رحمانی30 کی 13 طالبات نے این سی ایف ایم سرٹیفیکیشن حاصل کیا پریس ریلیز | 18 مارچ 2025رحمانی30 کو فخر ہے کہ اس کی کلاس 11 کی 13 طالبات نے نیشنل اسٹاک ایکسچینج (NSE) اکیڈمی سرٹیفیکیشن ان فائنانشیل مارکیٹس (NCFM) حاصل کر لی ہے—یہ ایک اعلیٰ سطحی مالیاتی سرٹیفیکیشن ہے جو عام طور پر کالج…
Category: قومی خبریں
ہوناور کے کاسرکوڈ میں پولس کی نگرانی میں ماہی گیروں پر ظلم؛ احتجاجیوں پر درج مقدمات واپس لینے کا مطالبہ؛ کاروار میں اے پی سی آر کی پریس کانفرنس
ہوناور کے کاسرکوڈ میں پولس کی نگرانی میں ماہی گیروں پر ظلم؛ احتجاجیوں پر درج مقدمات واپس لینے کا مطالبہ؛ کاروار میں اے پی سی آر کی پریس کانفرنس کاروار 9/مارچ (پریس ریلیز ) ضلع اُترکنڑا کے ہوناور تعلقہ کے کاسرکوڈ میں پرائیویٹ بندرگاہ کی تعمیر کو لے کر ماہی گیروں کو ان کے گھروں…
وقف ترمیمی بل اور صدائے انصاف
وقف ترمیمی بل اور صدائے انصاف ازقلم:ابن عطاءاللہ بنارسی ”چھوڑا نہیں غیروں نے کوئی ناوکِ دشنام چھوٹی نہیں اپنوں سے کوئی طرزِ ملامت“ :فیض احمد فیضؔ وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اپنے آخری حق کا استعمال کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ آئندہ 13 مارچ سے دہلی میں…
ایس ڈی پی آئی اپنے قو می صدر ایم کے فیضی کی گرفتاری کی مذمت کرتی ہے
نئی دہلی۔5ًمارچ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) دہلی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی ) کے ذریعہ پارٹی قومی صدر ایم کے فیضی کی گرفتاری کی سخت مذمت کرتی ہے۔ اس ضمن میں ایس ڈی پی آئی قومی نائب صدر محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ…
اورنگ زیب اسٹیٹس معاملہ . مسجد کو نقصان پہنچانے والے شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، مولانا حلیم اللہ قاسمی
اورنگ زیب اسٹیٹس معاملہ . مسجد کو نقصان پہنچانے والے شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی 3؍ مارچ مہاراشٹر کے رائے گڑھ تعلقہ کے ساکھر نامی مقام پر نابالغ مسلم لڑکے کے ذریعہ مبینہ طور پر اورنگ زیب کی تصویرواٹس اپ پر اسٹیٹس رکھنے کے بعد علاقے میں تنائو…
سِنیما کا سِحر یا سیاسی پرو پیگنڈہ؟: کیا بھارتی فلمیں عوامی ذہنوں کو مُسخر کر رہی ہیں؟
سِنیما کا سِحر یا سیاسی پروپیگنڈہ؟: کیا بھارتی فلمیں عوامی ذہنوں کو مُسخر کر رہی ہیں؟ ازقلم : ڈاکٹر محمّد عظیم الدین (اکولہ،مہاراشٹر) ———– کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ فلمیں صرف تفریح کا ذریعہ نہیں ہوتیں؟ کیا یہ ممکن ہے کہ پردۂ سیمیں پر چلتی رنگین کہانیاں، دلکش مناظر، اور سحر انگیز موسیقی…
پانچویں بین الاقوامی اردو-ہندی کانفرنس کے افتتاحی و اختتامی اجلاس کے انعقاد پر اہم میٹنگ
پانچویں بین الاقوامی اردو-ہندی کانفرنس کے افتتاحی و اختتامی اجلاس کے انعقاد پر اہم میٹنگ لکھنؤ (ابوشحمہ انصاری) پانچویں بین الاقوامی اردو-ہندی کانفرنس کے افتتاحی و اختتامی اجلاس کے انعقاد کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ ہفتہ کے روز بانی و مہتمم کانفرنس ڈاکٹر عمار رضوی، صابق کارگزار وزیر اعلیٰ اتر پردیش کی علی گنج…
کرناٹکا اردو اکادمی کے ایوارڈ پروگرام کا شاندار انعقاد. مدثر احمد کو بہترین صحافی کا اعزاز
کرناٹکا اردو اکادمی کے ایوارڈ پروگرام کا شاندار انعقاد. مدثر احمد کو بہترین صحافی کا اعزاز بنگلورو یکم مارچ( الہلال میڈیا) کرناٹکا اردو اکادمی کی جانب سے بنگلور کے کے ایم ڈی سی بھون میں اردو ادب سے وابستہ ادباء، شعراء، مصنفین اور صحافیوں کے لیے ایک شاندار جلسہ تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔…
جماعت اسلامی ہند چکھلی کے زیر اہتمام استقبال رمضان کا انعقاد
جماعت اسلامی ہند چکھلی کے زیر اہتمام استقبال رمضان کا انعقاد چکھلی بلڈانہ 28(ذوالقرنین احمد ) ماہِ رمضان کی برکات، اس کے استقبال، اور اس سے بھرپور استفادے کے لیے `جماعت اسلامی ہند، چکھلی` کے زیر اہتمام مدرسہ حضرت عمر فاروقؓ میں ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز خطبۂ جمعہ سے…










