نائب صدر کے انتخاب میں امیت شاہ کا سیلف گول ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان نائب صدارت کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرتے وقت جسٹس سدرشن نے جب کہا کہ یہ تعداد کی نہیں نظریات کی جنگ ہے تو وزیر داخلہ امیت شاہ کو مرچی لگ گئی ۔ وہ بھول گئے کہ یہ عوامی انتخاب نہیں ہے۔…
Category: مضامین
ریاستی تہوار پر سیاست کا سایہ. کیا بانو مشتاق کا قصور ان کی مسلم شناخت ہے؟
ریاستی تہوار پر سیاست کا سایہ. کیا بانو مشتاق کا قصور ان کی مسلم شناخت ہے؟ از : عبدالحلیم منصور میسور کا دسہرا صرف کرناٹک ہی نہیں بلکہ پورے ہندوستان کا عالمی شہرت یافتہ تہوار ہے، جس کی جڑیں صدیوں پرانی تاریخ اور تہذیبی روایت میں پیوست ہیں۔ یہ محض ایک مذہبی تقریب نہیں بلکہ…
نبی اکرم ﷺ کا حسنِ سلوک: انسانیت کے لئے ایک آفاقی نمونہ
نبی اکرم ﷺ کا حسنِ سلوک: انسانیت کے لئے ایک آفاقی نمونہ ازقلم: ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت (لاتور، مہاراشٹر) کبھی کبھی تاریخ کے بے کراں کینوس پر، جہاں صدیاں محض لکیریں اور سلطنتیں دھندلے نقوش نظر آتی ہیں، تقدیر کا قلم ایک ایسا حرفِ نور رقم کرتا ہے جس کی تابندگی سے تہذیب کے ستارے…
آسام کی بدلتی سیاست، مولانا محمود مدنی کی للکار اور ہیمنت بسوا سرما کی بوکھلاہٹ!
آسام کی بدلتی سیاست، مولانا محمود مدنی کی للکار اور ہیمنت بسوا سرما کی بوکھلاہٹ! از قلم: محمد فرقان (ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند) 8495087865 , mdfurqan7865@gmail.com آج کے ہندوستان میں اقتدار کی کرسی پر بیٹھے کچھ لوگ جب زبان کھولتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ یہ جمہوری ملک نہیں بلکہ کسی آمریت…
راہل گاندھی: ہند کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں!
راہل گاندھی: ہند کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں! سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 سڑک سے سنسد تک ملک کی سیاست میں آج کل ایک نام بہت زیادہ لوگوں کی زبان پر ہے،جدھر نظر ڈالئے اسی کی گونج ہے بچوں سے لیکر بڑے بوڑھے کی زبان پر ایک ہی نام ہے،سوشل میڈیا کے تقریبا سارے…
مسٹر جاوید اختر، کان کھول کر سن لیں! اللہ ظالموں سے بے خبر نہیں ہے، اس کی پکڑ سخت اور دردناک ہے
مسٹر جاوید اختر، کان کھول کر سن لیں! اللہ ظالموں سے بے خبر نہیں ہے، اس کی پکڑ سخت اور دردناک ہے ازقلم:عبدالعزیز ’’ا ور ہرگزاللہ کو بے خبر نہ جاننا ظالموں کے کام سے انہیں ڈھیل دے رہا ہے مگر ایسے دن کے لیے جس میں آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی؟‘‘ [وَلَا…
زندگی — ایک دشت بھی، ایک گلزار بھی
زندگی — ایک دشت بھی، ایک گلزار بھی ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 "زندگی گلزار ہے” یہ جملہ سطحی نگاہ میں شاید محض ایک شاعرانہ تشبیہ معلوم ہو، مگر حقیقت میں یہ انسانی وجود کے تمام تر نشیب و فراز کا خلاصہ ہے۔ گلزار محض رنگین پھولوں اور خوشبوؤں کا نام نہیں ہوتا، بلکہ اس…
یوٹیوب کا فکری انتشاراور ڈیجیٹل دور کاعالمی فتنہ:
یوٹیوب کا فکری انتشاراور ڈیجیٹل دور کاعالمی فتنہ: انجینئر محمد علی مرزا کی فکری گمراہیوں کاتنقیدی جائزہ _____ بقلم: ڈاکٹر محمّد عظیم الدین (اکولہ، مہاراشٹر) _____ عصرِ حاضر کے ڈیجیٹل انقلاب نے جہاں انسانیت کو معلومات کی ایک لامحدود دنیا تک رسائی دی ہے، وہیں یہ ایک نئے فکری انتشار کا پیش خیمہ بھی ثابت…
نائب صدر کے انتخاب کا کھیل کون پاس کون فیل ؟
نائب صدر کے انتخاب کا کھیل کون پاس کون فیل ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان 21؍جولائی کو استعفیٰ دے کر لاپتہ ہوجانے والے نائب صدر جگدیپ دھنکر کی خالی جگہ پُر کرنے کے لیے7؍اگست کے دن نامزدگی کے پرچے داخل کرنے کانوٹس جاری کردیاگیاتاکہ 9ستمبر کوالیکشن کرایا جا سکے۔ یعنی پچھلے مہینے غائب ہوجانے والے نائب…
حیات محمدیﷺ قیامت تک کے لئے رہبر و رہنما
بسم الله الرحمٰن الرحیم حیات محمدیﷺ قیامت تک کے لئے رہبر و رہنما ازقلم: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی جو بستی بسائی ہے ، وہ بڑی وسیع ، خوبصورت اورمتنوع ہے ، ہزاروں مخلوقات ہیں اور ہر ایک دوسرے سے مختلف ؛ بلکہ اپنی صلاحیتوں اورعادتوں کے اعتبار سے بالکل…










