راہل گاندھی کا بے باکانہ خطاب ازقلم:مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی ایوان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر پارلیامنٹ میں بحث کے دوران جس بے باکی کے ساتھ راہل گاندھی نے ملکی مسائل بے روزگاری، مہنگائی، اگنی ویر، کسانوں کی…
Category: قومی خبریں
مالیگاؤں 2008بم دھماکہ معاملہ. کورٹ آف انکوائری کے دستاویزات کو قبول کرنے سے عدالت کا انکار. کرنل پروہت کو زبردست جھٹکا، ملزم ہائی کورٹ سے رجو ع ہوسکتا ہے.
مالیگاؤں 2008بم دھماکہ معاملہ. کورٹ آف انکوائری کے دستاویزات کو قبول کرنے سے عدالت کا انکار. کرنل پروہت کو زبردست جھٹکا، ملزم ہائی کورٹ سے رجو ع ہوسکتا ہے. ممبئی10/ جولائی مالیگاؤں 2008 / بم دھماکہ مقدمہ کی سماعت آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔ گواہ استغاثہ کے بیانات کے اندراج کے بعد…
گوونڈی کیریئر فیسٹ 2024 کا انعقاد.
گوونڈی کیریئر فیسٹ 2024 کا انعقاد. فیسٹ میں تقریباً 600 طلبہ سے زائد نے استفادہ کیا ۔ گوونڈی ،9جولائی( پریس نوٹ) مورخہ 7 جولائی 2024 کو، ہدا (ہیومن اپلفٹمنٹ ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن) نے SIO گوونڈی (اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن، گوونڈی) کے تعاون سے گوونڈی کیریئر فیسٹ کا انعقاد کیا۔ اس فیسٹ کا مقصد طلبہ…
ممبئی شدید بارش سے پانی پانی ہوگئی . نظام زندگی مفلوج،تعلیم گاہوں میں تعطیل ، کئی ٹرینیں ہوئیں منسوخ
ممبئی شدید بارش سے پانی پانی ہوگئی . نظام زندگی مفلوج،تعلیم گاہوں میں تعطیل ، کئی ٹرینیں ہوئیں منسوخ ممبئی، 8جولائی (آئی این ایس انڈیا ) ممبئی کے لیے بارش ایک بار پھر مسئلہ بن رہی ہے۔ گزشتہ نصف رات سے صبح تک ہوئی مسلسل بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے، جس…
جھارکھنڈ:ہیمنت سورین نے حاصل کیا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن کا بائیکاٹ
جھارکھنڈ:ہیمنت سورین نے حاصل کیا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن کا بائیکاٹ رانچی ، 8جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی قیادت والی مخلوط حکومت نے پیر (8 جولائی) کو اسمبلی کے ایک روزہ خصوصی اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے درمیان اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ موجودہ اسمبلی…
فلموں میں معذور افراد کا مذاق نہ اڑایا جائے، عدالت عظمیٰ کی سخت ہدایت
فلموں میں معذور افراد کا مذاق نہ اڑایا جائے، عدالت عظمیٰ کی سخت ہدایت نئی دہلی ، 8جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) فلموں میں معذور افراد کے کردار کے حوالے سے سپریم کورٹ نے آج (8 جولائی) ایک اہم حکم جاری کیا ہے۔ اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے معذور افراد پر طنزیہ…
عام آدمی پارٹی لیڈر آتشی نے بی جے پی پر لگائے سنگین الزامات
عام آدمی پارٹی لیڈر آتشی نے بی جے پی پر لگائے سنگین الزامات نئی دہلی ،۸؍جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) دہلی اسمبلی انتخابات میں اب صرف چند ماہ رہ گئے ہیں اور اس کی وجہ سے حکمراں عام آدمی پارٹی سے لے کر کانگریس اور بی جے پی تک سبھی انتخابی تیاریوں میں…
’نہ ڈرو نہ ڈراؤ‘ مختلف مذاہب کا پیغام‘
’نہ ڈرو نہ ڈراؤ‘ مختلف مذاہب کا پیغام‘ راہل گاندھی کی لوک سبھا میں تاریخ ساز تقریر ازقلم: عبدالعزیز اس میں کوئی شک نہیں کہ کئی دنوں سے راہل گاندھی کی تقریر بحیثیت لیڈر آف اپوزیشن لوک سبھا میں نہ صرف ملک ہندستان کے لوگ بلکہ دیگر ممالک کے لوگ بھی سننا چاہتے…
آسام میں سیلابی صورتحال بدتر،58 اموات،24 لاکھ افراد متاثر
آسام میں سیلابی صورتحال بدتر،58 اموات،24 لاکھ افراد متاثر نئی دہلی،7جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) آسام میں شدید سیلاب کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہے۔ ندی نالوں میں اضافے کے باعث لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ ریاست میں صورتحال ایسی ہے کہ سیلاب کی وجہ سے…
ورلڈبریانی ڈے، سنگاپور کے ہائی کمشنر نے پکائی بریانی
ورلڈبریانی ڈے، سنگاپور کے ہائی کمشنر نے پکائی بریانی نئی دہلی،7جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) ہندوستان میں سنگاپور کے ہائی کمشنر سائمن وونگ نے اتوار کو بریانی تیار کرکے عالمی بریانی کا دن منایا۔ انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ گھر پر بریانی بناتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو…










