140 کروڑ بھارتیوں لے لئے باعثِ شرم : کہاں ہیں 56 انچی وشو گرو؟ (امریکی طمانچے اور ’وشوا گرو‘ کے کھوکھلے دعووں کی دردناک داستان) ازقلم: ڈاکٹر محمدعظیم الدین موبائل: 8275232355 5 فروری 2025 کو امریکی فضائیہ کا جنگی جہاز C-17 گلوبماسٹر جب امرتسر کے آسمان سے اُترا تو اس میں 104 بھارتی تھے،جن کے…
Category: قومی خبریں
سیف علی خان پر قاتلانہ حملہ: ملزم کے فنگر پرنٹ میچ، حتمی رپورٹ کا انتظار: پولیس
ممبئی،7فروری (ایجنسیز) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر حملے کے ملزم شریف الاسلام کے فنگر پرنٹس میچ ہو گئے ہیں۔ ممبئی پولیس کے مطابق، جانچ کے لیے بھیجے گئے نمونوں میں سے کچھ کی رپورٹ آ چکی ہے، جن میں فنگر پرنٹ ملزم کے ریکارڈ سے میل کھاتے ہیں، تاہم پولیس حتمی رپورٹ کا…
مہاراشٹرمیں 5 کروڑ روپے نقد ضبط، 10 ملزم گرفتار
ممبئی،7فروری (وایجنسیز)مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلع میں کپڑوں کی لانڈری سے 5 کروڑ روپے کی نقدی ضبط کرنے کے بعد پولیس نے اس معاملے میں اب تک 10 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ واقعہ منگل کو پیش آیاتھا، جب اطلاع ملنے پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور مشکوک نقدی ضبط کر لی۔ اس سے…
مرکزی وزیر سریش گوپی کا متنازعہ بیا ن: کہا:قبائلی امور کے محکمے کو اونچی ذات کے فرد کو سنبھالنا چاہئے
مرکزی وزیر سریش گوپی کا متنازعہ بیا ن: کہا:قبائلی امور کے محکمے کو اونچی ذات کے فرد کو سنبھالنا چاہئے نئی دہلی،3فروری (ایجنسیز) پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر مملکت سریش گوپی نے اتوار کو یہ کہہ کر ایک تنازعہ کھڑا کر دیا کہ قبائلی امور کی وزارت کو اونچی ذات کے فرد کو…
مودی اور ٹرمپ : ایک ہی سکے کے دو پہلو
مودی اور ٹرمپ : ایک ہی سکے کے دو پہلو ازقلم: ڈاکٹر محمّد عظیم الدین (اکولہ،مہارشٹر) ——— دنیا کے سیاسی افق پر نریندر مودی اور ڈونلڈ ٹرمپ وہ نمایاں شخصیات ہیں جنہوں نے اپنی منفرد طرز حکمرانی، غیر روایتی شخصیت اور پالیسیوں کے ذریعے نہ صرف اپنے ممالک کی سیاست کو نئی سمت دی، بلکہ…
اڈانی گروپ کو ملی بڑی راحت: ہنڈن برگ معاملہ میں مزید سماعت سے عدالت عظمیٰ کا انکار
نئی دہلی ،27جنوری (ایجنسیز) عدالت عظمیٰ نے ہنڈن برگ کیس میں مزید سماعت جاری رکھنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں دائر درخواست کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزاروں سے یہ بھی کہا ہے کہ بتائیں آپ پرکتنا جرمانہ کیا جائے۔ آپ کو بتا دیں کہ…
آج سے اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ نافذ، وزیراعلیٰ دھامی کے ہاتھوں پورٹل لانچ
دہرادون،27جنوری (ایجنسیز) یونیفارم سول کوڈ یعنی یو سی سی اتراکھنڈ میں لاگو کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج پیر 27 جنوری 2025 کو یو سی سی کے رولز اور پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ ایسے میں اب اتراکھنڈ ریاست میں یکساں سول کوڈ نافذ ہو گیا ہے۔ یکساں سول کوڈ کے…
"ہمارا خون بہے گا تم کو بھگتنا ہوگا” جیسے جملوں پر کیس. 14 سال بعد انڈین مجاہدین کے ای میل کیس سے بے گناہ قیدی اعجاز سعید شیخ باعزت بری
"ہمارا خون بہے گا تم کو بھگتنا ہوگا” جیسے جملوں پر کیس. 14 سال بعد انڈین مجاہدین کے ای میل کیس سے بے گناہ قیدی اعجاز سعید شیخ باعزت بری از قلم عبدالواحد شیخ، ممبئی 8108188098 آج ہم بات کریں گے ایک بے گناہ قیدی اعجاز سعید شیخ کے بارے میں جن کا تعلق پونا…
رحمانی ۰۳ کے داخلہ امتحان کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
رحمانی ۰۳ کے داخلہ امتحان کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جنوری 2025 اورانٹرنس ٹیسٹ 9 فروری کو ہو گا۔ پریس ریلیز رحمانی 30 (25 جنوری 2025) طلباء، والدین اور سینٹر انچارجز کی درخواست پر، رحمانی 30 نے 2025 کے سیشن کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے۔…
اولا-اوبر پر تفریق کا الزام۔ موبائل کے الگ الگ ماڈل پر کرایہ بھی الگ الگ، جواب طلب
اولا-اوبر پر تفریق کا الزام۔ موبائل کے الگ الگ ماڈل پر کرایہ بھی الگ الگ، جواب طلب نئی دہلی،23جنوری (ایجنسیہز ) کیب ایگریگیٹرس یعنی سفر کے لیے گاڑی بکنگ کرنے والی مشہور کمپنی ’اولا‘ اور’’ اوبر‘‘ پر الگ الگ ماڈل کے موبائل فون کے ساتھ تفریق آمیز رویہ اختیار کرنے کا الزام لگ رہا ہے۔…










