ورفعنا لک ذکرک (ہم نے آپؐ کے ذکر کا آوازہ بلند کردیا ) ترتیب: عبدالعزیز ’کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں — یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں‘ اللہ تعالیٰ نے سورہ نشرح میں فرماتا ہے: ’وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَک‘(اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کردیا)۔…
Category: اسلامیات
اسلامیات
سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ کی کتابیں — ایک فکری رہنمائی
سیدابوالاعلیٰ مودودیؒکی کتابیں — ایک فکری رہنمائی ترتیب: عبدالعزیز تاریخ کی راہ گزر میں کچھ ہستیاں ایسی آتی ہیں جو اپنے دور کے ساتھ ساتھ آنے والے زمانوں پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہیں۔ سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ انہی میں سے ایک ہیں۔ وہ ایک ایسی شخصیت تھے جنہوں نے بیسویں صدی کے فکری بحران میں…
نامِ محمدﷺ کی فضیلت و برکات
نامِ محمدﷺ کی فضیلت و برکات دنیا کے تمام ادیان اور تہذیبوں میں اگر کسی نام کو سب سے زیادہ عظمت، تقدس احترام اور محبت ملی ہے تو وہ نامِ محمد ﷺہے ،لفظِ محمد اتنا پیارا اور اتنا حسین ہے کہ اس کے سنتے ہی ہر نگاہ فرط تعظیم اور فرط ادب جھک جاتی ہے…
ہاں دکھادے اے تصور پھر وہ صبح وشام تو
ہاں دکھادے اے تصور پھر وہ صبح وشام تو ازقلم:مفتی عبدالمنعم فاروقی قاسمی عموماً ہر انسان کو اپنی زندگی میں تین حالتوں سے گزرنا پڑتا ہے ،بچپن ،جوانی اور بڑھاپا، بچپن کھیل کود میں گزرجاتاہے، جوانی زینت وتفاخر میں چلی جاتی ہے اور بڑھاپا مال واولاد کی کثرت کی کوشش میں نکل جاتا ہے ،انسان…
مسلم معاشرہ ضیاع وقت کا شکار!
مسلم معاشرہ ضیاع وقت کا شکار! ازقلم:مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 وقت اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم ترین نعمت ہے ،یہ اس قدر قیمتی اور بیش بہا نعمت ہے کہ ساری دنیا مل کر بھی اس کا بدل بن نہیں سکتی اور اگر پوری دنیا کو قیمت بنا دیا جائے تب بھی وقت کا ایک لمحہ…
نرم روی ، اخلاص و محبت کے پیکر ۔ مولانا مفتی محمد اشرف علی باقوی علیہ الرحمۃ
نرم روی ، اخلاص و محبت کے پیکر ۔ مولانا مفتی محمد اشرف علی باقوی علیہ الرحمۃ ازقلم:عبد المتین منیری ۔ بھٹکل دس روز قبل فون آیا تھا کہ منیری صاحب آپ کیسے ہیں ؟ بھٹکل سے جانے کی ہمیں اطلاع بھی نہیں ملی ،صحت کا کیا حال ہے؟اور میں شرم کے مارے گھڑوں پانی…
خدا بیزاروں کی حالتِ زار آزادیِ افکار ہے ابلیس کی ایجاد
خدا بیزاروں کی حالتِ زار آزادیِ افکار ہے ابلیس کی ایجاد ازقلم:عبدالعزیز علامہ اقبالؒ کی ایک نظم ’آزادیِ افکار‘ کی تشریح جو دُونیِ فطرت سے نہیں لائقِ پرواز اس مُرغکِ بیچارہ کا انجام ہے افتاد تشریح:جو پست فطرت پرندہ فضا میں بلندی پر اڑنے کی صلاحیت سے محروم ہو، اس صورت میں اگر وہ اڑنے…
عہد رسالتؐ میں عورت کی تربیت کا اسلوب
عہد رسالتؐ میں عورت کی تربیت کا اسلوب تحریر: عالیہ شمیم ترتیب: عبدالعزیز عہد رسالتؐ سے مراد وہ زمانہ یا دور ہے جب پیغمبر اسلام سیدنا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچایا۔ یہ وہ وقت ہے جب آپؐ نے نبوت اور رسالت کے فرائض سرانجام دیے۔ عہد رسالت…
محبتِ رسول ﷺ – دعوے سے حقیقت تک
بسم اللہ الرحمن الرحیم محبتِ رسول ﷺ – دعوے سے حقیقت تک محمد عبد اللہ جاوید رسول اللہ ﷺسے ہماری محبت اتنی ہی سچی ہے جتنی سچی یہ بات کہ ہمارے سینوں میں دل دھڑک رہے ہیں۔ کیوں نہ ہو کہ یہ محبت ان تمام محبتوں سے یکسر مختلف ہے جن میں عموماً ہر انسان…
استاد: علم، تربیت اور تہذیب کا معمار
استاد: علم، تربیت اور تہذیب کا معمار ✍🏻سمیہ بنت عامر خان دنیا میں اگر کوئی رشتہ سب سے زیادہ عزت، وقار اور تقدس کا حامل ہے تو وہ استاد کا رشتہ ہے۔ استاد صرف معلومات فراہم کرنے والا فرد نہیں، بلکہ ایک ایسا معمار ہے جو فرد کے ذہن، اخلاق، کردار اور مستقبل کی تعمیر…










