تبلیغی اجتماع کے لیے چپاتا کی ایک یادگار حاضری از: خورشید عالم داؤد قاسمی چپاتا کے سفر کا ارادہ: ہم، مفتی محمد نعمان پٹیل، مفتی محمد آصف اعظمی اور راقم الحروف، لوساکا میں موجودتھے؛ تاکہ حضرت مولانامحمد قمر الزماں صاحب حفظہ اللہ سے ملاقات اور ان کی نصیحتوں سے استفادہ کرسکیں ؛ چوں کہ وہ…
ممبئی ٹرین دھماکے اور مالیگاوں بلاسٹ کا تعلق
ممبئی ٹرین دھماکے اور مالیگاوں بلاسٹ کا تعلق ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وطن عزیز میں دہشت گردی کے تعلق سے دوفیصلوں نے متضاد ردعمل کو جنم دیا اس لیے بہت سارے لوگ عدلیہ کے حوالے سے کنفیوژ ہوگئے۔ مالیگاوں اور ٹرین دھماکوں کو الگ الگ دیکھا جائے تو یہی ہوگا مگر جوڑ کر دیکھنے پر تصویر…
سعودی عرب: حج گائیڈلائنس میں ہوئی بڑی تبدیلی، اپنے سفر حج کو منسوخ کرانا مہنگا ثابت ہوگا۔
سعودی عرب،3اگسٹ(ایجنسیز)ٕحج سفر پر جانے والے عازمین کو اس بار اپنے سفر کو منسوخ کرانا مہنگا ثابت ہوگا۔ نئی گائیڈلائنس کے مطابق آخر وقت میں حج سفر منسوخ کرانے پر جمع کی گئی تمام رقم ضبط کی جا سکتی ہے۔ سعودی عرب حکومت کے اصول و ضوابط میں تبدیلی کے سبب حج کمیٹی آف انڈیا…
مالیگاؤں دھماکہ کے ملزمین کا بری ہونا افسوسناک : ایف ایم ایم
مالیگاؤں دھماکہ کے ملزمین کا بری ہونا افسوسناک : ایف ایم ایم فیڈریشن نے چبھتا ہوا سوال کیا ’’کیا حکومت مہاراشٹر این آئی کورٹ کے فیصلہ کیخلاف ہائی کورٹ جائے گی‘‘ ؟ ممبئی :3اگسٹ( پریس نوٹ)فیڈریشن آف مہاراشٹرمسلمس نے مالیگائوں بم دھماکہ ملزمین کواین آئی اے کورٹ سے بری کئے جانے کو افسوسناک قرار دیا…
ضلع پونے کے ڈونڈتعلقہ میں واقع ایوت میں فرقہ وارانہ کشیدگی
ضلع پونے کے ڈونڈتعلقہ میں واقع ایوت میں فرقہ وارانہ کشیدگی مسلمانوں کے مکانو ں اور مسجد پر پتھراؤ ،علاقہ میں کرفیو نافذ ،فی الحال حالات قابو میں : حافظ محمد کفایت اللہ پونہ ۔3اگسٹ ( پریس ریلیز) ضلع پونے کے یوت علاقہ میں جمعہ کےروز ایک متنازعہ پوسٹ کے وائرل ہونے پر فرقہ وارانہ…
پرگیہ ٹھاکر: عدالت بھول بھی جائے مورخ یاد رکھے گا
پرگیہ ٹھاکر: عدالت بھول بھی جائے مورخ یاد رکھے گا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان این آئی اے کی خصوصی عدالت کا بی جے پی کی سابق رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور 6 دیگرملزمین کو مالیگاؤں دھماکہ کیس میں بری کر دینا تعجب خیز خبر نہیں ہےکیونکہ ’یہ تو ہونا ہی تھا ‘۔ ویسے 19؍اپریل کو…
مکتب تعلیم القرآن محبوب نگر کا ماہانہ دینی و اصلاحی اجتماع برائے خواتین و طالبات
مکتب تعلیم القرآن محبوب نگر کا ماہانہ دینی و اصلاحی اجتماع برائے خواتین و طالبات محبوب نگر،2اگسٹ(الہلال میڈیا) مفتی انس قاسمی کی اطلاع کے بموجب جامعہ اسلامیہ تعلیم البنات ٹرسٹ محبوب نگر کی شاخ مکتب تعلیم القرآن محلہ مسدوس نگر نزد گول مسجد محبوب نگر تلنگانہ میں بتاریخ 5 اگسٹ بروز منگل بوقت تین بجے…
غزہ پر مظالم اورفرانس کا اقدام
غزہ پر مظالم اورفرانس کا اقدام ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایک ایسے وقت میں جب غزہ کے ایک لاکھ شیرخوار بچوں کے سر پر صہیونی سفاکی کی تلوار لٹک رہی ہے فرانسیسی صدر ایمینوئل نے عنقریب فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرکے پوری دنیا کو چونکا دیا۔ اسرائیل کے حلیف اور جی ۷ کے…
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ: غیروں پہ کرم، اپنوں پہ ستم !
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ: غیروں پہ کرم، اپنوں پہ ستم ! ازقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین (اکولہ مہاراشٹر) جب ہوسٹن کے این آر جی اسٹیڈیم کی جگمگاتی روشنیوں اور احمد آباد کے موٹیرا اسٹیڈیم کے فلک شگاف نعروں میں "ہاؤڈی مودی” اور "نمستے ٹرمپ” کے رنگا رنگ تماشوں نے دنیا کو دو عالمی رہنماؤں کی…
ہندوستان کے مسلمانوں کو غیرقانونی طور پر ملک بدر کیا جارہاہے!
ہندوستان کے مسلمانوں کو غیرقانونی طور پر ملک بدر کیا جارہاہے! ازقلم:سرفرازاحمدقاسمی،حیدرآباد رابطہ: 8099695186 اسوقت ہندوستان دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن چکا ہے،11 جولائی کو دنیا بھر میں عالمی یوم آبادی کے طور پر منایا جاتا ہے،اسی موقع پر ہندوستان کی آبادی سے متعلق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ سامنے آئی…










