انٹرنیشنل میلادیا شکتی پردرشن؟ از ۔مدثراحمد۔شیموگہ۔ کرناٹک۔9986437327 گذشتہ دنوں شہر بنگلورومیں میلادالنبیﷺکو انٹرنیشنل میلاد کانفرنس کے عنوان سے پیالیس گرائونڈ میں منایاگیا،جس میں توقع کی گئی تھی کہ دس لاکھ سے زائد افرادکی شرکت ہوگی،لیکن اطلاعات کے مطابق اس کانفرنس میں دس لاکھ افرادکی شرکت تو نہیں ہوئی البتہ 30سے40 ہزار سے افرادنے اس کانفرنس…
Category: مضامین
گلوبل صمود فلوٹیلا: غزہ کےلیے امید کی کرن
گلوبل صمود فلوٹیلا: غزہ کےلیے امید کی کرن از: خورشید عالم داؤد قاسمی فلسطین کی سرزمین گزشتہ کئی دہائیوں سے ظلم، قبضے اور خونریزی کا میدان بنی ہوئی ہے۔ خاص طور پر غزہ کے محصور عوام مہینوں سے بھوک، پیاس، ادویات کی کمی اور روزانہ کی بمباری کے کربناک حالات برداشت کر رہے ہیں۔ لاکھوں…
عہد رسالتؐ میں عورت کی تربیت کا اسلوب
عہد رسالتؐ میں عورت کی تربیت کا اسلوب تحریر: عالیہ شمیم ترتیب: عبدالعزیز عہد رسالتؐ سے مراد وہ زمانہ یا دور ہے جب پیغمبر اسلام سیدنا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچایا۔ یہ وہ وقت ہے جب آپؐ نے نبوت اور رسالت کے فرائض سرانجام دیے۔ عہد رسالت…
وشو گرو کے ڈھول کا پول ؟
وشو گرو کے ڈھول کا پول ؟ ازقلم: ڈاکٹر سلیم خان بی جے پی کے بابا آدم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ نے اپنی صد سالہ تقریبات کا آغاز دہلی کے وگیان بھون میں تین روزہ کانفرنس سےکیا۔ اس موقع پرآر ایس ایس کے سربراہ ڈاکٹر موہن بھاگوت نے عصرِ حاضر میں اپنی تنظیم کی غرض…
مانیٹر یا حکمران؟ بچپن کی یادوں کا آئینہ
مانیٹر یا حکمران؟ بچپن کی یادوں کا آئینہ ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 اسکول کی زندگی انسان کے حافظے کی سب سے رنگین البم ہوتی ہے۔ یہ ایسی البم ہے جس کے اوراق کبھی پیلے نہیں پڑتے، بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اور بھی زیادہ جگمگاتے ہیں۔ اس البم کے ہر صفحے پر کبھی…
جب جب یوگی ڈرتا ہے ، پولیس کو آگے کرتا ہے
جب جب یوگی ڈرتا ہے ، پولیس کو آگے کرتا ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اتر پردیش میں مذکورہ بالا نعرہ سنگھ پریوار کی طلبا ء تنظیم لگا رہی ہے اور ساتھ میں یہ کبھی کہتی ہے’یوگی تم اب ہوش میں آو ، ہوش میں آو ہوش میں آو‘۔ اس کو کہتے ہیں’ گھر کا بھیدی…
مودی، پوتن اور شریف : یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ؟
مودی، پوتن اور شریف : یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی سیر و سیاحت کے شوقین ہیں۔ ویسے تو کل ۶؍ بار وہ چین کا دورہ کرچکے ہیں لیکن یہ ۷؍ برسوں کے بعد ہوا۔ 2020 کے اندر وادی گلوان میں دونوں ممالک کی افواج کی خونریز تصادم…
بنگلور کا مستقبل اور ’’گریٹر بنگلور اتھارٹی‘‘ امید یا ایک اور بیوروکریٹک تجربہ؟
بنگلور کا مستقبل اور ’’گریٹر بنگلور اتھارٹی‘‘ امید یا ایک اور بیوروکریٹک تجربہ؟ از : عبدالحلیم منصور بنگلور، جو کبھی باغات اور جھیلوں کا شہر کہلاتا تھا اور آج آئی ٹی انڈسٹری کی بدولت عالمی شہرت رکھتا ہے، ایک ایسے تضاد کا شکار ہے جس نے اسے ترقی اور بدنظمی کے بیچ لا کھڑا کیا…
تاریخ، تہذیب اور تعلیم: سر سید احمد خان کی بصیرت کا انقلابی سفر
تاریخ، تہذیب اور تعلیم: سر سید احمد خان کی بصیرت کا انقلابی سفر ازقلم: ڈاکٹر صدیقی نسرین فرحت (امباجوگائی،مہاراشٹر) انیسویں صدی کا بھارت مسلم تاریخ کے ایک ایسے تاریک باب کی صورت میں سامنے آتا ہے جہاں کئی صدیوں کی شاندار حکمرانی کا سورج مکمل طور پر غروب ہو چکا تھا۔ 1857 کی جنگِ آزادی…










