ایوان میں آر ایس ایس کا ترانہ. سیکولر کانگریس کے اندر نرم ہندوتوا کی دستک از : عبدالحلیم منصور کرناٹک کی سیاست میں اس وقت سب سے زیادہ بحث کا موضوع نائب وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیو کمار ہیں۔ ان کے بعض حالیہ اقدامات اور بیانات نے نہ صرف کانگریس کے…
Category: مضامین
میڈیا کا قیام کیسے ممکن ہے ؟
میڈیا کا قیام کیسے ممکن ہے ؟ از مدثر احمد شیموگہ۔9986437327 یہ درست ہے کہ معاشی طور پر کمزور طبقات، جن میں بڑی تعداد میں مسلمان بھی شامل ہیں، بنیادی ضروریات پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں، جس کی وجہ سے اخبارات جیسے اخراجات ثانوی ترجیح بن جاتے ہیں۔ تاہم، میڈیا کی…
بعثتِ محمدی ﷺ: تاریخ کے دھارے پرایک عالمگیر تہذیبی انقلاب کی بنیاد
بعثتِ محمدی ﷺ: تاریخ کے دھارے پرایک عالمگیر تہذیبی انقلاب کی بنیاد —— بقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین (اکولہ، مہاراشٹر) —— تاریخ کا مطالعہ درحقیقت انسانیت کے اجتماعی شعور کے سفر کی وہ روداد ہے، جس میں چند لمحات محض وقت کے تسلسل کا حصہ نہیں رہتے، بلکہ خود وقت کے دھارے کا رخ اور…
روس اور امریکہ کے درمیان ہچکولے کھاتی خارجہ پالیسی
روس اور امریکہ کے درمیان ہچکولے کھاتی خارجہ پالیسی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان یہ عجب تماشا ہے کہ روس سے تیل خریدنے کے سبب امریکہ ہندوستان سے ناراض ہے اور نہ صرف ٹیرف دوگنا کرچکا ہے بلکہ جرمانہ بھی لگا رہا ہے لیکن اسی کے ساتھ ٹرمپ خود پوتن سے ملاقات کرنے کی خاطر الاسکا…
تشدّد کے بڑھتے سائے. اور نسلِ نو کی بے سمتی
تشدّد کے بڑھتے سائے. اور نسلِ نو کی بے سمتی ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 انسانی تاریخ گواہ ہے کہ معاشروں کی بنیاد محبت، عدل، سکون اور امن پر قائم کی جاتی ہے۔ مگر جب یہی معاشرے اپنی آئندہ نسلوں کے لیے تشدّد، نفرت اور زہر گھولنے لگیں تو گویا وہ اپنے ہی ہاتھوں اپنی…
ڈیجیٹل چوپال: جب محلہ موبائل میں سمٹ گیا! (ایک مزاحیہ، علمی و اصلاحی تجزیہ)
ڈیجیٹل چوپال- جب محلہ موبائل میں سمٹ گیا! ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 کہتے ہیں: "جہاں تین افراد ہوں، وہاں مشورہ ضرور کرو… اور جہاں تین خاندان ہوں، وہاں واٹس ایپ گروپ ضرور بناؤ!”۔ یہ جملہ ہمارے بدلتے ہوئے سماجی رویّوں، جدید ذرائع ابلاغ کی رسائی، اور محلے داری کے نئے انداز کا عکاس ہے۔…
فکاہیہ:انسان چاہتا ہے کہ کتا یا گائے ہو
فکاہیہ:انسان چاہتا ہے کہ کتا یا گائے ہو ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان کتوں کے حوالے سے ۱۱؍ دن کے اندر عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں ترمیم کردی ۔ ایسی ہمدردی اور خیرخواہی تو انسانوں سے بھی نہیں کی جاتی ۔ ان کے شکایت گزاروں کو نچلی عدالت میں بھیج دیا جاتا ہے یا پھر تاریخ…
130ویں آئینی ترمیمی بل نے بی جے پی کو برہنہ کردیا
130ویں آئینی ترمیمی بل نے بی جے پی کو برہنہ کردیا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایس آئی آرکے خلاف تحریک تو بہار میں چل رہی ہے مگر اس کی دھمک پورے ملک میں محسوس کی جارہی ہے۔ بہار کے اندر جاری و ساری ہنگامہ آرائی سے توجہ ہٹانے کی خاطر امیت شاہ نےلوک سبھا میں 130ویں…
مسلم لڑکیوں کی حرمت پر سیاست . یتنال کے اشتعال انگیز الفاظ اور حکومت کی مجرمانہ خاموشی
مسلم لڑکیوں کی حرمت پر سیاست . یتنال کے اشتعال انگیز الفاظ اور حکومت کی مجرمانہ خاموشی از : عبدالحلیم منصور ؏ گفتار کے غازی بہت ملیں گے کردار کے سپاہی کہاں تلاش کروں کرناٹک کی سیاست ایک بار پھر نفرت اور منافرت کے گرداب میں الجھتی جا رہی ہے۔ بی جے پی سے معطل…










