غزہ،27جون(ایجنسیز)اسرائیلی طیاروں کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری جاری ہے ۔ اسرائیلی فوج کی درندگی میں مزید درجنوں فلسطینی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دوسری العربیہ اور الحدث ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے کوئی نئی تجویز نہیں موجود ہے۔ غزہ سٹی اور جبالیا پناہ گزین…
Category: اہم خبریں
فسخ کے ایک حالیہ مقدمہ سے متعلق کچھ وضاحتیں ، جس کو خلع کے مقدمہ کے نام پر پیش کیا جا رہا ہے
حیدرآباد،26جون(ایجنسیز)(مفتی)انعام الحق (خادم محکمہ شرعیہ حیدرآباد) نے اپنے ایک اہم صحافتی بیان میں بتایا کہہائی کورٹ آف تلنگانہ کا فسخ کا ایک مقدمہ اس وقت کافی چرچا میں ہے ، اس کو خلع کے نام سے پیش کیا گیا ہے ۔ اس مقدمہ کے ہائی کورٹ کے آرڈر کو نکال کر دیکھا گیا۔ یہ آرڈر…
کسی بھی حملے کے لیے تیار ہیں ، جوہری پروگرام آگے بڑھے گا : ایرانی پارلیمان
ایران،26جون(ایجنسیز) ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی حملے کا جواب دینے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہے۔مہر نیوز ایجنسی کے مطابق قالیباف نے آج بدھ کے روز کہا کہ ایرانی جوہری پروگرام پہلے سے زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھے گا۔…
اسرائیل نے مشتبہ یمنی ڈرون حملہ ناکام بنا دیا
اسرائیل 22 جون(ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز ایک اور ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملہ بظاہریمنی حوثیوں کی طرف سے کیا گیا تھا۔ تاہم اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فضائیہ نے اس ڈرون حملے کو روک لیا۔ بیان کے مطابق اس ڈرون حملے کے موثر ہونے سے…
ایران اسرائیل ڈیل کی تفصیلات … ٹرمپ نے اپنی ٹیم کو کس طرح حیران کر دیا؟
امریکہ،25؍جون( ایجنسیز)اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی آج منگل کے روز نافذ العمل ہو گئی … اور اب اس سے متعلق کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ جنگ بندی کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا تھا۔وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے انکشاف کیا کہ صدر ٹرمپ نے اپنے قریبی حلقے کو…
میں ایران میں نظام کی تبدیلی نہیں چاہتا : ٹرمپ
امریکہ،25؍جون( ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زور دے کر کہا ہے کہ وہ ایران میں "نظام کی تبدیلی” نہیں چاہتے کیونکہ اس سے انتشار پیدا ہو گا۔ انھوں نے واضح کیا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔آج منگل کے روز ایئر فورس ون (صدارتی طیارے) میں صحافیوں سے…
جنگ بندی پر اسرائیل نےعمل کیا تو ایران بھی جنگ بندی کا احترام کرے گا: ایرانی صدر
ایران،25؍جون(ایجنسیز)ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے منگل کے روز اسرائیل کے ساتھ ہونےوالی جنگ بندی کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ ایران کا جنگ بندی کا احترام اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی پابندی کیے جانے سے مشروط ہو گا۔ صدر ایران نے کہا اگر صہیونی رجیم نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف…
ٹرمپ، یو ایس میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
ٹرمپ، یو ایس میں اکیلا ہے مجھے جانے دو ازقلم : ڈاکٹر سلیم خان ایران پر امریکی حملے نے عالم انسانیت کو چار حصوں میں بانٹ دیا ہے۔ اسلامی ممالک سمیت روس اور چین کھل کر ایران کی حمایت کررہے ہیں۔ اسرائیل کے ساتھ امریکہ کھڑا ہے۔ فرانس، جرمنی اور برطانیہ جیسے یوروپی ممالک ایرانی…
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار 74/ سالہ حاجی سلیم کی ضمانت عرضداشت سپریم کورٹ میں داخل. جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کی پیروی
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار 74/ سالہ حاجی سلیم کی ضمانت عرضداشت سپریم کورٹ میں داخل. جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کی پیروی نئی دہلی13/ مارچ حیدر آباد دربھنگہ ٹرین اسلحہ ضبطی معاملے کا سامنا کررہے 74/ سالہ شخص کی ضمانت پر رہائی کے لیئے سپریم کورٹ آف انڈیا میں عرضداشت…
ایران پر امریکی حملے: کانگریس ارکان میں پھوٹ پڑ گئی۔
ایران پر امریکی حملے: کانگریس ارکان میں پھوٹ پڑ گئی۔ امریکہ:23جون(ایجنسیز) یہ حقیقت کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے کانگریس کو شامل کیے بغیر ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا، اسے تعصب پر مبنی ایک لاپرواہ طرز عمل قرار دیا جا رہا ہے، خاص طور پر ڈیموکریٹس کو بہت کم معلومات موصول ہوئی…










