دیش چلے غریب کے جون پسینے سے، اور مزے اڑائیں دھنوان ازقلم:۔ نقاش نائطی ۔ +966562677707 دئش کی آبادی کا کل 50 فیصد غریب طبقہ بھارت سرکار کو وصول ہونے والے کل جی ایس ٹی کا 64% حصہ ادا کررہا ہے اور 40 فیصد معتدل یا مدھیاوتی طبقہ 34% کل جی آیس ٹی کا حصہ…
Author: Maqsood
کوکی تنظیم نے وزیر داخلہ امت شاہ کولکھا خط، کئے کئی مطالبات
کوکی تنظیم نے وزیر داخلہ امت شاہ کولکھا خط، کئے کئی مطالبات نئی دہلی، 14جولائی (آئی این ایس انڈیا ) انڈیجینس ٹرائبل لیڈرز فورم (آئی ٹی ایل ایف)، منی پور کی ایک ممتاز کوکی تنظیم ہے جس نے ہفتہ یعنی 13 جولائی کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط…
جی ٹی بی اسپتال کے اندر مریض کا قتل: ملاقات کرنے آئے لڑکے نے مریض کو ماری گولی، موقع پر ہوئی موت
جی ٹی بی اسپتال کے اندر مریض کا قتل: ملاقات کرنے آئے لڑکے نے مریض کو ماری گولی، موقع پر ہوئی موت نئی دہلی، 14جولائی (آئی این ایس انڈیا ) اتوار (14 جولائی) دہلی کے گرو تیغ بہادر اسپتال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جی ٹی بی ہسپتال میں ایک مریض کو گولی مار…
تعزیہ کے نام پر مکان مسمار کئے جاتے تھے. بی جے پی کی میٹنگ میں یوم عاشورہ کو لے کر وزیر اعلی یوگی نے کیا کہا
تعزیہ کے نام پر مکان مسمار کئے جاتے تھے. بی جے پی کی میٹنگ میں یوم عاشورہ کو لے کر وزیر اعلی یوگی نے کیا کہا لکھنؤ، 14جولائی (آئی این ایس انڈیا ) بی جے پی کی ریاستی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ دارالحکومت لکھنؤ میں بی جے پی صدر جے پی نڈا کی موجودگی میں…
نئے فوجداری قوانین کیخلاف وکلا کی ہڑتال، دہلی کانگریس نے کیا حمایت کا اعلان
نئے فوجداری قوانین کیخلاف وکلا کی ہڑتال، دہلی کانگریس نے کیا حمایت کا اعلان نئی دہلی ، 14جولائی (آئی این ایس انڈیا ) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے کہا ہے کہ دہلی کانگریس کے شعبہ قانون اور انسانی حقوق کے تحت ہزاروں وکلا کل 15 جولائی کو دہلی میں ڈسٹرکٹ بار…
چندرابابو نائیڈو کی ایکناتھ شندے کی ملاقات
چندرابابو نائیڈو کی ایکناتھ شندے کی ملاقات سنجے راؤت کا طنز،نائیڈو جب این ڈی اے چھوڑیں گے تو نیا اور علاحدہ گھر ہوگا ممبئی، 14جولائی (آئی این ایس انڈیا ) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے سے ملاقات کی۔ اس ملاقات پر شیوسینا-یو بی ٹی…
تریپورہ کے کئی مقامات پر تشددجاری،آگ زنی ا ورہڑتال
تریپورہ کے کئی مقامات پر تشددجاری،آگ زنی ا ورہڑتال اگرتلہ ، 14جولائی (آئی این ایس انڈیا ) تریپورہ میں ایک قبائلی نوجوان کی موت کے بعد تشدد پھوٹ پڑا۔ ریاست کے ڈھلائی ضلع کے گنڈا ٹویسا سب ڈویژن میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد لوٹ مار کے بعد کئی مکانات اور دکانوں کو آگ لگا…
اہل حدیث عالم اصغرعلی امام مہدی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر منتخب
اہل حدیث عالم اصغرعلی امام مہدی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر منتخب نئی دہلی، 14جولائی (آئی این ایس انڈیا ) نئی دہلی میں آج آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کی۔ اجلاس…
تین انتخابات، تین نتائج اور تین اسباق
تین انتخابات، تین نتائج اور تین اسباق ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان برطانیہ کو مغربی تہذیب کا نمائندہ سمجھا جاتا ہے۔ انقلاب فرانس کو مغربی دنیا میں آزادی کا نقیب مانا جاتا ہے کیونکہ اس سے قبل خود ان کے بقول یوروپ تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا ۔ ایران کے بارے میں یہ رائے بنائی…
محرم الحرام عظمت والا مہینہ ہے نہ کہ رسومات والا مہینہ
محرم الحرام عظمت والا مہینہ ہے نہ کہ رسومات والا مہینہ ازقلم: شیخ محمود الرحمن قاسمی گنٹور آندھراپردیش متعلم دارالعلوم وقف دیوبند الحمد لله رب العالمين والعاقبه للمتقين والصلاه والسلام على رسوله النبي الكريم اما بعد اعوذ بالله من الشيطان الرجيم. بسم الله الرحمن الرحيم. الشَّهْرُ الْحَرَامُ بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ وَالْحُرُمْتُ قِصَاصٌ فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا…










