منی پور کے معاملے میں بھی سپریم کورٹ کا مواخذہ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان عوام کی توجہات بنیادی مسائل کی جانب سے ہٹا کر اپنے رائے دہندگان کو بہلانے پھسلانے والی مودی سرکار نے وقف بورڈ کا شوشا چھوڑا۔ اس کے بعد آئی ٹی سیل نےمسلمانوں کے خلاف لینڈ جہاد کا طوفان کھڑا کردیا اور ہر…
سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس : اللو ارجن کی جیل سے رہائی میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس : اللو ارجن کی جیل سے رہائی میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ حیدرآباد: سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس میں عبوری ضمانت حاصل کرنے والے اداکار اللو ارجن کو چنچل گوڈا کی سنٹرل جیل میں کشیدہ لمحات گذارنا پڑ رہا ہے، انہیں جمعہ کی رات جیل میں رہنا پڑ سکتا ہے۔ ذرائع کے…
سنبھل تشدد کی جانچ کرے گی ایس پی انوکرتی کی قیادت والی ٹیم
سنبھل:13دسمبر(ایجنسیز)سنبھل اے ایس پی انوکرتی کی قیادت میں ایک ایس آئی ٹی ٹیم سنبھل ہنگامہ کی تحقیقات کرے گی۔ للت پور سے ٹرانسفر ہونے کے بعد سنبھل آئے سی او کلدیپ کمار بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ ایس پی کرشنا کمار وشنوئی نے کہا کہ اس سے قبل دو ٹیمیں سنبھل فسادات کے 12 معاملات…
اللو ارجن گرفتار: پولیس نے بھگدڑ میں خاتون کی موت پر کارروائی
حیدر آباد : 14دسمبر(ایجنسیز) ساؤتھ کے سپر اسٹار اور ‘پشپا 2’ کے اداکار اللو ارجن کو حیدرآباد سندھیا تھیٹر کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حیدرآباد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔ 4 دسمبر کو حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں فلم کی نمائش کے دوران بھگدڑ مچ گئی، جس میں ایک خاتون کی موت ہوگئی۔…
‘گاندھی کے راستے پر چلیں’: سپریم کورٹ نے کسانوں سے کہا کہ وہ احتجاج کو عارضی طور پر روک دیں یا شاہراہوں سے ہٹیں
نئی دہلی:سپریم کورٹ نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو گاندھیائی طریقے اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔ احتجاج کو عارضی طور پر ملتوی کرنے اور شاہراہوں سے دور جانے کو بھی کہا۔ اس کے علاوہ سپریم کورٹ نے پنجاب کے کسان لیڈر جگجیت سنگھ دلیوال کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہم…
بشار الاسد کے بعد پہلا جمعہ، لوگ انقلاب کا جشن منانے باہر نکلیں: احمد الشرع
بشار الاسد کے بعد پہلا جمعہ، لوگ انقلاب کا جشن منانے باہر نکلیں: احمد الشرع شام ،14ڈسمبر( ایجنسیز) تحریر الشام تنظیم اور اتحادی گروپوں کے ’’ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ‘‘ کے کمانڈر احمد الشرع نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے انقلاب کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے آج جمعہ کو سڑکوں پر نکل…
بلنکن کی ترک وزیرِ خارجہ سے ملاقات: شام میں داعش کو محدود رکھنے پر زور
امریکہ .دبئی 13دسمبر(ایجنسیز) امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اور ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے جمعہ کے روز بشار الاسد کے زوال کے بعد شام میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے سے نمٹنے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت پر تبادلۂ خیال کیا۔ بلنکن نے انقرہ میں فیدان سے ملاقات کے بعد کہا، "ہمارے ممالک…
یورپی یونین کا ترکیہ کے راستے شام کو امداد پہنچانے کے لیے فضائی پل کے قیام کا اعلان
یورپی یونین کا ترکیہ کے راستے شام کو امداد پہنچانے کے لیے فضائی پل کے قیام کا اعلان دبئی 13دسمبر(ایجنسیز) یورپی کمیشن نے جمعہ کے روز ہمسایہ ملک ترکیہ کے راستے شام کو ابتدائی 50 ٹن صحت کا سامان فراہم کرنے کے لئے "فضائی پُل” کے ذریعے کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا۔ کمیشن نے…
شامی فوجیوں کا انحراف بشار الاسد کے زوال سے پہلے ہی شروع ہو گیا تھا: دستاویز ی انکشافات
رائٹرز کو ملنے والی انٹیلی جنس دستاویزات اور منحرف شامی فوج کے افسران، عراقی دھڑے کے رہنماؤں اور حزب اللہ کے ارکان سے منسوب ذرائع سے انکشاف ہوا ہے کہ شامی فوج کے زیادہ تر آپریشنل کمانڈ ڈھانچے کو ایرانی فوجی مشیروں اور ان کے ساتھ منسلک مسلح گروپ چلا رہے تھے۔ رپورٹس میں مزید…
بنگال میں 17 لاکھ فرضی ووٹر :بی جے پی کی الیکشن کمیشن سے شکایت
نئی دہلی:دہلی بی جے پی رہنماؤں کے ایک وفد نے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار سے ملاقات کی۔ بی جے پی کے دہلی ریاستی صدر وریندر سچدیوا کی قیادت میں وفد نے ووٹر لسٹ میں بے ضابطگیوں کے بارے میں چیف الیکشن کمشنر کو تقریباً 5000 صفحات پر مشتمل ثبوت پیش کیا۔ اس معاملے میں…










