھینو چندر چوڑ…










