ہر مذہب محبت اور ہمدردی کی یکساں تعلیم دیتا ہے: فادر ڈونلڈ ڈی سوزا. آل انڈیا مسلم انٹلکچول سوسائٹی کے زیر اہتمام ”پیام انسانیت “ ڈائلاگ کا انعقاد لکھنؤ: یگانگت اور مشترکہ مقصد کایک زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم انٹیلکچوئل سوسائٹی (اے آئی ایم آئی ایس) نے ہفتہ کے روز گورنر ہاؤس کے…
Category: اہم خبریں
سعادت گنج میں ”بزمِ ایوانِ غزل”کے زیرِ اہتمام شاندار طرحی مشاعرہ منعقد
سعادت گنج میں ”بزمِ ایوانِ غزل”کے زیرِ اہتمام شاندار طرحی مشاعرہ منعقد بارہ بنکی2دسمبر (ابوشحمہ انصاری)سعادت گنج کی انتہائی فعال ادبی تنظیم ”بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام ایک شاندار اور نہایت کامیاب طرحی مشاعرے کا انعقاد آئیڈیل انٹر کالج محمدپور باہوں، سعادت گنج کے وسیع و عریض ہال میں منعقد کیا گیا۔ اس یادگاری…
وقف املاک کی تفصیلات اپلوڈ کرنے کی مدت میں وقت بڑھانے کی درخواست مسترد
نئی دہلی:2دسمبر(ایجنسیز) سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک عرضی کو مسترد کر دیا جس میں وقف املاک کی تفصیلات سرکاری پورٹل ’’امید‘‘ پر اپ لوڈ کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی درخواست کی گئی تھی۔ جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے درخواستوں کی سماعت کے بعد کہا کہ…
جماعت اسلامی ہند ہر طرح کی شدت پسندی انتہا پسندی اور تشدد کی سخت مخالفت کرتی ہے
جماعت اسلامی ہند ہر طرح کی شدت پسندی انتہا پسندی اور تشدد کی سخت مخالفت کرتی ہے نئی دہلی:2دسمبر(ایجنسیز) جماعت اسلامی ہند کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے مرکز میں منعقدہ پریس کانفرنس میں انتہا پسندی کی سخت مذمت کرتے ہوئے قومی سطح کے متعدد اہم مسائل پر گہری تشویش ظاہر کی جن پر…
ظریفانہ: ’آ کنال مجھے مار‘
ظریفانہ: ’آ کنال مجھے مار‘ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن نے کلن سے کہا یار اگر یہ کنال کامرا مسلمان ہوتا تو میں اسے قتل کردیتا ۔ ارے بھیا مسلمان سمجھ کر ہی قتل کردو ۔ ہرین پنڈیا ، پرجاپتی ،جسٹس لویا وغیرہ تھوڑی نا مسلمان تھے ۔اس لیے بھید بھاو کی کیا ضرورت؟ للن بگڑ…
حیدرآباد، بنڈلہ گوڑہ میں ایس آئی آر کے پس منظر میں دستاویز کی تیاری پر شعور بیداری ورکشاپ کا کامیاب انعقاد
حیدرآباد، بنڈلہ گوڑہ میں ایس آئی آر کے پس منظر میں دستاویز کی تیاری پر ورکشاپ کا کامیاب انعقاد حیدرآباد،یکم دسمبر(پریس ریلیز)محبوب العلماء عارف باللہ حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی سرپرستی میں آج بتاریخ 30/ نومبر 2025 بروز اتوار .مسجد محی السنة، بنڈلہ گوڑہ ، حیدرآباد میں ایس آئی آر…
جمہوری ملک میں اگر قومیں بیدار نہ رہیں تو اس قوم کا خاتمہ یقینی ہے:امیر شریعت
جمہوری ملک میں اگر قومیں بیدار نہ رہیں تو اس قوم کا خاتمہ یقینی ہے:امیر شریعت جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر کا سالانہ اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، اجلاس میں ملک بھر سے لاکھوں عقیدت مندوں کی شرکت مونگیر (پریس ریلیز) 30 نومبر 2025 مدارس اُس تعلیمی مشن کا نام ہے جہاں ملک کے ساڑھے…
منبر و محراب فاؤنڈیشن انڈیا کاقومی سطح کاسالانہ تربیتی و تنظیمی اجلاس
منبر و محراب فاؤنڈیشن انڈیا کاقومی سطح کاسالانہ تربیتی و تنظیمی اجلاس عظیم الشان تاریخی اجلاس میں تنظیم سازی اور قومی سطح پر عہدے داروں کا انتخاب،مولانا نذیر احمد رشادی ، قومی جنرل سیکرٹری منتخب حیدرآباد،30نومبر(پریس ریلیز) منبر و محراب فاؤنڈیشن انڈیا کے سالانہ تربیتی و فکری اجلاس ۔ 2025بمقام آئی میاکس وہائٹ ہاؤس معین…
مولانا ارشد مدنی تیری جرأت کو سلام!
مولانا ارشد مدنی تیری جرأت کو سلام! از قلم : محمد فرقان (ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند) 8495087865, mdfurqan7865@gmail.com اس مردِ مجاہد کی جر۱ٔت و بے باکی کو سلام جس نے باطل کے ایوانوں میں لرزہ طاری کردیا، اور جس نے اس وقت حق کی صدا بلند کی جب بہت سے لوگ مصلحتوں کی دبیز…
سائبر فنانشل کرائمز – میسور کے طلباء اور نوجوان متاثر. سوسائٹی کو چوکنا رہنا چاہیے۔ پولیس کے انٹیلی جنس سسٹم کو مضبوط کیا جائے-عبدالمجید کی اپیل
میسور۔28نومبر (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے ریاستی صدر عبدالمجید نے میسور پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائبر فنانشل کرائمزکی وجہ سے میسور کے طلباء اور نوجوان متاثر ہورہے ہیں، ایسے میں سوسائٹی کو چوکنا رہنا چاہئے اور ان جرائم کو روکنے کے لیے پولیس انٹلی جنس سسٹم کو مضبوط…










