فلسطین5اگسٹ(ایجنسیز)فلسطینی تنظیم حماس کے عسکری ونگ ‘القسام بریگیڈز’ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تنظیم اس بات کے لیے تیار ہے کہ وہ ریڈ کراس کی امداد غزہ میں موجود قیدیوں تک پہنچا دے، بشرطیکہ اسرائیل مستقل طور پر انسانی راہ داریاں کھول دے اور قیدیوں کو امدادی پیکج پہنچاتے وقت ہر قسم کی فضائی…
میں فوج کو غزہ میں آگے بڑھنے کے طریقہ کار سے متعلق ہدایات جاری کروں گا : نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ کابینہ کا اجلاس اسی ہفتے کے آخر میں منعقد ہو گا تاکہ غزہ پر جنگ کے آئندہ مرحلے سے متعلق فیصلہ کیا جا سکے۔ نیتن یاہو نے پیر کو حکومتی ہفتہ وار اجلاس کی ابتدا میں کہا "میں کابینہ کا ایک اجلاس اسی ہفتے…
گمراہ افکار و نظریات سے بچنے کے لئے اسلام کی بنیادی عقائد و تعلیمات سے واقف ہو نا ضروری
گمراہ افکار و نظریات سے بچنے کے لئے اسلام کی بنیادی عقائد و تعلیمات سے واقف ہو نا ضروری تفہیم ختم نبوت ورک شاپ سے مولانا شاہ جمال الرحمن، مولانا ارشد علی قاسمی، مفتی تجمل حسین قاسمی اور دیگر علماء کے خطابات پریس نوٹ:5اگسٹ (پریس ریلیز) ریاستی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھرا…
دختران اسلام کو رقص وسرورسےہم محفوظ رکھیں
دختران اسلام کو رقص وسرورسےہم محفوظ رکھیں ازقلم:محمدطفیل ندوی جنرل سکریٹری! امام الہندفاؤنڈیشن ممبئی اسلام نے اپنی ایک تہذیب وثقافت قائم کی ہے ،جوتمام ادیان ومذاہب سے بلندوارفع ہے،اس نے ہرمعاملے میں انسان کی رہبری کی اور معاشرہ میں کیسےزندگی گذارناہے اس کی مکمل رہنمائی کی ،خصوصادختران اسلام کیلئے ،آج ہم دیکھتےہیں کہ جب…
کیا یہی دعوت دین محمد مصطفیﷺ ہے؟
کیا یہی دعوت دین محمد مصطفیﷺ ہے؟ ازقلم: نقاش نائطی +966562677707 جس مسلم معاشرے والے ہم مسلمانوں میں، صوم و صلاة، وقت پر ادا کرنے کے باوجود،حقوق العباد والی بے شمار کوتاہیوں میں ہم،جکڑے پائے جائیں، تب ہمیں دوسروں کو دعوت دین اسلام دینے، اپنا بوریا بستر اٹھائے،شہر شہر، ملک ملک گھومنے جانے کے بجائے،…
IND بمقابلہ ENG: بھارت نے انگلینڈ سے فتح چھین لی، اوول میں پرچم لہرایا اور سیریز برابر کر دی
نئی دہلی۔4اگسٹ(ایجنسیز) بھارت نے اوول میں کھیلے گئے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ سے فتح چھین کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ انگلینڈ کو جیتنے کے لیے 374 رنز درکار تھے جسے انڈیا نے انگلینڈ کو بنانے نہیں دیا جبکہ یہ ٹیم فتح کے بہت قریب پہنچ چکی تھی۔ جو روٹ اور…
جمہوری بھارت: سیکولر اصولوں سے انحراف اور اقلیتوں کے بڑھتے مسائل
جمہوری بھارت: سیکولر اصولوں سے انحراف اور اقلیتوں کے بڑھتے مسائل (USCIRF رپورٹ: بھارت میں مذہبی آزادی کی سنگین صورتحال کا آئینہ) ازقلم:ڈاکٹر محمّد عظیم الدین، صدر شعبہ اردو،آرٹس کامرس، کالج، ییودہ، امراوتی، مہاراشٹر موبائل:8275232355 بھارت، اپنی منفرد آئینی ساخت، سیکولر اقدار، گنگا جمنی تہذیب اور مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے مابین صدیوں پر محیط…
ایک فلم، کئی سوال: ’دی کیرالہ اسٹوری‘ پر قومی ایوارڈز کا تنازع
ایک فلم، کئی سوال: ’دی کیرالہ اسٹوری‘ پر قومی ایوارڈز کا تنازع ازقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین (اکولہ، مہاراشٹر) حالیہ دنوں میں، 71ویں قومی فلمی ایوارڈز میں فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کو بہترین ہدایت کاری اور بہترین سنیماٹوگرافی کے اعزازات سے نوازے جانے کے بعد ایک گہرا سماجی، سیاسی اور فکری تنازع ابھر کر سامنے…
آگہی کی راہ پر
آگہی کی راہ پر ازقلم:سید عباس، پونہ بلندیاں اس جذبے اور ہوش سے ہی سر کی جاسکتی ہیں کہ “کمر خمیدہ سہی میں خمیدہ سر نہ ہوا “ ۔ تن کر زینہ چڑھنے والوں کو گرنا ہی ہوتا ہے ۔ ترقی کی معراج یوں ہی کہاں حاصل ہوتی ہے۔اس کے حصول کے لئے درکار کئی…
پردے کی پاسداری سے میدانِ جنگ کی سپاہ داری تک: بھارت کی جنگِ آزادی میں مسلم خواتین کا کردار
پردے کی پاسداری سے میدانِ جنگ کی سپاہ داری تک: بھارت کی جنگِ آزادی میں مسلم خواتین کا کردار از قلم: ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت ہر سال 15 اگست کو جب بھارت یومِ آزادی کے رنگوں میں ڈوبا ہوتا ہے، تو یہ دن ان لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے برطانوی استعمار کی…










