فلم اسٹار اکشے کمار نے حاجی علی درگاہ پر چڑھائی چادر، 1.5 کروڑ کا دیا عطیہ ممبئی ، 8اگست ( آئی این ایس انڈیا ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے معروف حاجی علی درگاہ پر حاضری دی۔ انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی۔ اس موقع پر انہیں تبرک کے…
ابھیشیک بنرجی کا مطالبہ، ونیش پھوگٹ کو بھارت رتن یا راجیہ سبھا کا رکن بنایا جائے
ابھیشیک بنرجی کا مطالبہ، ونیش پھوگٹ کو بھارت رتن یا راجیہ سبھا کا رکن بنایا جائے کولکاتا، 8اگست ( آئی این ایس انڈیا ) مغربی بنگال کی حمکراں جماعت ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے مطالبہ کیا ہے کہ ونیش پھوگٹ کو بھارت رتن دیا جائے یا راجیہ سبھا کا رکن اسمبلی نامزد…
مرکزی وزیر کرن رجیجو کا دعویٰ: وقف ترمیمی بل سے کسی بھی مذہبی ادارے کی آزادی میں مداخلت نہیں ہوگی
مرکزی وزیر کرن رجیجو کا دعویٰ: وقف ترمیمی بل سے کسی بھی مذہبی ادارے کی آزادی میں مداخلت نہیں ہوگی نئی دہلی، 8اگست ( آئی این ایس انڈیا ) وقف قوانین میں تبدیلی کے لیے آج وقف ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا۔ انڈیا اتحاد کے ارکان پارلیمان نے ترمیمی بل کی…
وقف (ترمیمی) بل امتیازی اور مسلم مخالفت پر مبنی ہے: اویسی
وقف (ترمیمی) بل امتیازی اور مسلم مخالفت پر مبنی ہے: اویسی. نئی دہلی، 8اگست ( آئی این ایس انڈیا ) مرکزی حکومت نے آج لوک سبھا میں وقف (ترمیمی) بل پیش کر دیا، جس کی انڈیا اتحاد کے کئی ممبران پارلیمنٹ نے مخالفت کی۔اس بل میں 1995 کے قانون میں اہم تبدیلیاں تجویز کی گئی…
وقف ایکٹ ترمیمی بل شور شرابے میں لوک سبھا میں پیش. جانیں مجوزہ ترمیمات سے آخر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
وقف ایکٹ ترمیمی بل شور شرابے میں لوک سبھا میں پیش. جانیں مجوزہ ترمیمات سے آخر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ نئی دہلی، 8اگست ( آئی این ایس انڈیا ) وقف ترمیمی بل پر پارلیمنٹ میں بحث جاری ہے۔ موجودہ حکومت بھی اس بل کو لے کر بہت سنجیدہ ہے اور اس میں…
ریاست آندھراپردیش کے علماء وسیاسی قائدین کی چندرابابو نائیڈو سے نمائندگی
ریاست آندھراپردیش کے علماء وسیاسی قائدین کی چندرابابو نائیڈو سے نمائندگی آندھراپردیش،8اگسٹ( الہلال میڈیا) ریاست آندھراپردیش کے علماء وسیاسی قائدین نےوزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کو متنازعہ وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایک عرضی پیش کی ہے، جو ایکٹ ابھی پارلیمانی کمیٹی کو بھیجا گیاہے۔ اس موقع پر اقلیتی حقوق تحفظ کمیٹی کے ریاستی…
پرورش پروگرام
پرورشِ پروگرام جماعت اسلامی ہند ماہم دھاراوی یو نٹ نے ڈائمنڈ بینکٹ ہال میں پرورش پروگرام کا انعقاد کیا جس میں کل 40 والدین نے شرکت کی ممبئی،8اگسٹ( ایجنسیز) پروگرام کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا جسے حلقہ خواتین کی کارکن نے پیش کیا اس کے بعد محترمہ یاسمین وسیم صاحبہ نے افتتاحی…
پیسہ سب کچھ ہے پھر بھی احرام و کفن میں جیب نہیں!!
پیسہ سب کچھ ہے پھر بھی احرام و کفن میں جیب نہیں!! تحریر: جاوید اختر بھارتی javedbharti508@gmail.com یوں تو دنیا میں سب کو دولت کمانے کی خواہش ہوتی ہے مگر انہیں میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو دولت کی قدر کرتے ہیں ، کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو دولت حاصل ہونے کے…
ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر محترم کی علمائےکرام اور ائمہ عظام سے اپیل
ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر محترم کی علمائےکرام اور ائمہ عظام سے اپیل نئی دہلی: ۷؍اگست ۲۰۲۲۴ء اوقاف ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، ہمارے آباء و اجداد نے رضائے الٰہی اور اجر و ثواب کی نیت سے اپنی جائیدادیں اللہ تعالیٰ کی…
امریکہ کا جمہوری تماشا اور ایران
امریکہ کا جمہوری تماشا اور ایران ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایران میں جب ’مرگ بر امریکہ اور مرگ بر اسرائیل ‘ کا نعرہ لگا تو عالمی استعمار نے سمجھ لیا کہ مشرق و سطیٰ میں اب اس کے دن تھوڑے ہیں۔ 1951ء میں ایران کی عوام نے صدر مصدق کو اقتدار پر فائز کیا…










