وقف ایکٹ ترمیمی بل2024- مکمل لوٹ کی منظم منصوبہ بندی بقلم: امدادالحق بختیار استاذ حدیث وعربی ادب جامعہ اسلامیہ دار العلوم حیدرآباد – انڈیا ،Mob: +91 9032528208- وقف : خیر خواہی، ہمدردی، تعاون اور معاشرتی بہبود کی ایک بہترین شکل ہے، اور اسلام میں صدقہ جاریہ کی دیرپا اور محفوظ صورت ہے، اسلامی نقطہ نگاہ…
اقوام متحدہ کو ایران میں بڑی تعداد میں پھانسیوں پر تشویش
اقوام متحدہ کو ایران میں بڑی تعداد میں پھانسیوں پر تشویش جینوا،۱۰؍اگست( آئی این ایس انڈیا ) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کا دفتر ان رپورٹوں پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے کہ ایران نے اس ہفتے دو دنوں میں 29 افراد کو پھانسی دی ہے، یو این ایچ سی آر کے سربراہ نے…
غزہ: اسرائیل کا پناہ گزینوں کے اسکول پروحشیانہ بمباری،100 سے زائد شہید
غزہ: اسرائیل کا پناہ گزینوں کے اسکول پروحشیانہ بمباری،100 سے زائد شہید کوئی حالت سجدہ میں ، کوئی حالت رکوع میں جان جاں آفریں کے سپرد کردی غزہ ،۱۰؍اگست( آئی این ایس انڈیا ) اسرائیل کی طر ف سے معصوم فلسطینیوں پر سفاکانہ ؛بلکہ بزدلانہ حملے جار ی ہیں، اسی تناظر میں پناہ…
حضرت مولانا مفتی اسعد قاسم سنبھلی -حیات وخدمات
بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرت مولانا مفتی اسعد قاسم سنبھلی -حیات وخدمات (ایک روزہ تفہیم ختم نبوت ورکشاب حلقہ بندلہ گوڑہ کے موقع سے خصوصی تحریر) مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی ادارہ علم وعرفان ، وادی مصطفی شاہین، نگر استاذحدیث دار العلوم دیودرگ ہر زمانے میں فتنے جنم لیتے رہے ہیں ، صحابہ کرام…
تکریمِ انسانیت . انسانیت کی عملی تفسیر
تکریمِ انسانیت انسانیت کی عملی تفسیر ازقلم: مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی) 09422724040 انسان کی عزت و توقیر کا تصور انسانی فطرت کا ایک بنیادی حصّہ ہے۔ ہر انسان کے اندر عزت کا ایک فطری تقاضا موجود ہوتا ہے، جو اس کی خود شناسی اور معاشرتی حیثیت کے لئے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ عزت کا یہ…
قصہ نیتی آیوگ کے اجلاس میں ممتا کے جانے کا
قصہ نیتی آیوگ کے اجلاس میں ممتا کے جانے کا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ہندوستانی سیاست کی یہ رنگا رنگی ہے کہ نتیش کمار کے نام میں نیتی ہے ۔ وہ مرکزی حکومت کےاین ڈی اے اتحاد میں شامل ہیں اس کے باوجود نیتی آیوگ کی نشست میں نہیں گئے ۔ اس کے برعکس…
نیٹ پی جی امتحان ملتوی نہیں کیا جائے گا: سپریم کورٹ
نیٹ پی جی امتحان ملتوی نہیں کیا جائے گا: سپریم کورٹ نئی دہلی ، 9اگست ( آئی این ایس انڈیا ) نیٹ پی جی امتحان 2024 کو ملتوی کرنے کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے آج سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے امتحان ملتوی کرنے سے انکار کر دیا۔ چیف جسٹس آف…
وقف ترمیمی بل : مشترکہ پینل کیلئے 21 اراکین کے نام کی تحریک منظور کی، 10 ایم پی بھی پینل کا حصہ
وقف ترمیمی بل : مشترکہ پینل کیلئے 21 اراکین کے نام کی تحریک منظور کی، 10 ایم پی بھی پینل کا حصہ نئی دہلی، 9اگست ( آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا نے جمعہ کو وقف (ترمیمی) بل 2024 کی جانچ کے لئے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی (جے پی سی) کا حصہ بننے کے…
دہلی کی تیس ہزاری کورٹ کے چیمبر میں’ عصمت دری‘ ملزم وکیل نے لڑکی کو جاب دِلانے کے بہانے بلاکر لوٹ لی عصمت
دہلی کی تیس ہزاری کورٹ کے چیمبر میں’ عصمت دری‘ ملزم وکیل نے لڑکی کو جاب دِلانے کے بہانے بلاکر لوٹ لی عصمت نئی دہلی، 9اگست ( آئی این ایس انڈیا ) راجدھانی دہلی میں عصمت دری کا سنگین معاملہ سامنے آیا ہے، معلومات کے مطابق ملزم وکیل نے لڑکی کو نوکری دلانے کے بہانے…
سپریم کورٹ نے ممبئی کے کالج میں حجاب پر پابندی کو کیا مسترد ، کالج انتظامیہ کو لگائی پھٹکار
سپریم کورٹ نے ممبئی کے کالج میں حجاب پر پابندی کو کیا مسترد ، کالج انتظامیہ کو لگائی پھٹکار نئی دہلی، 9اگست ( آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ نے جمعہ کو ممبئی کے این جی آچاریہ اور ڈی کے مراٹھے کالج کے جاری کردہ سرکلر پر روک لگا دی، جس میں کالج کے…










