دبئی،2 مارچ(ایجنسیز)خلیجی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ آج شام ویڈیو لنک کے ذریعے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرنے والے ہیں تاکہ خلیجی ممالک پر ایرانی جارحیت کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ تہران نے اب تک خلیجی دارالحکومتوں کو تقریباً 370 سے زائد میزائلوں…
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ازقلم: ڈاکٹر سلیم خان ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے رہبر معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت تصدیق کی تو عالمِ اسلام سمیت پوری انصاف پسند دنیا میں غم و اندوہ کا سیلاب آگیا کیونکہ موصوف ظالم و جابر امریکہ و اسرائیل…
بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن، ممبئی کا سالانہ نواں امتحانِ دینیات کا مالونی ،ممبئی میں کامیاب انعقاد، تقریباً 350+ طلبہ وطالبات نے امتحان دئیے
ممبئی،2مارچ(ایجنسیز)جماعت اسلامی ہند، مالونی یونٹ کا بنیادی و منفرد پراجیکٹ بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن گزشتہ 9سالوں سے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے سرگرم عمل ہیں. ‘عصری درسگاہوں میں زیر تعلیم طلبہ وطالبات کی دینی تعلیم کو یقینی بنانے اور والدین کو اپنی اولاد کی بہترین تعلیم و تربیت کی رہنمائی کے عزم سے مارچ…
تہران کی گونج اور عالمی ضمیر کی آزمائش!
تہران کی گونج اور عالمی ضمیر کی آزمائش! ازقلم:(حافظ)افتخاراحمدقادری عالمی سیاست کی بساط پر جب طاقت کے مہرے اپنی جگہ بدلتے ہیں تو ان کی آہٹ محض ایوانِ اقتدار تک محدود نہیں رہتی بلکہ اس کی گونج عام انسان کی زندگی تک پہنچتی ہے۔ بین الاقوامی تعلقات کی دنیا بظاہر سفارتی جملوں، معاہدوں اور بیانات…
علی خامنہ ای کی شہادت: ایم ایم کے صدر پروفیسر ایم ایچ جواہراللہ نے ا مریکہ-اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی
چنئی۔ (پریس ریلیز)۔ ایم ایم کے (MMK) پارٹی کے ریاستی صدر پروفیسر ایم ایچ جواہر اللہ ایم ایل اے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے انتقال کی خبرپر گہرے صدمے اور گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے مشترکہ…
اسرائیلی وزیراعظم کا ایرانی سپریم لیڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، حملے جاری رکھنے کا عزم
اسرائیلی وزیراعظم کا ایرانی سپریم لیڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، حملے جاری رکھنے کا عزم دبئی،یکم مارچ(ایجنسیز) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا یہ دعویٰ کہ انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ہلاک کر دیا ہے، اس جنگ کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز موڑ ثابت ہو سکتا…
"ایران کا عالمی معیشت پر کاری ضرب لگانے کا فیصلہ: آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند، عالمی منڈی میں تیل کے بحران کا خدشہ”
"ایران کا عالمی معیشت پر کاری ضرب لگانے کا فیصلہ: آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند، عالمی منڈی میں تیل کے بحران کا خدشہ” دبئی،یکم مارچ(ایجنسیز) سپاہِ پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کی جانب سے دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہ، آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) کو بند کرنے کا اعلان عالمی معیشت اور توانائی کی ترسیل…
سعودی ولی عہد کاامارات، بحرین،کویت،قطراوراردن کےفرمانرواؤں سےفون پررابطہ اوراظہار یکجہتی
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے خلیجی ممالک اور اردن کے حکمرانوں سے حالیہ رابطے اس خطرناک علاقائی صورتحال میں انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ ایران کی جانب سے امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے بعد سعودی عرب کا یہ اقدام خطے میں ایک "متحدہ محاذ” کی تشکیل کی علامت…
ایران پر حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر کا بیٹا اور بہو شہید، ایرانی سفارتخانہ
ایران پر حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر کا بیٹا اور بہو شہید، ایرانی سفارتخانہ دبئی و ایران: یکم مارچ (ایجنسیز) ایرانی سپریم لیڈر کے خاندان کو براہِ راست نشانہ بنانا سفارتی اور جنگی اصولوں کے اعتبار سے ایک بہت بڑا واقعہ ہے۔ خاندان کی شہادت: دبئی اور تہران سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق،…
ایران پر امریکہ و اسرائیل کا بڑا حملہ: 200 سے زائد شہری شہید، ایران کا خلیج میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ
دبئی،یکم مارچ(ایجنسیز) امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے جاری ہیں جس دوران ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے مطابق 201 شہری جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 747 سے زائد زخمی ہیں۔ جبکہ حملوں میں ایران کے کئی سینئر فوجی افسران اور رہنماوں کی ہلاکت کا بھی دعویٰ کیا جارہاہے لیکن ایران کی جانب سے ایسی…










