اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے. اسرائیل سے فضائی حملے روکنے کا کہنا مشکل ہے: ٹرمپ امریکہ،22؍جون( ایجنسیز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے، ایران سے بات کریں گے،…
Category: اہم خبریں
اسرائیل اور ایران کے درمیان محاذ آرائی نویں دن میں داخل
دبئی،22؍جون(ایجنسیز) پاسداران انقلاب میں فلسطین کور کے کمانڈر سعید ایزدی کو قتل کرنے کے اسرائیلی وزیر دفاع کے دعویٰ کے ساتھ اسرائیل اور ایران کے درمیان محاذ آرائی نویں دن میں داخل ہوگئی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے پاسداران انقلاب کی فلسطین کور کے کمانڈر محمد سعید ایزدی کے قتل کا اعلان کر…
’میں زندہ ہوں اور ہم فتح کے قریب ہیں‘ ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی شمخانی منظرعام پر آگئے
’میں زندہ ہوں اور ہم فتح کے قریب ہیں‘ ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی شمخانی منظرعام پر آگئے تہران22جون ( ایجنسیز) ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر علی شمخانی منظرعام پر آگئے جن کے بارے میں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ایک حملے میں مارے گئے، علی شمخانی 13 جون کی…
ایران اسرائیل جنگ :دونوں ممالک کے درمیان آپسی حملے جاری
تل ابیب:21جون(ایجنسیز) اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ شروع ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہے، لیکن جمعہ کو بھی دونوں ممالک کے درمیان حملے جاری رہے۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جنگ میں فوجی مداخلت پر غور کر رہے ہیں، تو دوسری طرف اس تنازع کو روکنے کے لیے نئے سفارتی اقدامات کے آثار…
اسرائیلی فوج کی تہران میں کئی ٹھکانوں پر بم باری … 60 سے زیادہ طیارے شریک
ایران،20جون(ایجنسیز)ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ آٹھویں روز میں داخل ہو چکی ہے، اور اس دوران اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ایران میں متعدد مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے آج جمعے کی صبح جاری بیان کے مطابق، ان حملوں…
مودی جی نےجی ۷؍ اجلاس میں کیا کھویا کیا پایا؟
مودی جی نےجی ۷؍ اجلاس میں کیا کھویا کیا پایا؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان جی ۷؍ اجلاس کی فوٹومیں دوسری قطار کے کنارے پرکھڑے وزیر اعظم نریندر مودی کو دیکھ کر بھگتوں نے سوچا ہوگا کاش یہ رسوائی اٹھانے کے لیےنہ جاتے لیکن بیرونِ ملک جاکر سرکاری خرچ پر سیر و سیاحت کرنا مودی جی کا…
واشنگٹن کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ جنگ میں مداخلت نہ کرے: ایرانی وزارت خارجہ
ایران ،20جون (العربیہ ڈاٹ نیٹ) جہاں پوری دنیا اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ میں امریکی مداخلت کے امکانات کا اندازہ لگا رہی ہے وہیں ایرانی وزارت خارجہ نے نئی وارننگ جاری کر دی ہے۔ نیوز ایجنسی ’’ تسنیم ‘‘ کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے جمعرات کو تصدیق…
اسرائیل کی فوجی مدد سے خبردار کرتے ہیں ، امریکہ اس بارے میں سوچے بھی نہ : روس
روس،19جون(العربیہ ڈاٹ نیٹ،ایجنسیاں )روس نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو کسی بھی قسم کی براہ راست فوجی امداد فراہم نہ کرے، اس لیے کہ ایسا اقدام مشرق وسطیٰ کے استحکام کو نقصان پہنچائے گا۔روسی وزارت خارجہ نے آج بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ "ہم امریکا کو خبردار کرتے…
ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک آرمی چیف عاصم منیر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی
واشنگٹن19جون (ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے، جنگ میں نہ جانے پر فیلڈ مارشل کا شکریہ، پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات ہو رہی ہے۔ پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
ڈاکٹر نریش کمار نے رام منوہر لوہیا اسپتال میں زیر علاج سابق گورنر ستیہ پال ملک سے کی ملاقات
نیو دہلی،19جون(ایجنیسز)جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک اس وقت کافی بیمار ہیں۔ دہلی کے رام منوہر لوہیا اسپتال میں ان کا علاج چل رہا ہے۔ دہلی کانگریس کمیٹی کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے 17 جون کو ہسپتال میں ان کی عیادت کی اور پوچھا کہ وہ کیسا محسوس کر رہے…










