ظریفانہ:لوٹ کے بدھو گھر پہ آئے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن پنجابی نے کلن گجراتی سے پوچھا یار یہ بتاو کہ کیا ہمارے پردھان جی پکنک منانے کے لیے امریکہ گئے تھے ؟ کلن نے کہا یہی سمجھ لو سرکاری خرچ پر اگر پکنک پر جانے کا موقع ملے تو اس کو ن پاگل گنوائے گا…
Category: مضامین
غزہ میں انتفاضہ کی تاریخ : ہُوئے احرارِ مِلّت جادہ پیما کس تجمّل سے
غزہ میں انتفاضہ کی تاریخ : ہُوئے احرارِ مِلّت جادہ پیما کس تجمّل سے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ۷؍ اکتوبر کاحملہ غزہ کے پرعزم انتفاضہ کا تیسرا پڑاو ہے اور تاریخ شاہد ہے کہ مزاحمت نے ہر حملے میں نہ صرف زبردست کامیابی درج کرائی بلکہ وہ اپنی منزل سے ایک قدم قریب تر ہوگئی ۔…
دہلی انتخاب کا رزلٹ
دہلی انتخاب کا رزلٹ ازقلم:ڈاکٹر سید ابوذر کمال الدین دہلی میں ۲۷ سال کے بعد بی جے پی کی واپسی ہوئی ہے۔ یقینا یہ بی جے پی کی تاریخی جیت ہے جس پر جشن منانا تو فطری ہے۔ دہلی پر اور دہلی کے لوگوں پر اس کا کیا اثر پڑے گا یہ دیکھنے کی چیز…
منی پور: پیاز کی زحمت، جوتے سے ذلت
منی پور: پیاز کی زحمت، جوتے سے ذلت ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان دہلی کی سرکار ابھی بنی نہیں کہ منی پور کی حکومت چلی گئی۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے امریکہ میں تو کچھ ملا نہیں مگر فرانس میں بے عزتی ہوگئی۔ دہلی کے انتخابی نتائج کو ایک ہفتہ ہوگیا ہے۔ گودی میڈیا ہر روز وزیر…
مودی یاترا: گوتم اڈانی سے تہوررانا تک
مودی یاترا: گوتم اڈانی سے تہوررانا تک ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مثل مشہور ہے’ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور‘ مودی جی کے امریکی دورے میں دکھانے کا دانت تو تہور رانا ہے مگر کھانے کا چھپا ہوا دانت گوتم اڈانی ہے یعنی ایک کو لانے کی آڑ میں دوسرے کو چھڑانا ہے۔ تہور…
ڈونلڈ ٹرمپ: امریکی صدریا غنڈہ اور ٹھگ
ڈونلڈ ٹرمپ: امریکی صدریا غنڈہ اور ٹھگ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بہترین تعارف معروف امریکی اداکار رچرڈ گیئر نے کرایا ہے۔ موصوف نےاسپین کے شہر گریناڈا میں ہسپانوی آسکرز کی تقریب میں ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ایک دھواں دھار تقریر کی۔ اس میں انہوں نے کہا کہ ’میں جس جگہ…
جمعہ نامہ:حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
جمعہ نامہ:حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’اور نماز کی پابندی رکھیے، بے شک نماز (اپنی وضع کے اعتبار سے) بے حیائی اور ناشائستہ کاموں سے روک ٹوک کرتی رہتی ہے۔‘‘ نماز جیسے مراسمِ عبودیت کودین اسلام میں اخلاق ومعاشرت منسلک کردیا گیا ہے ۔ فرمانِ قرآنی ہے:’’…
ٹیرف کی لڑائی میں کس کی کمائی
ٹیرف کی لڑائی میں کس کی کمائی ازقلم:ڈاکٹرسلیم خان وزیراعظم نریندر مودی کو امریکہ جانے سے قبل نہ جانے کیا سوجھی کہ وہ فرانس پہنچ گئے ۔ ماحول بنانے کی خاطروہاں ہندوستان کی میزبانی اور فرانس کے تعاون سے مصنوعی ذہانت پر ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا ۔ سوشل میڈیا پر اس سمِٹ کی…
بھارتی پارلیمنٹ میں اردو کی گونج: ایک خوش آئند آغاز
بھارتی پارلیمنٹ میں اردو کی گونج: ایک خوش آئند آغاز تحریر: ڈاکٹر محمد عظیم الدین یہ ایک غیر متوقع مگر خوش آئند لمحہ ہے کہ وہ حکومت، جس پر بارہا مسلم مخالف پالیسیوں کے الزامات لگے، جس کے دور میں اردو زبان کو بارہا حاشیے پر دھکیلنے کی کوششیں ہوئیں، آج اسی حکومت نے پارلیمنٹ…
یوم عاشقان بے حیائی کے فروغ کا دن
یوم عاشقان بے حیائی کے فروغ کا دن ازقلم: مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 اہل مغرب نے تہذیب جدید کے نام پر سال کے مخصوص دنوں کی مخصوص تاریخوں کو کسی خاص شخصیت یا پھر کسی خاص کام کی طرف منسوب کرکے اسے بطور یاد گار منانے کا عوام میں رواج ڈ الا ہے ، یہ…










