بہار کے نتائج میں ایک تشویشناک پیغام ہے: انتخابات پہلے سے فکس شدہ میچ ہیں۔ایس ڈی پی آئی نئی دہلی20نومبر (پریس ریلیز)سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری پی عبدالمجید فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ بہار کے نتائج میں ایک تشویشناک پیغام یہ ہے کہ انتخابات…
Category: اہم خبریں
یہ ہندو ہندو کیا ہے ؟یہ ہندو ہندو؟ ؟
یہ ہندو ہندو کیا ہے ؟یہ ہندو ہندو؟ ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان آرایس ایس کے سرسنگھ چالک نے ایک مضحکہ خیز بیان میں کہا کہ جو بھارت پر ناز کرتا ہے وہ ہندو ہے یعنی اگر کسی انگریز کو ہندوستان پر ناز ہے تو وہ بیچارہ ہندو ہوگیا۔ اسی طرح مودی جی نے کہا تھا…
مسلمانوں میں طلاق کے مروجہ طریقوں پر سپریم کورٹ سماعت کو تیار
نئی دہلی20نومبر(ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مسلمانوں میں رائج بعض طلاق کے طریقوں کو چیلنج کرنے والی متعدد درخواستوں کی سماعت پر رضا مندی ظاہر کی ہے، جن کے بارے میں دعویٰ ہے کہ یہ بیویوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھتے ہیں۔ جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی میں قائم بینچ نے دو…
نیتیش این ڈی اے ایم ایل اے گروپ لیڈر منتخب ، 20 نومبر کو حلف برداری
پٹنہ:20نومبر(ایجنسیز) بہار اسمبلی انتخابات میں شاندار کارکردگی کے بعد اب این ڈی اے کی حکومت بنانے کے عمل میں تیزی آ گئی ہے۔ اس دوران، نیتیش کمار کو بدھ (19 نومبر) کو این ڈی اے کے رکن اسمبلی گروپ کا لیڈر منتخب کیا گیا۔ اس سے پہلے بدھ کو وزیراعلیٰ رہائش گاہ میں جے ڈی…
مہاراشٹر: مہایوتی میں تنازعہ کی خبروں کے درمیان ایکناتھ شندے نے امت شاہ سے کی ملاقات
مہاراشٹر: مہایوتی میں تنازعہ کی خبروں کے درمیان ایکناتھ شندے نے امت شاہ سے کی ملاقات مہاراشٹر20نومبر(ایجنسیز)ایک طرف این ڈی اے بہار میں حکومت سازی کی تیاریوں میں مصروف ہے، اور دوسری طرف مہاراشٹر میں این ڈی اے یعنی مہایوتی کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ مہاراشٹر میں برسراقتدار مہایوتی کی…
دہلی فساد معاملہ میں ہائی کورٹ نے پولیس سے تازہ رپورٹ طلب کی
نئی دہلی: 20نومبر(ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز شمال مشرقی دہلی فسادات 2020 سے متعلق درج ایف آئی آر پر ہوئی تفتیش کی تازہ رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ جسٹس ویویک چوہدری اور جسٹس منوج جین پر مشتمل ڈویژن بنچ نے معاملے کی اگلی سماعت 21 نومبر مقرر کی…
شیخ حسینہ : دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو
شیخ حسینہ : دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مثل مشہور ہے’اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں ہے‘۔ اس کی تازہ ترین مثال بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ ہیں۔ عدلیہ نے انہیں پھانسی کی سزا سنائی تو ایوانِ عدالت تالیوں سے گونج اٹھا اور ان سارے مظلومین…
بہار جیتنے والوں کو ضمنی انتخاب نے خزاں رسیدہ کردیا
بہار جیتنے والوں کو ضمنی انتخاب نے خزاں رسیدہ کردیا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بہار کے ساتھ 6 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے یعنی جموں کشمیر کی جملہ 8؍اسمبلی نشستوں پر 11 نومبر کو ضمنی انتخابات کا انعقاد ہوا۔ بہار کے ساتھ ان کے نتائج کا اعلان بھی 14 نومبر کو ہی ہوا…
بلدیاتی انتخابات، پولنگ افسر کی موت کے مدنظر . کیرالہ میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظرثانی کو روکا جائے۔آئی یو ایم ایل نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی
بلدیاتی انتخابات، پولنگ افسر کی موت کے مدنظر کیرالہ میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظرثانی کو روکا جائے۔آئی یو ایم ایل نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی چنئی۔(پریس ریلیز)۔ انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) نے سپریم کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے جس میں کیرالہ میں انتخابی فہرستوں…
خادم القرآن حضرت مولانا مفتی افتخار احمد قاسمی کی خدمات ناقابل فراموش!
خادم القرآن حضرت مولانا مفتی افتخار احمد قاسمی کی خدمات ناقابل فراموش! مرکز تحفظ اسلام ہند نے حضرت مفتی افتخار احمد قاسمی کی خدمات پر پیش کی تہنیت! بنگلور، 17؍ نومبر (پریس ریلیز): گزشتہ دنوں مرکز تحفظ اسلام ہند کے چوتھے سالانہ مشاورتی اجلاس کے دوران اراکین مرکز نے مرکز تحفظ اسلام ہند کے سرپرست…










