مہاراشٹر کے مقامی انتخابات مجلس اتحاد المسلمین کی زبردست جیت. جیت کا جشن منائیں لیکن چیلینجز سے نمٹنے لائحہ عمل بھی ناگزیر ازقلم:ع۔و شیخ۔ ممبئی مہاراشٹر کے سیاسی سانتخابات کے نتائج دلچسپ رہے۔ ایک طرف بی جے پی سپنی روش پر قائم رہتے ہوئے اپنے سابقہ ہمنوا پارٹیوں کا کیا حشر کرتی ہے اس جانب…
Author: Maqsood
نفرت کا پھیلاؤ اور جمہوریت کی کمزور ہوتی بنیادیں
نفرت کا پھیلاؤ اور جمہوریت کی کمزور ہوتی بنیادیں از : عبدالحلیم منصور ہندوستان میں نفرت اب کسی وقتی اشتعال، کسی ہجوم کے اچانک بپھر جانے یا کسی ایک واقعے تک محدود نہیں رہی۔ یہ ایک منظم، بتدریج اور باقاعدہ تشکیل پانے والے رویّے کی صورت اختیار کر چکی ہے، جو اقتدار کی زبان، ریاستی…
ممتا بنرجی بنام امیت شاہ : شکار کرنے کو آئے شکار ہوکے چلے
ممتا بنرجی بنام امیت شاہ : شکار کرنے کو آئے شکار ہوکے چلے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مرکزکی مودی حکومت اور ریاستِ بنگال کی ممتا سرکار فی الحال سڑکوں سے عدالت تک ایک دوسرے سے برسرِ پیکار ہیں ۔ آئی پیک کے سربراہ پرتیک جین کے گھر اور دفتر پر ای ڈی کی تلاشی مہم کے…
ووٹ کے بعد کیا؟
ووٹ کے بعد کیا؟ ازقلم: انجینئر قاضی غفران اکولہ 7744938137 تمام منتخب ہونے والے امیدواران کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ آپ کی محنت اور شہریوں کی بھرپور حمایت رنگ لے آئی اور آپ کامیاب ہوئے۔ جمہوریت کی اصل خوبصورتی یہی ہے کہ شہریوں کا نمائندہ، شہریوں ہی کے ووٹوں سے منتخب ہوتا…
24 جنوری کو المعہد العالی الاسلامی کا 23واں جلسہ تقسیم اسناد
24 جنوری کو المعہد العالی الاسلامی کا 23واں جلسہ تقسیم اسناد حیدرآباد،16جنوری (پریس نوٹ) مولانا مفتی عمر عابدین قاسمی مدنی نائب ناظم المعہد العالی الاسلامی کی اطلاع کے مطابق ملک کے مشہور و معروف اور باوقار علمی و تحقیقی ادارہ المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد کا 23واں جلسہ تقسیم اسناد و تکمیل درس بخاری شریف 24…
ممبئی میونسپل کارپوریشن BMC کے نتیجوں کا مختصر جائزہ
ممبئی میونسپل کارپوریشن BMC کے نتیجوں کا مختصر جائزہ ازقلم: شیخ سلیم ( ویلفیئر پارٹی آف انڈیا) کل 227 سیٹیں بھاجپا 85 شیو سینا اُدھو ٹھاکرے 72 شیو سینا شِندے 26 کانگریس 21 منسے 11 این سی پی اجیت پَوار 2 این سی پی شرد پَوار 1 مجلس اتحاد المسلمین …. حالانکہ بھارتیہ جنتا پارٹی…
تھائی لینڈ میں ٹرین حادثہ: تعمیراتی کرین گرنے سے کم از کم 30 افراد ہلاک
بنکاک 14.جنوری :(ایجنسیز) تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے نخون رتچاسیما میں بدھ کے روز ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں ایک زیر تعمیر ریلوے منصوبے کی تعمیر کے دوران ایک بڑی کرین اچانک چلتی ہوئی مسافر ٹرین پر گر گئی۔ اس خوفناک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد…
سعودی عرب ، قطر اور اومان، ایران پر ممکنہ امریکی حملہ رکوانے میں کامیاب
دبئی،16جنوری(ایجنسیز)ایران پر ممکنہ امریکی حملے کی صورت میں پورا خطہ شدید دھچکوں کی لپیٹ میں آجائے گا۔ سعودی عرب، قطر اور اومان نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران پر حملے سے روکنے اور ایران کو ایک موقع دینے کے لیے قائل کر لیا۔ اس امر کا انکشاف سعودی عرب کے اعلیٰ عہدے دار نے جمعرات…
ٹرمپ ایران کے خلاف محدود کارروائی پر غور کر رہے ہیں… سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس
واشنگٹن16جنوری(ایجنسیز)واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایران میں احتجاج اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مظاہرین کے تحفظ کے لیے ممکنہ مداخلت کی دھمکیوں کے پیشِ نظر کشیدگی میں اضافے کے درمیان ایسا لگتا ہے کہ ٹرمپ آج جمعرات کو اپنا فوجی فیصلہ سنائیں گے، جیسا کہ ” این بی سی نیوز” نے اطلاع دی ہے۔…










