گجرات میں چاندی پورہ وائرس سے19 بچے لقمہ اجل بن گئے احمد آباد، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) پی ایم مودی کی آبائی ریاست گجرات میں چندی پورہ وائرس کا پھیلاؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ بدھ کو اس وائرس کی وجہ سے مزید دو اموات کی اطلاع…
بی جے پی زیر حکومت چھتیس گڑھ میں نیفارم سول کوڈ کا نفاذ طے !
بی جے پی زیر حکومت چھتیس گڑھ میں نیفارم سول کوڈ کا نفاذ طے ! ، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) چھتیس گڑھ حکومت ریاست میں یکساں سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے جا رہی ہے۔ ڈپٹی سی ایم وجے شرما نے کہا کہ چھتیس گڑھ میں یو سی سی کو یقینی طور…
بھاچپا کے آپسی تنازعہ کے دوران اکھلیش یادو کا آفر. اعلان کرتے ہوئے کہا، ۱۰۰؍لاؤ، سرکار بناؤ
بھاچپا کے آپسی تنازعہ کے دوران اکھلیش یادو کا آفر. اعلان کرتے ہوئے کہا، ۱۰۰؍لاؤ، سرکار بناؤ لکھنؤ، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) اترپردیش میں جاری بی جے پی کے آپسی تنازعے کے دوران اکھلیش یادو کے ایک ’آفر‘ نے ریاست میں سیاسی ہلچل تیز کر دی ہے۔ اکھلیش یادو نے ’ایکس‘ پر ایک…
مظفرنگر :کانوڑ یاترا سے قبل پولیس محکمہ کی مذہبی تفریق پر مبنی قدم. ٹھیلوں پر لکھوائے دکانداروں کے نام، کانگریس کی سخت تنقید
مظفرنگر :کانوڑ یاترا سے قبل پولیس محکمہ کی مذہبی تفریق پر مبنی قدم ٹھیلوں پر لکھوائے دکانداروں کے نام، کانگریس کی سخت تنقید مظفرنگر، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) ساون کے مہینے میں ’کانوڑ یاترا‘ سے پہلے اتر پردیش کی مظفرنگر پولیس کے نئے حکم نامہ نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ خیال رہے…
نیٹ-یوجی تنازعہ: عدالت عظمیٰ نے نتائج ویب سائٹ پر اَپلوڈ کرنے کا دیا حکم، آئندہ سماعت 22 جولائی کو
نیٹ-یوجی تنازعہ: عدالت عظمیٰ نے نتائج ویب سائٹ پر اَپلوڈ کرنے کا دیا حکم، آئندہ سماعت 22 جولائی کو نئی دہلی ، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) سپریم کورٹ میں آج نیٹ-یوجی 2024 امتحان کے تعلق سے انتہائی اہم سماعت ہوئی۔ اس امتحان میں پیپر لیک اور بے ضابطگی کے الزامات عائد کرنے والی…
سعودی عرب کا دہشت گردی کیخلاف عمان کے ساتھ ہونے کا اعلان
سعودی عرب کا دہشت گردی کیخلاف عمان کے ساتھ ہونے کا اعلان ریاض، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب نے عمانی حکام کی طرف سے مسجد پر حملے کے معاملے کو کامیابی سے کنٹرول کرنے کو سراہا ہے اور عُمان کے ساتھ اظہاریکجہتی کیا ہے۔عُمانی سیکیورٹی حکام کی یہ تحسین سعودی وزارت خارجہ…
حزب اللہ کی اسرائیل میں نئے اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی
حزب اللہ کی اسرائیل میں نئے اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی بیروت، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) اسرائیلی فورسز نے بدھ کے روز جنوبی لبنان میں فضائی حملے کیے جو حزب اللہ کے عسکریت پسندوں کو ہدف بنا کرکئے جانے والے تازہ ترین حملے تھے۔اسرائیل کی فوج نے کہا کہ اس کے حملے…
سعودی ایئرلائن کے طیارہ کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات جاری
سعودی ایئرلائن کے طیارہ کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات جاری ریاض، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب کے نیشنل سیفٹی ٹرانسپورٹ سینٹر کی جانب سے پشاور میں سعودی عربین ایئرلائن کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔اخبار 24 کے مطابق قومی سلامتی مرکز برائے ٹرانسپورٹ کی جانب…
ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا تھامس کروکس پیچھے کیا راز چھوڑ گیا؟
ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا تھامس کروکس پیچھے کیا راز چھوڑ گیا؟ واشنگٹن، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی مہم کے دوران حملہ کرنے والے تھامس کروکس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ خاموش طبع اور دوسروں سے الگ تھلگ رہنے والا نوجوان تھا، لیکن…
امریکی صدر جو بائیڈن کرونا وائرس سے متاثر، انتخابی ریلی میں شرکت منسوخ
امریکی صدر جو بائیڈن کرونا وائرس سے متاثر، انتخابی ریلی میں شرکت منسوخ واشنگٹن، 18جولائی (آئی این ایس انڈیا ) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کی تصدیق بدھ کو ہوئی ہے جس کے فوری بعد ہی انہوں نے ریاست لاس ویگاس میں لاطینی ووٹروں سے انتخابی مہم کے…










