نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ میں کولکاتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج میں عصمت دری اور قتل کیس کی سماعت میں سی بی آئی نے اپنی تحقیقات کی حیثیت واضح کی۔ سی بی آئی نے عدالت کو بتایا کہ اسپتال میں شواہد کو تباہ کرنے اور بدعنوانی کا شبہ پایا گیا ہے۔ سی…
مرکزکا وقف بورڈ کے متعلق ’انکشاف‘ ،994 جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے
نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) مرکزی حکومت نے پیر کو ایوان کو مطلع کیا کہ ملک بھر میں وقف کے ذریعہ کل 994 جائیدادوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ کئے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ مرکزی اقلیتی وزارت سے پوچھا گیا کہ ملک بھر میں کتنی وقف جائیدادیں ہیں اور کس ریاست میں کتنی وقف…
جناب محمد ضیاء الحق سپرد لحد
جناب محمد ضیاء الحق سپرد لحد حیدرآباد 10- دسمبر جناب محمد ضیاءالحق ( شعبہ اشتہارات روزنامہ اعتماد حیدرآباد ) جن کا 9- دسمبر پیر کی شب بہ عمر 44سال انتقال ہوگیا تھا ‘منگل 10- دسمبر کو بعد نماز ظہر مسجد محمدی کشن باغ میں نماز جنازہ ادا کی گئی مولانا مفتی محمد انوار احمد قادری…
دسمبر کو دوبارہ دہلی کی طرف مارچ کریں گے کسان
نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) کسان ایک بار پھر دہلی مارچ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، وہ 14 دسمبر کو دوبارہ اپنا مارچ نکالنے جا رہے ہیں۔ دو ناکام کوششوں کے بعد کسان اب تیسری بار دہلی کے لیے روانہ ہوں گے۔ کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھر نے شمبھو بارڈر سے یہ اعلان کیا ہے۔…
منی پور :نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم
منی پور :نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایوانِ پارلیمان میں بی جے پی اڈانی کے علاوہ منی پور پر بھی بحث و مباحثہ نہیں چاہتی حالانکہ اس ننھی سی ریاست کا کل جی ڈی پی اڈانی کی کسی ایک کمپنی سے بھی کم ہوگا ۔ تو سوال یہ ہے اس…
اردومیں نظامی جنتری اور رومن انگلش میں حبیبی جنتری کی اشاعت
اردومیں نظامی جنتری اور رومن انگلش میں حبیبی جنتری کی اشاعت حیدرآباد9ڈسمبر(راست) قادری پبلیکیشن ( حضرت علامہ ڈاکٹر شیخ محمد عبد الغفور قادری رحمت آبادی رحمۃ اللہ علیہ سا بق شیخ التجویدجامعہ نظامیہ و بانی مدرسہ محمدیہ تعلیم الاسلام، بنڈلہ گوڑہ) کے زیر اہتمام اردو زبان میں نظامی جنتری اور رومن انگلش میںحبیبی جنتری کی…
دور حاضر میں سیرت نبویؐ کی رہنمائی
دور حاضر میں سیرت نبویؐ کی رہنمائی ازقلم:ڈاکٹر سراج الدین ندوی چیرمین ملت اکیڈمی۔بجنور 9897334419 مسائل اور زندگی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔یہ ممکن نہیں کہ ہم زندہ ہوں اور ہمارے سامنے مسائل نہ ہوں ۔البتہ مسائل کی نوعیت بدلتی رہتی ہے ۔کبھی انسان کو ذاتی طور پر بیماری و بے روزگاری…
خواتین کانفرنس بعنوان "ہمارا معاشرہ،ہماری ذمہ داری .”معاشرے کاہر فرد تعلیم یافتہ ہوگاتبھی معاشرے کی ترقی ہوگی” ڈاکٹر اسماء زہرہ
خواتین کانفرنس بعنوان "ہمارا معاشرہ،ہماری ذمہ داری ” بہار کے مختلف اضلاع میں خواتین کانفرنسز کا کا میاب انعقاد! دربھنگہ ، ململ اور پٹنہ میں آٹھ سے زائد کانفرنسز ، خصوصی اجلاس اور دانشور خواتین کے لئے انٹیلیکچول میٹ۔ "معاشرے کاہر فرد تعلیم یافتہ ہوگاتبھی معاشرے کی ترقی ہوگی” ڈاکٹر اسماء زہرہ آل انڈیا مسلم…
امریکہ شام میں شراکت داروں کے ہمراہ کام کرے گا: بائیڈن
واشنگٹن، 9دسمبر (ایجنسیز) باغیوں کے شامی صدر بشار الاسد کا تختہ الٹ دینے کے بعد اتوار کو امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں اپنے شراکت داروں اور متعلقین کے ساتھ مل کر کام کرے گا تاکہ اس موقع سے فائدہ اٹھانے اور خطرے سے نمٹنے میں مدد ملے۔وائٹ ہاؤس میں…










