حجاب کے سلسلہ میں چیف منسٹر بہار کی انتہائی شرمناک اور دل آزار حرکت. مسلمان اپنی دینی شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے ،مجلس تحفظ ختم نبوت کے ذمہ دار علماء کرام کا بیان حیدرآباد،18دسمبر(پریس ریلیز) مولانا محمد ارشد علی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ…
Category: اہم خبریں
باحجاب طالبہ کے حجاب کو کھینچنا انتہائی ذلیل حرکت: مولانا نِثار احمد نقشبندی
باحجاب طالبہ کے حجاب کو کھینچنا انتہائی ذلیل حرکت: مولانا نِثار احمد نقشبندی نئی دہلی:17دسمبر دہلی پردیش انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر مولانا نِثار احمد نقشبندی نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے تقرر نامہ حاصل کرنے والی ایک باحجاب طالبہ کے حجاب کو کھینچنے کے واقعہ پر شدید برہمی کا…
باحجاب طالبہ کے حجاب کو کھینچنا انتہائی ذلیل اور قابلِ مذمت عمل: انوار احمد انصاری
باحجاب طالبہ کے حجاب کو کھینچنا انتہائی ذلیل اور قابلِ مذمت عمل: انوار احمد انصاری نئی دہلی:17دسمبر کانگریس اقلیتی مورچہ (اقلیتی محکمہ) کے نائب صدر انوار احمد انصاری نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے تقرر نامہ حاصل کرنے والی ایک باحجاب طالبہ کے حجاب کو کھینچنے کے واقعہ پر سخت ردِعمل…
محبت و خلوص کے عمل کو نفرت کی عینک سے دیکھنے سے گریز کریں. نتیش کمار کے عمل پر تنقید بے جا، یہ محبت و خلوص کا اظہار تھا: محمدترغیب عالم انصاری
محبت و خلوص کے عمل کو نفرت کی عینک سے دیکھنے سے گریز کریں نتیش کمار کے عمل پر تنقید بے جا، یہ محبت و خلوص کا اظہار تھا: محمدترغیب عالم انصاری پٹنہ:17دسمبر آل انڈیا عبدالقیوم انصاری وچار منچ کے قومی صدر ترغیب عالم انصاری نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے…
نتیش کمار کی انتہائی اوچھی حرکت کی شدید مذمت:ڈاکٹر اسماء زہرا
نتیش کمار کی انتہائی اوچھی حرکت کی شدید مذمت حیدرآباد،17دسمبر(پریس ریلیز) ڈاکٹر اسماء زہرا رکن تاسیسی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور صدر آل انڈیا مسلم وومن ایسوسیشن نے چیف منسٹر بہار نتیش کمار کی انتہائی اوچھی حرکت ، جس میں انہوں نے بھرے اسٹیج پر ایک مسلم ڈاکٹر کے نقاب کو جھٹکا دے…
ریاستی یومِ حقوقِ اقلیت 2025: بنگلورو میں وقار و ہم آہنگی سے بھرپور عظیم الشان تقریب کا انعقاد
ریاستی یومِ حقوقِ اقلیت 2025: بنگلورو میں وقار و ہم آہنگی سے بھرپور عظیم الشان تقریب کا انعقاد بنگلورو ۔ 16 / دسمبر ۔ کرناٹک اسٹیٹ مائنارٹیز کمیشن کے زیرِ اہتمام ریاستی یومِ حقوقِ اقلیت 2025 کے موقع پر ایک باوقار اور ہمہ جہت تقریب کا انعقاد بروز جمعرات 18 دسمبر 2025 کو صبح 11…
جدید معاشرے میں ماں اور باپ کے حقوق کی اہمیت
جدید معاشرے میں ماں اور باپ کے حقوق کی اہمیت ✍🏻 از محمد عادل ارریاوی _____ محترم قارئین آج ہم جس معاشرے میں سانس لے رہے ہیں اس معاشرے میں ماں باپ کے ساتھ ظلم و زیادتی ایک عام مشغلہ بن گیا ہے جب جب ایسے واقعات سامنے آتے ہیں دل روتا ہے کہ کیسے…
مذہبی منافرت کے سدباپ کےلئے قانون سازی جمعیۃ علماء تلنگانہ کا حکومت سے مطالبہ
مذہبی منافرت کے سدباپ کےلئے قانون سازی جمعیۃ علماء تلنگانہ کا حکومت سے مطالبہ جمعیۃ علماء کے شعبہ جات کے فروع کےلئے مثالی اضلاع کی تشکیل ۔ جمعیۃ علماء تلنگانہ کہ اراکین عاملہ اور اہم ذمہ داران کا اجلاس حیدرآباد (16/ دسمبر 2025ء ) جمعیۃ علماء تلنگانہ کے اراکین عاملہ اور اہم ذمہ داران کا…
نو نہال ہائی اسکول کو رٹلہ کو”بسٹ اکیڈمک ایکسیلینس اسکول” ایوارڈ
نو نہال ہائی اسکول کو رٹلہ کو”بسٹ اکیڈمک ایکسیلینس اسکول” ایوارڈ کورٹلہ،15دسمبر(الہلال میڈیا) 13ڈسمبر بروز ہفتہ ہائی ٹیکس اگزبیش گراؤنڈ ہائی ٹیک سٹی حیدرآباد میں ET Tech x کے زیر اہتمام ایک پر تکلف ایوارڈ تقریب و ایجوکیشن ایکسپو انعقاد کیا گیا ۔جسمیں ملک کے ممتاز تعلیمی اداروں کو اسکول ایکسیلنس ایوارڈ س سے نوازا…
ریلائنس جیو نے’ ہیپی نیو ایئر 2026 ‘ پلانس لانچ کئے
ریلائنس جیو نے’ ہیپی نیو ایئر 2026 ‘ پلانس لانچ کئے ممبئی۔ 15؍ دسمبر۔ 2025۔ جیو نے ہندوستان میں اپنے پری پیڈ صارفین کے لیے ’ہیپی نیو ایئر پلان2026‘ کا اعلان کیا ہے۔ پلان میں 28 دن کی میعاد ہے اور یہ 5 جی ڈاٹا کے2 جی بی فی دن پیش کرتا ہے۔ اس ماہانہ…










