کابل میں مقناطیسی بم سے منی بس میں دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی کابل،12اگست ( آئی این ایس انڈیا) ملک کے دارالحکومت میں اتوار کو ہونے والے دھماکے میں جانی نقصان کی تصدیق کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے کی ہے۔پولیس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ دھماکہ کابل کے مغربی علاقے دشتِ برچی…
واشنگٹن کا افغان طالبان سے تین امریکی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ
واشنگٹن کا افغان طالبان سے تین امریکی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ واشنگٹن،12اگست ( آئی این ایس انڈیا) امریکہ نے ایک بار پھر افغانستان میں برسر اقتدار طالبان کی جیل میں قید تین امریکی شہریوں کی رہائی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اپنے اہلِ خانہ کے پاس پہنچانے کی ہر ممکن…
اوقاف کا تحفظ مسلمانوں کی دینی اور حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے
اوقاف کا تحفظ مسلمانوں کی دینی اور حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے. ازقلم:ڈاکٹر سراج الدین ندوی چیرمین ملت اکیڈمی ۔بجنور 9897334419 وقف ایک دینی اور شرعی اصطلاح ہے ۔وقف کا مطلب ہے اپنی منقولہ یا غیر منقولہ جائدادواموام میں سے کسی حصہ سے اللہ کی رضا کے لیے،کسی دینی و رفاہی کام…
مجاہدین آزادی ہی ملک کے حقیقی ہیرو . ِ آزادی تو یاد ہے مگر تاریخ رقم کرنے والے فراموش
مجاہدین آزادی ہی ملک کے حقیقی ہیرو . ِ آزادی تو یاد ہے مگر تاریخ رقم کرنے والے فراموش ازقلم:مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 ’’ ہیرو،حریت اور ہِیرا ‘‘ لوگوں کی نظروں میں نہایت قیمتی ہوتے ہیں اور اپنے اندر ایک غیر معمولی وزن اور طاقت رکھتے ہیں ،’’ہیرا‘‘ نہایت قیمتی پتھر ہوتا ہے…
وقف ترمیمی بل : اب ا ٓیا اونٹ پہاڑ کے نیچے
وقف ترمیمی بل : اب ا ٓیا اونٹ پہاڑ کے نیچے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مودی اور شاہ کے لاکھ نوٹنکی کے باوجود بالآخر وقف بل میں ترمیم کے معاملے میں یہ ثابت ہوگیا کہ یہ مضبوط نہیں مجبور سرکار ہے اور یہ ’اونٹ اب پہاڑ کے نیچے ‘ آہی گیا ہے۔ عام طور…
سپر نووا کی 19 ویں منزل پر’ساقی ساقی میرے ساقی ‘ پر رقص. جام چھلکا نے والے تمام طلباء نکلے، اکثر یت نابالغ کی ، سب قانونی شکنجے میں
سپر نووا کی 19 ویں منزل پر’ساقی ساقی میرے ساقی ‘ پر رقص. جام چھلکا نے والے تمام طلباء نکلے، اکثر یت نابالغ کی ، سب قانونی شکنجے میں نوئیڈا،۱۱؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں سپرنووا سوسائٹی، سیکٹر-94، نوئیڈا میں ہونے والے ریو پارٹی کے بارے میں ہونے…
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے قبل مسلم قیادت کے نام پر چھوٹی تنظیمیں متحرک ہوگئیں
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے قبل مسلم قیادت کے نام پر چھوٹی تنظیمیں متحرک ہوگئیں ممبئی،۱۱؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) اسمبلی انتخابات سے قبل چھوٹی چھوٹی اور نئی نئی غیر سرکاری تنظیموں کی تعداد اور سرگرمیوں میں زبردست اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور ایسے مواقع پر اُنہیں معاشرے اور قوم کی یاد بہت زیادہ…
ہندو تنظیم نے مسلمانوں کو بنگلہ دیشی درانداز قرار دے کر جھونپڑیاں تباہ کردیں
ہندو تنظیم نے مسلمانوں کو بنگلہ دیشی درانداز قرار دے کر جھونپڑیاں تباہ کردیں غا زی آباد،۱۱؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) پولیس کے مطابق ایک ہندو دائیں بازو کی تنظیم کے ارکان نے غازی آباد کے ریلوے اسٹیشن کے قریب رہنے والے لوگوں کے ایک گروپ پر حملہ کر دیا۔ ہندو تنظیم کے…
جن کے پاس ایک بھی مسلم ایم پی نہیں. وہ وقف بورڈکیلئے اصول وضع کر رہے ہیں، پون کھیڑا کا مودی سرکار پر حملہ
جن کے پاس ایک بھی مسلم ایم پی نہیں. وہ وقف بورڈکیلئے اصول وضع کر رہے ہیں، پون کھیڑا کا مودی سرکار پر حملہ نئی دہلی ،۱۱؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) جب سے مرکزی حکومت نے وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے، اس کی نیت پر سوال اٹھ رہے ہیں اور…
ہنڈن برگ رپورٹ پر سیاسی ہنگامہ: حزب اختلاف کا جانچ کا مطالبہ، سیبی چیف مادھابی پوری بُچ نے الزامات کوکیا مسترد
ہنڈن برگ رپورٹ پر سیاسی ہنگامہ: حزب اختلاف کا جانچ کا مطالبہ، سیبی چیف مادھابی پوری بُچ نے الزامات کوکیا مسترد نئی دہلی ،۱۱؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) امریکی شارٹ سیلر فرم ہنڈن برگ نے ایک بار پھر تازہ رپورٹ جاری کرکے ملک کی سیاست میں ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ اس مرتبہ ہنڈن…










