ایران،19جون(ایجنسیز)ایران اور اسرائیل کی جنگ میں امریکہ بھی شامل ہونے کا اشارہ دے چکا ہے۔ اس معاملے میں 86 سالہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو بھی متنبہ کر دیا ہے۔ ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای نے صاف لفظوں…
Category: اہم خبریں
جرمن چانسلر نے کھلے عام ایران کے خلاف سخت اقدامات کی دھمکی دے دی
جرمن چانسلر فریڈرک مارس نے ایران کو تباہ کن کاروائی کی کھلی دھمکی دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر نے کہا کہ ایران پیچھے نہ ہٹا تو جوہری پروگرام کا مکمل خاتمہ ہمارے ایجنڈے پر ہے، ایرانی جوہری پروگرام کے خاتمے کا مقصد اسرائیل اکیلے حاصل نہیں کرسکتا۔ ایران باز نہ آیا…
ایٹمی ڈھال: امن کی ضمانت
ایٹمی ڈھال: امن کی ضمانت ازقلم: شیخ سلیم۔۔ممبئی آج کی دنیا میں جنگ کا منظرنامہ بھی ایک عجیب تضاد ہے۔جس کے پاس ایٹم بم نہیں ہے حملا کر دو پچھلی چند دہائیوں پر نظر ڈالیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ امریکہ اور اس کا قریبی اتحادی اسرائیل مسلسل مشرقِ وسطیٰ اور دیگر خطوں میں فوجی…
ٹرمپ ایران-اسرائیل تنازع کو مزید ہوا دے رہے ہیں:چین کی امریکی پالیسی پر کڑی تنقید
دبئی،17جون(ایجنسیز)چین نے منگل کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازع میں "آگ پر تیل چھڑکنے” کا کام کر رہے ہیں۔ یہ بیان اُس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ نے ایرانی عوام سے فوری طور پر تہران خالی کرنے کی وارننگ دی…
ایران کا تل ابیب میں موساد ہیڈ کوارٹر پر حملہ، اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملے تیز
ایران،17جون،(ایجنسیز)ایرانی پاسداران انقلاب نے منگل کو دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تل ابیب میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی ’موساد‘ کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ اطلاع ایرانی سرکاری ٹی وی کے ذریعے سامنے آئی۔ اس سے قبل اسرائیلی پولیس نے بتایا تھا کہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کے نتیجے…
اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ …علاقہ خالی کرنے کی اجتماعی کارروائیاں
اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ …علاقہ خالی کرنے کی اجتماعی کارروائیاں امریکہ،17جون(ایجنسیز) ایران اور اسرائیل کے درمیان مسلسل پانچویں رات بھی میزائل حملے اور دھمکیاں جاری رہیں، جس سے جنگ کے مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوا ہے۔ اسی تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی صبح فوری طور پر…
جی ۷ ؍ میں مودی اور سکھوں کا احتجاج
جی ۷ ؍ میں مودی اور سکھوں کا احتجاج ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے جب اپنے ہم منصب نریندر مودی کو جی۷؍ سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی تو ان کی بانچھیں کھل گئیں کیونکہ انہیں ایک دہائی بعد کینیڈا جانے کا موقع مل گیا۔ سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو…
اگر ایران آبنائے ہرمز کو بند کر کے اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ کر دے تو کیا ہو گا؟
ایران،16جون(ایجنسیز)یہ قدیم ارضیاتی تاریخ کی بدولت ہے کہ تقریباً نصف عالمی تیل اور گیس کے ذخائر خلیج عرب کے پانیوں کے نیچے یا اس کے آس پاس موجود ہیں اور یہ کہ دنیا تک پہنچنے والا تیل کا بڑا حصہ اس تنگ سمندری راستے سے گزرتا ہے جس کا نام آبنائے ہرمز ہے۔ جمعے کو…
غزہ میں جو کیا ایران میں بھی وہی کریں گے: اسرائیلی فوج کی دھمکی
اسرائیل،16جون(ایجنسیز)اسرائیل اور ایران کے درمیان مسلسل چوتھے روز بھی محاذ آرائی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کے حملے ایرانی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے ایرانی جوہری اور میزائل خطرات کو ختم کرنے پر مرکوز ہیں۔ پیر کو ایک پریس بریفنگ میں اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا…
اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری حملے: ایٹمی سائنسدان ہلاک
تہران15جون (الہلال میڈیا/ ایجنسیاں) اسرائیل اور ایران کے درمیان اتوار کی علی الصبح شدید حملے ہوئے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز (IDF) نے حال ہی میں ایرانی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر اور ایک جوہری منصوبے پر وسیع حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی دفاعی افواج نے اعلان کیا کہ انہوں نے تہران میں ایرانی حکومت کے جوہری ہتھیاروں…










