نئی دہلی،9جنوری (ایجنسیز) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور سابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کے ساتھ کئی اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اوم برلا نے خود سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں یہ اطلاع دی۔اوم برلا نے پوسٹ میں کہا کہ برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رشی سونک…
Category: قومی خبریں
دہلی میں کانگریس -آپ میں کشمکش، انڈیا الائنس کو ختم کر دینا چاہیے:عمر عبداللہ
سری نگر ،9جنوری (ایجنسیز) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے انڈیا الائنس کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر انڈیا الائنس صرف لوک سبھا انتخابات تک تھا تو اسے ختم ہونا چاہئے کیونکہ جہاں تک مجھے یاد ہے اس کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں تھا۔…
جیل میں بند آسارام کو سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت
نئی دہلی ، 7جنوری (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 2013 کے عصمت دری کیس میں طبی بنیادوں پرجیل میں بند بابا آسارام باپو کو عبوری ضمانت دے دی۔ عدالت نے ہدایت دی کہ عبوری ضمانت پر رہا ہونے کے بعد آسارام ثبوت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش نہیں کریں گے اور اپنے پیروکاروں سے…
فلم اسٹار سلمان خان کے ممبئی میں واقع گھر کے اردگرد سخت سیکورٹی
فلم اسٹار سلمان خان کے ممبئی میں واقع گھر کے اردگرد سخت سیکورٹی ممبئی ، 7جنوری (ایجنسیز) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی جان کو لاحق خطرے کے پیش نظر ان کے گھر کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ گزشتہ سال لارنس بشنوئی گینگ کے ارکان نے سلمان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر فائرنگ کی…
آپ حکومت ہر سال اپنے بجٹ کا 25 فیصد تعلیم پر خرچ کرتی ہے: آتشی
آپ حکومت ہر سال اپنے بجٹ کا 25 فیصد تعلیم پر خرچ کرتی ہے: آتشی نئی دہلی ،6جنوری (ایجنسیز) دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی نے پیر کو کراڑی میں 70 کمروں اور جدید لیبز کے ساتھ ایک نیا عالمی معیار کا سرکاری اسکول طلباء اور عوام کے لیے وقف کیا۔ اس دوران آتشی نے کہا…
وقف املاک کی جانچ میں افسران و ملازمین قصوروار پائے گئے تو ہوگی کارروائی :ڈی ایم
وقف املاک کی جانچ میں افسران و ملازمین قصوروار پائے گئے تو ہوگی کارروائی :ڈی ایم سنبھل ،4جنوری (ایجنسیز) سنبھل میں وقف املاک کے فرضی کاغذات کے معاملے میں پولیس انتظامیہ اب سخت کارروائی کر رہی ہے۔ وقف جائیداد کی فروخت اور زمرہ تبدیل کرنے میں ملوث افسران اور ملازمین کیخلاف کارروائی کرنے کے موڈ…
تمل ناڈو میں پٹاخہ فیکٹری میں المناک دھماکے سے 6 افراد لقمہ اجل
تمل ناڈو میں پٹاخہ فیکٹری میں المناک دھماکے سے 6 افراد لقمہ اجل تروواننت پورم،4جنوری (ایجنسیز) تمل ناڈوکے ورودھونگرضلع میں پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ سے 6 مزدوروں کی موت ہوگئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ دھماکہ کیمیکل کو ملانے کے عمل کے دوران ہوا، جس سے کئی کمرے (روم) پوری طرح…
غیرشریفانہ اورل سیکس مطالبہ پر مبنی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی ایس پی معطل
ٹمکور؍بنگلور ، 4جنوری (ایجنسیز) خاتون سے اورل سیکس کا مطالبہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈی ایس پی معطل کردیا گیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کرناٹک کے ٹمکورو ضلع میں تعینات ہے، جن کا رام چندرپا ہے، ملزم ڈی ایس پی کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔ ڈی ایس پی پر…
کاس گنج فرقہ وارانہ تصادم میں چندن گپتا قتل میں عدالتی ’فیصلہ‘، 28 کو ملی عمرقید کی سزا
لکھنؤ، 3جنوری (ایجنسیز) لکھنؤ کی این آئی اے عدالت نے اتر پردیش کے کاس گنج میں ترنگا یاترا کے دوران پھوٹے تشدداور مبینہ ہجومی تشدد کے دوران ہندو نوجوان چندن گپتا کے قتل کے معاملہ میں تمام 28 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔گزشتہ روزاس معاملہ میں 28 لوگوں کو قصوروار ٹھہرایا گیا…










