بسم اللہ الرحمٰن الرحیم موجودہ حالات میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں شمع فروزاں 2024.12.13 ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ’’مؤرخہ:۲۳؍۲۴؍ نومبر ۲۰۲۴ء کو بنگلور میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ۲۹؍ واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے بورڈ کے ارکان ومدعوئین شریک ہوئے، ۲۳؍ کو صبح دس بجے…
جمعہ نامہ: ظالمان ِشام کی کیسےشام ہوگئی؟
جمعہ نامہ: ظالمان ِشام کی کیسےشام ہوگئی؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’آخر کار ہر ایک کو ہم نے اس کے گناہ میں پکڑا‘‘ قرآن حکیم میں مختلف ظالم حکمرانوں اورجابر قوموں کا انجام بد بیان کرنے کے بعد خلاصہ کے طور پر فرمایا گیا کہ بالآخر ان کی پکڑ ہوجاتی ہے ۔…
ون نیشن ون الیکشن بل پر اسٹالن اور ممتا بنرجی کی سخت تنقید
نئی دہلی ،12دسمبر (ایجنسیز) مرکزی کابینہ کی جانب سے ’’ون نیشن ون الیکشن ‘‘بل کو منظور کرنے کے فوری بعد ڈی ایم کے صدر اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے جمعرات کو سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف قومی سطح پر علاقائی آوازوں کو…
پریاگ راج مہا کمبھ : کمبھ نگر میں آج پی ایم مودی کے ہاتھوں 600 پروجیکٹوں کا ہوگاافتتاح
الٰہ آباد(پریاگ راج) ،12دسمبر (ایجنسیز) پی ایم مودی آج (13 دسمبر 2024) پریاگ راج کے 3 گھنٹے کے دورے پر جائیں گے۔ پی ایم مودی کل کمبھ نگر میں سڑک اور راہداری کے کئی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔ پریاگ راج میں 26 دسمبر سے مہاکمبھ شروع ہو رہا ہے۔ مہا کمبھ کے لیے ریاستی…
این آر سی اپلائی نہیں، تو آدھار کارڈ نہیں: آسام حکومت
گوہاٹی ،12دسمبر (ایجنسیز) آسام کی ہمنتا بسوا سرما حکومت نے کل بدھ کو ایک بڑا فیصلہ لیا۔ آدھار کارڈ کو شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) سے جوڑنے کی کوشش میں، آسام حکومت نے فیصلہ کیا کہ اگر درخواست دہندہ یا خاندان نے این آر سی داخل نہیں کیا ہے تو تمام آدھار کارڈ…
مودی کابینہ سے ون نیشن، ون الیکشن بل کو منظوری مل گئی
نئی دہلی ،12دسمبر (ایجنسیز) مودی حکومت نے کابینہ کی میٹنگ میں ون نیشن ون الیکشن کے بل کو منظوری دے دی ہے۔ حکومت پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس میں بل لا سکتی ہے۔ پہلے یہ بل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا اور پھر اس پر تمام سیاسی جماعتوں سے تجاویز لی جائیں گی۔…
جھانسی -دیوبند میں ایک ساتھ این آئی اے-اے ٹی ایس کا چھاپہ آن لائن مذہبی تعلیم دینے والے دواستاد سنگین الزام کے تحت حراست میں
دیوبند؍جھانسی ،12دسمبر (ایجنسیز) این آئی اے اور اے ٹی ایس نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر جھانسی کے ایک ٹیچر کے گھر پر جمعرات کی صبح تقریباً 4 بجے چھاپا مارا، جس سے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ جو نہ صرف ہندوستان میں بلکہ بیرون ملک بھی آن لائن کلاسز چلاتے ہیں۔کوتوالی علاقے کے…
سپریم کورٹ کا مرکز کو نوٹس.سماعت تک مندر مسجد سے متعلق کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا جائے گا
سپریم کورٹ کا مرکز کو نوٹس.سماعت تک مندر مسجد سے متعلق کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا جائے گا نئی دہلی ،12دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ میں بدھ کو عبادت گاہوں کے ایکٹ 1991 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آف انڈیا نے واضح طور پر کہا کہ کیس کی اگلی سماعت تک…
کیوں کہ ہماری زندگی کا مقصد،تو صرف اللہ کی عبادت ہے!!
کیوں کہ ہماری زندگی کا مقصد،تو صرف اللہ کی عبادت ہے!! ازقلم: انوارالحق قاسمی (ترجمان جمعیت علماء روتہٹ نیپال) یہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہماری زندگی کا اصل مقصد مال ودولت نہیں ہے؛بل کہ ہماری زندگی کی حقیقی غایت خدائے واحد کی ان کے منشا و مراد کے مطابق عبادت اور پرستش…
جج منتخب ہونے پر محترمہ حبیبہ بخاری صاحبہ کے اعزاز میں رحمانی فاؤنڈیشن، مونگیر میں عظیم الشان استقبالیہ اجلاس
جج منتخب ہونے پر محترمہ حبیبہ بخاری صاحبہ کے اعزاز میں رحمانی فاؤنڈیشن، مونگیر میں عظیم الشان استقبالیہ اجلاس رحمانی فاؤنڈیشن مونگیر کے زیر اہتمام محترمہ حبیبہ بخاری صاحبہ کے جج منتخب ہونے پر ان کے اعزاز میں ایک شاندار استقبالیہ اجلاس منعقد کیا گیا، جو ان کی شاندار کامیابی پر حوصلہ افزائی کے ساتھ…










