سپریم کورٹ نے ممبئی کے کالج میں حجاب پر پابندی کو کیا مسترد ، کالج انتظامیہ کو لگائی پھٹکار نئی دہلی، 9اگست ( آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ نے جمعہ کو ممبئی کے این جی آچاریہ اور ڈی کے مراٹھے کالج کے جاری کردہ سرکلر پر روک لگا دی، جس میں کالج کے…
جو شریعت اور پاکستانی آئین کو تسلیم نہیں کرتے ،ہم انہیں پاکستانی نہیں سمجھتے: آرمی چیف
جو شریعت اور پاکستانی آئین کو تسلیم نہیں کرتے ،ہم انہیں پاکستانی نہیں سمجھتے: آرمی چیف اسلام آباد،۹؍اگست( آئی این ایس انڈیا ) پاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ علما اعتدال پسندی کو معاشرے میں واپس لائیں اور…
مکہ، عسیر اور جازان میں آئندہ ہفتے کے آخر تک شدید بارشیں متوقع
مکہ، عسیر اور جازان میں آئندہ ہفتے کے آخر تک شدید بارشیں متوقع ریاض ،۹؍اگست( آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز کے تجزیہ کار عقیل العقیل نے توقع ظاہر کی ہے کہ مکہ مکرمہ، عسیر اور جازان میں آئندہ ہفتے کے آخر تک شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے…
شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنے یا ولی عہد کے بغیر اجلاس کی اجازت دے دی
شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنے یا ولی عہد کے بغیر اجلاس کی اجازت دے دی ریاض،۹؍اگست( آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت کابینہ کو اپنی اور وزیر اعظم، اپنے بیٹے،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دونوں کی غیر موجودگی…
ایران میں ایک ہی دن میں 29 پھانسیاں دے دی گئیں: حقوق انسانی
ایران میں ایک ہی دن میں 29 پھانسیاں دے دی گئیں: حقوق انسانی لندن،۹؍اگست( آئی این ایس انڈیا ) ایران نے بدھ کے روز ایک ہی دن میں کم از کم 29 مجرموں کو پھانسی دے دی جن میں وہ 26 افراد بھی شامل تھیجنہیں ایک جیل میں اجتماعی پھانسی دی گئی۔ یہ بات انسانی…
ٹرمپ اور ہیرس میں مباحثے کا فیصلہ نہیں، مگر باہمی تنقیدی ’جنگ ‘جاری
ٹرمپ اور ہیرس میں مباحثے کا فیصلہ نہیں، مگر باہمی تنقیدی ’جنگ ‘جاری واشنگٹن،۹؍اگست( آئی این ایس انڈیا ) امریکی انتخابات میں2024 کی سخت مقابلے والی صدارتی مہم ڈیمو کریٹک کاملا ہیرس اورریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جاری ہے جو ہر روز ووٹروں کو ایک دوسرے کی مبینہ کوتاہیاں یاد دلانے کی کوشش کر رہے…
ڈاکٹر محمد یونس کی بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے حلف برداری
ڈاکٹر محمد یونس کی بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے حلف برداری ڈھاکہ،۹؍اگست( آئی این ایس انڈیا ) نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔جمعرات کی شب حلف برداری کی تقریب بنگلہ دیشن کے ایوانِ صدر میں…
اوقاف کا تحفظ ہماری شرعی، ملی اور سماجی ذمہ داری۔مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی . مسجد طیبہ زکریا کالونی سعد پورہ مظفر پور کی افتتاحی تقریب سے بصیرت افروز خطاب .
اوقاف کا تحفظ ہماری شرعی، ملی اور سماجی ذمہ داری۔مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی . مسجد طیبہ زکریا کالونی سعد پورہ مظفر پور کی افتتاحی تقریب سے بصیرت افروز خطاب . مظفرپور 9/اگست (پریس ریلیز) اوقاف ملت کا قیمتی اثاثہ ہے ،مساجد مزارات ،خانقاہیں،قبرستان،مدارس اسلامیہ وغیرہ اوقاف کی زمینوں پر قائم ہیں ،شریعت کا حکم…
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ وقف ترمیمی بل کے سلسلہ میں جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات کرے گا: جنرل سکریٹری بورڈ
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ وقف ترمیمی بل کے سلسلہ میں جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات کرے گا: جنرل سکریٹری بورڈ نئی دہلی: ۹؍اگست ۲۰۲۴ء آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے اپنے پریس نوٹ میں بتایا کہ اگست 2024 کے شروع میں بورڈ…
وقف ترمیمی بل: وقف ترمیمی بل کو اپوزیشن نے مسترد کر دیا،معاملہ جے پی سی کے حوالے
وقف ترمیمی بل: وقف ترمیمی بل کو اپوزیشن نے مسترد کر دیا،معاملہ جے پی سی کے حوالے ازقلم:محمد شمیم حسین ۔ کولکاتا مرکزی اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے جمعرات کی سہ پہر گزشتہ 8/ اگست کو پارلیمنٹ میں وقف بل پیش کیا۔ کہا جاتا ہے کہ اسے پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے اقلیتوں کی…










