آئی آئی پی اے کی جانب سے ریاض کے لیبر کیمپ میں 300 بھارتی مزدوروں میں کھانے کے پیکٹس کی تقسیم ریاض _ سعودی عرب 7 مارچ (ای میل) کمیونٹی خدمت کے ایک بامعنی اقدام کے تحت انٹرنیشنل انڈین پروفیشنلز ایسوسی ایشن (IIPA) نے ریاض کے ایک لیبر کیمپ میں مقیم بھارتی کارکنوں کے لیے…
شہیدوں کا ترے شہرہ زمیں سے آسماں تک ہے
شہیدوں کا ترے شہرہ زمیں سے آسماں تک ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو ان کے دفتر میں شہید کیے جانے کے بعد سارے عالم کی جرأت مند امن پسند عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی لیکن ایران کے باہر اس کا سب سے زیادہ…
سیرتِ سیدنا امام حسن رضی الله عنہ اور اصل محبت کا معیار!
سیرتِ سیدنا امام حسن رضی الله عنہ اور اصل محبت کا معیار! (۱۵/ رمضان المبارک یومِ ولادت پر خاص) ازقلم:(حافظ) افتخاراحمدقادری پندرہ رمضان المبارک کی وہ نورانی ساعت جب مدینہ منورہ کی فضاؤں میں ایک نئی بشارت کی مہک پھیلی، دراصل تاریخِ اسلام کے ایک نہایت تابندہ باب کا آغاز تھا۔ یہ صرف ایک عظیم…
بھارتی آبی حدود کے قریب ایرانی بحری جہاز پر امریکی حملے نے مودی سرکار کی سٹریٹجک ناکامی کو بے نقاب کر دیا۔ ایس ڈی پی آئی
بھارتی آبی حدود کے قریب ایرانی بحری جہاز پر امریکی حملے نے مودی سرکار کی سٹریٹجک ناکامی کو بے نقاب کر دیا۔ ایس ڈی پی آئی نئی دہلی۔6مارچ(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے قومی نائب صدر سیتارام کھوئیوال نے 3 مارچ 2026 کو بحر ہند میں امریکی آبدوز کے ذریعے ایرانی فریگیٹ Dena IRIS…
مدرسہ و مکتب حسامیہ اسلامیہ للبنات کاماریڈی میں تکمیل سماعت قرآن کے موقع پر مفتی حسین احمد حسامی کا خواتین سے خصوصی خطاب
مدرسہ و مکتب حسامیہ اسلامیہ للبنات کاماریڈی میں تکمیل سماعت قرآن کے موقع پر مفتی حسین احمد حسامی کا خواتین سے خصوصی خطاب کاماریڈی،6 مارچ(ایجنسیز) مدرسہ و مکتب حسامیہ اسلامیہ للبنات کاماریڈی کے زیر انتظام پہلے عشرے میں قرآن پاک کی تلاوت کے تکمیل پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے خواتین سے کہا کہ قرآن پاک…
اعتکاف، احکام وآداب
بسم الله الرحمٰن الرحیم اعتکاف، احکام وآداب شمع فروزاں 2026.03.06 ازقلم:مولانا خالد سیف الله رحمانی انسان کا رشتہ اپنے خالق سے یہ ہے کہ خدا مالک ہے اور انسان اس کا مملوک ، خدا معبود ہے اور انسان اس کا عبد ، خدا آقا ہے اور انسان اس کا بندہ اور غلامِ بے دام ،…
جمعہ نامہ:غزوۂ احد کی کیفیت میں ایران کو بشارت
جمعہ نامہ:غزوۂ احد کی کیفیت میں ایران کو بشارت ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو‘‘۔ یہ طرزِ تخاطب یاس و ناامیدی کے بادلوں کا گواہ ہےاسی لیے ڈھارس بندھائی جارہی ہے۔غیر متوقع حالات میں ایسا ہونا فطری امر ہےمگر اہل ایمان کو اس کیفیت سے نکالنے کی خاطر رب…
زکوٰۃ کی ادائیگی میں بصیرت کیوں ضروری ہے؟
زکوٰۃ کی ادائیگی میں بصیرت کیوں ضروری ہے؟ ازقلم:(حافظ) افتخاراحمدقادری رمضان المبارک کی ساعتیں جب اپنی نور افشانی کے ساتھ اہلِ ایمان کے قلوب پر نزول کرتی ہیں تو ہر سمت ایک روحانی ارتعاش محسوس ہوتا ہے۔ سحر کی خاموشی میں دعاؤں کی سرگوشیاں، افطار کی ساعت میں لبوں پر شکر کی لرزش اور تراویح…
مودی حکومت نے کسانوں کے خون اور پسینے کو فروخت کردیا
مودی حکومت نے کسانوں کے خون اور پسینے کو فروخت کردیا ازقلم:سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 ہندوستان اور امریکہ کے درمیان طویل انتظار کے بعد پچھلے مہینے جس تجارتی معاہدے کا اعلان کیا گیا،اسے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور وزیراعظم نریندرمودی دونوں نے اپنی اپنی جیت قرار دیا ہے،امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ…
رَمَضان کی اصل روح اور افطار پارٹی کلچر عبادت یا ایونٹ؟
رَمَضان کی اصل روح اور افطار پارٹی کلچر عبادت یا ایونٹ؟ ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 ┄─═✧═✧═✧═✧═─┄ رمضان المبارک جب اپنی پہلی سحر کے ساتھ انسانی ضمیر پر دستک دیتا ہے تو وہ محض ایام کی ایک گنتی نہیں ہوتا، بلکہ ایک گہرا وجودی سوال بن کر سامنے آتا ہے؟ ہم کون ہیں، اور ہمیں…










