ڈیجیٹل لائبریری ماہی اسکور لائبریری کا پروفیسر عباس رضا نیر کے ہاتھوں افتتاح بارہ بنکی16دسمبر(ابوشحمہ انصاری) طلبہ وطالبات کی ضرورتوں کو محسوس کرتے ہوئے امسال لکھنو شہرکے بلند باغ سی ٹی ریلوے اسٹیشن کے نزد میں ایک ڈیجیٹل لائبریری کا شاندار افتتاح کی گیا۔ آج آج کل ڈیجیٹل لائبریری کی جانب نوجوان نسلوں…
ظریفانہ: غموں سے بیر تھا سو ہم نے خود کشی کر لی
ظریفانہ: غموں سے بیر تھا سو ہم نے خود کشی کر لی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن خان نے کلن جوشی سے پوچھا کیوں بھائی خیریت تو ہے ؟ آنکھیں لال، اترا چہرہ ؟ میں تو سمجھ رہا تھا کہ اب پانچ سال تک یہ کمل سا کھلا رہے گا؟ کلن بگڑ کر بولا یار ایک…
طبلہ نواز ذاکر حسین کا امریکہ میں انتقال
سان فرانسسکو:معروف طبلہ ساز ذاکر حسین کو دل کی تکلیف کے بعد سان فرانسسکو کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ اس وقت زیر علاج ہیں اور انہوں نے مداحوں اور خیر خواہوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔ مشہور فلوٹسٹ…
یوپی اسمبلی سرمائی اجلاس سے پہلے آل پارٹی میٹنگ، ستیش مہانا نے تمام پارٹیوں سے یہ خصوصی اپیل کی۔
15دسمبر( ایجنسیز) یوپی اسمبلی کا سرمائی اجلاس 2024 نیوز: اتر پردیش اسمبلی کا سرمائی اجلاس کل یعنی پیر ( 16 دسمبر) سے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے، یوپی اسمبلی کے اسپیکر ستیش مہانا نے تمام جماعتوں سے سال 2024 کے تیسرے اجلاس کو آسانی سے چلانے میں تعاون کرنے کی درخواست کی ہے۔ اس دوران…
بنگلہ دیش کی فضائیہ چین سے Chengdu J-10C ملٹی رول لڑاکا جیٹ خریدنے کا منصوبہ بنا رہی ہے
بنگلہ دیش15دسمبر( ایجنسیز) بنگلہ دیش کی فضائیہ چین سے Chengdu J-10C ملٹی رول لڑاکا جیٹ خریدنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اگر یہ ڈیل مکمل ہو جاتی ہے تو پاکستان کے بعد بنگلہ دیش دوسرا جنوبی ایشیائی ملک ہو گا جو اس جدید لڑاکا طیارے کو اپنی فوج میں شامل کرے گا۔ بنگلہ دیش کے…
داؤد ابراہیم کے ساتھی دانش مرچنٹ عرف دانش چکنا کو گرفتار کرلیا گیا.پولیس نے ایسا جال بچھا دیا، گرفتار ہو گئی۔
داؤد ابراہیم کے ساتھی دانش مرچنٹ عرف دانش چکنا کو گرفتار کرلیا گیا پولیس نے ایسا جال بچھا دیا، گرفتار ہو گئی۔ ممبئی،15دسمبر(ایجنسیز) دانش چکنا گرفتار: گینگسٹر داؤد ابراہیم کے ساتھی دانش مرچنٹ عرف دانش چکنا کو جمعہ (13 دسمبر 2024) کو منشیات کے ایک کیس میں گرفتار کیا گیا۔ دانش مرچنٹ ڈونگری کے علاقے…
ای وی ایم کے بارے میں رونا بند کرو! عمر عبداللہ نے کانگریس کو دیا مشورہ، جانئے اور کیا کہا؟
ای وی ایم کے بارے میں رونا بند کرو! عمر عبداللہ نے کانگریس کو دیا مشورہ، جانئے اور کیا کہا؟ جموں و کشمیر15ڈسمبر( ایجنسیز) عمر عبداللہ ای وی ایم پر: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس (این سی) کے رہنما عمر عبداللہ نے جمعہ کو ای وی ایم (الیکٹرانک ووٹنگ مشین)…
بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے گروپ سے براہ راست رابطے میں تھے: بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی حکام اس شامی اپوزیشن گروپ سے براہ راست رابطے میں تھے جس نے صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کی قیادت کی تھی۔ یاد رہے اس گروپ کو امریکہ اور دیگر ملکوں نے غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ بلنکن…
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری میں صحافی سمیت 22 فلسطینی جاں بحق
ہفتے کے روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر فوجی حملوں میں ایک صحافی سمیت کم از کم 22 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا۔ وسطی غزہ کی پٹی میں الاقصی شہداء ہسپتال کے طبی ذرائع نے جرمن خبر رساں ایجنسی (ڈی پی اے) کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت میں…
رئیل اسٹیٹ اور ہوٹلز، بشار الاسد کی مال و دولت کا تعاقب شروع
شام میں بشار الاسد خاندان کی 50 سال سے زیادہ عرصے کی حکمرانی ختم ہونے کے بعد اس خاندان کی جمع کی گئی دولت کا تعاقب شروع کردیا گیا ہے۔ اس خاندان کی حکومت حافظ الاسد کے دور سے شروع ہوئی اور ان کے بیٹے بشار الاسد کے 8 دسمبر کو ماسکو فرارہونے پر ختم…










