بھوپال،15فروری (ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے سنگرولی واقع بدھورا پولیس چوکی کے تحت امیلیا گھاٹی میں جمعہ (14 فروری) کے روز ہوئے ہنگامہ کے بعد حالات قابو میں ضرور ہے، لیکن کشیدگی برقرار ہے۔ کسی بھی اندیشہ کو دیکھتے ہوئے موقع پر 4 ضلعوں کے تقریباً 200 پولیس اہلکار محاذ سنبھالے ہوئے ہیں۔ پولیس حالات کو…
Category: قومی خبریں
آر بی آئی نے نیوانڈیا کوآپریٹو بینک پر لگائی پابندی
آر بی آئی نے نیوانڈیا کوآپریٹو بینک پر لگائی پابندی ممبئی ، 14فروری (ایجنسیز ) ریزرو بینک آف انڈیا نے ممبئی کے نیو انڈیا کوآپریٹو بینک پر کئی پابندیاں عائد کی ہیں، جیسے نئے قرضے جاری کرنا، تقسیم کرنا اور کھاتہ داروں کے ذریعہ رقم نکالنا۔ آر بی آئی کی پابندی کے بعد آج صبح…
یوپی:رینٹ اگریمنٹ کی رجسٹری کے لئے بنے گا قانون
لکھنؤ،12فروری (ایجنسیز) جائیداد کے تحفظ کے لیے کرایہ کے معاہدوں کی رجسٹری کو فروغ دیا جائے گا۔ اس کے لیے اسٹامپ ڈیوٹی بہت کم رکھی جائے گی۔ ایک سال سے زائد کرایہ کے معاہدے پر کم از کم اسٹامپ ڈیوٹی 500 روپے سے زیادہ سے زیادہ 20 ہزار روپے تک ہوگی۔ اس کے ساتھ صرف…
عصمت دری، اغوا اور شناخت کے اخفاء کا الزام. ملزم دھول ہریش چندر ترویدی کو دی گئی تا حیات عمر قید کی سزا
عصمت دری، اغوا اور شناخت کے اخفاء کا الزام. ملزم دھول ہریش چندر ترویدی کو دی گئی تا حیات عمر قید کی سزا احمد آباد ،12فروری (ایجنسیز ) گجرات کی سی بی آئی عدالت نے عصمت دری، اغوا اور شناخت کے اخفا کے معاملے میں ملزم دھول ہریش چندر ترویدی کو عمر بھر کے لیے…
رنویر الہ آبادیہ تنازعہ: پولیس نے 30 افراد کیخلاف نئی ایف آئی آر درج
ممبئی ،12فروری (ایجنسیز) معروف یوٹیوپر رنویر الہ آبادیہ کو اپنے فحش تبصرے کے معاملے میں بہت زیادہ سامنا کرنا پڑے گا۔ معافی مانگنے کے باوجود ان کے خلاف غصہ اور قانونی کارروائی بڑھتی جارہی ہے۔ دو ریاستوں کی پولیس سے لے کر این ایچ آر سی اور پارلیمانی کمیٹی تک سبھی اس معاملے میں سرگرم…
پی ایم مودی کی ڈگری کیس کی سماعت. آر ٹی آئی کے ذریعے ذاتی معلومات نہیں مانگی جا سکتی:دہلی یونیورسٹی
پی ایم مودی کی ڈگری کیس کی سماعت. آر ٹی آئی کے ذریعے ذاتی معلومات نہیں مانگی جا سکتی:دہلی یونیورسٹی نئی دہلی،12فروری (ایجنسیز) وزیر اعظم نریندر مودی کی تعلیمی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دہلی یونیورسٹی کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا کہ کوئی بھی شخص اپنے تجسس کو…
رام مندر کے چیف پجاری آچاریہ ستیندر داس فوت کرگئے
ایودھیا،12فروری (ایجنسیز) رام مندر کے چیف پجاری آچاریہ ستیندر داس کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہوں نے 87 سال کی عمر میں ایس جی پی جی آئی، لکھنؤمیں آخری سانس لی۔آچاریہ ستیندر داس کو برین اسٹروک کے بعد 3 فروری کو لکھنؤ ایس جی پی جی آئی میں داخل کرایا گیا تھا۔ آچاریہ ستیندر داس…
دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور کے سالانہ جلسہ دستار بندی کا عظیم الشان انعقاد
دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور کے سالانہ جلسہ دستار بندی کا عظیم الشان انعقاد مدرسہ عربیہ تجوید القرآن سے فارغ دو طلباء کی دستار بندی ،مولانا نذیر احمد رشادی کا بھی اظہار خیال بنگلور ،10فروری( پریس ریلیز) محمد عبدالحلیم اطہر سہروردی ناظم شعبہ نشر و اشاعت گلبرگی کے پریس نوٹ کے بموجب دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور…
جائیداد کے لالچ میں نواسابنا حیوان .معمر صنعتکار نانا کو 73 بار چاقو مار کرنواسے نے موت کی ابدی نیند سلادیا
حیدرآباد،9فروری (ایجنسیز) تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ویلجن گروپ کے سربراہ اور ایک معروف صنعت کار ویل ماتھی چندر شیکھر کو ان کے اپنے نواسے نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ ملزم کو جائیداد کا اس قدر جنون تھا کہ اسے خون کے رشتوں کی…
گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی پر 10000 کروڑ روپے کا عطیہ دیا
گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی پر 10000 کروڑ روپے کا عطیہ دیا احمد آباد،8فروری (ایجنسیز) مہا کمبھ میلے کے دورے کے دوران گوتم اڈانی نے کہا تھا کہ ان کے بیٹے کی شادی ’’سادہ اور روایتی انداز‘‘ میں ہوگی۔ گوتم اڈانی نے نہ صرف شادی کو سادہ رکھا بلکہ سماجی خدمت کے لیے 10,000…










