ثاقب ناچن کی حالت بدستور نازک ہے کیونکہ وہ تہاڑ جیل کے اندر برین اسٹروک کا شکار ہیں نئی،27جون(ایجنسیز)SIMI کے سابق رکن ثاقب ناچن جو اس وقت جیل میں بند ہیں پیر کو برین ہیمرج کے بعد ہسپتال میں داخل ہیں اور وہ وینٹی لیشن سپورٹ پر ہیں جبکہ ان کی حالت تشویشناک ہے۔ اطلاعات…
Category: اہم خبریں
ایرانی جوہری پروگرام سےمتعلق رپورٹنگ پر ٹرمپ نے صحافیوں کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملوں کے اثرات سے متعلق ’’سی این این‘‘ چینل اور’’نیویارک ٹائمز ‘‘اخبار کی رپورٹوں پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان اداروں کے صحافیوں کو برطرف کر دیا جائے۔ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹ "ٹروتھ سوشل” پر لکھا کہ یہ رپورٹر "اپنی…
ایران کا جوہری مذاکرات کے لیے امریکا سے ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں، وزیر خارجہ
ایران ،27جون(ایجنسیز)جمعرات کو ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات شروع کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ عراقچی نے نوٹ کیا کہ تہران امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں مصروف تھا جب واشنگٹن نے ایران پر اسرائیلی حملے کی…
آر ایس ایس کا مطالبہ: آئین کی تمہید Preamble سے سیکولر اور سوشلسٹ الفاظ ہٹانے کا مطالبہ
آر ایس ایس کا مطالبہ: آئین کی تمہید Preamble سے سیکولر اور سوشلسٹ الفاظ ہٹانے کا مطالبہ ممبئی ،27جون(شیخ سلیم،)تازہ ترین رپورٹس کے مطابق، آر ایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے نے یہ مطالبہ بالکل حال ہی میں کل (26 جون 2025) کو کیا ہے۔آر ایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے نے جمعرات…
دہلی یونیورسٹی کے نصاب میں تبدیلی ہندوستان کی جمہوری روح کے ساتھ غداری ہے۔
دہلی یونیورسٹی کے نصاب میں تبدیلی ہندوستان کی جمہوری روح کے ساتھ غداری ہے۔ دہلی ،27جون(ایجنسیز) سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے قومی نائب صدر بی ایم کامبلے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ دہلی یونیورسٹی کے نصاب میں تبدیلی ہندوستان کی جمہوری روح کے ساتھ غداری ہے۔ سیاسیات، جغرافیہ اور…
حضرت عمر فاروق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے عطائے خداوندی تھے۔ مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا بیان
حضرت عمر فاروق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے عطائے خداوندی تھے۔ مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا بیان حیدر آباد ( 27 جون 2025ء ) حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہا اسلامی تاریخ کے عظیم انسان کے عبقری شخصیت، بے…
جسٹس شیکھر یادو کے خلاف مناسب کاروائی کا مطالبہ۔ آل انڈیامسلم پرسنل لا ء بورڈ کا تمام سیاسی جماعتوں کو خطوط
نئی دہلی 26 جون 2025( پریس ریلیز)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (AIMPLB) نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک خط بھیجا ہے، جس میں ان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جسٹس شیکھر یادو، جج الہ آباد ہائی کورٹ، کی جانب سے 8 دسمبر 2024 کو الہ آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں دی…
زہران ممدانی نے نیویارک شہر کے میئر کے انتخاب میں تاریخی فتح حاصل کی، وہ ہندوستانی اور مسلم نسل کے پہلے میئر بن گئے۔
نیویارک سٹی،27جون(ایجنسیز)نیویارک سٹی کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری انتخابات میں 33 سالہ ریاستی اسمبلی ممبر ظہران ممدانی نے سابق گورنر اینڈریو کومو کو شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کی۔ 93 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد ممدانی نے 43.5 فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ کومو کو 36.4 فیصد ملے۔ کومو نے شکست تسلیم…
میئر نیویارک کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار نے دونوں پارٹیوں میں بحران پیدا کردیا
نیویارک ،27جون(ایجنسیز)نیو یارک سٹی کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری میں ہندوستانی نژاد امیدوار زہران ممدانی کی جیت نے ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ ساتھ ریپبلکن پارٹی کے اندر بھی بحرانوں اور خدشات کو پیدا کردیا ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے زہران ممدانی پر کی گئی تنقید ہے۔…
اسرائیل ایرانی حملوں سے تقریباً تباہ ہو گیا تھا:خامنہ ای کا دعویٰ
ایران،27جون(ایجنسیز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ "اسرائیل ایرانی حملوں کے باعث تقریباً تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا تھا”۔ یہ بیان ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد خامنہ ای کا پہلا ردِعمل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب…










