سیتا رمن کا ساتواں بجٹ :ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر مالیات نرملا سیتا رمن کے پیش کردہ یونین بجٹ 26-2025 کے ذریعہ یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ مودی ۳ کو بالآخر اپنے سب سے وفادار متوسط طبقہ کا خیال آہی گیا ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کوشہری…
Category: مضامین
رام مندر سے کمبھ میلے تک: کتنی بار کتنی ہار
رام مندر سے کمبھ میلے تک: کتنی بار کتنی ہار ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان رام مندر کے بعد کمبھ میلے کوسیاسی آلۂ کار بنانے کی کوشش بھی ناکام ہوگئی ۔ ایودھیا میں پران پرتشٹھان کے بعداب کی بار چار سو پار کا نعرہ لگا تھا ۔ اس مرتبہ کمبھ میلے سے پہلے ہی سارے ملک میں…
کیاکمبھ کا میلہ یوگی کو لے ڈوبے گا
کیاکمبھ کا میلہ یوگی کو لے ڈوبے گا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان کمبھ میلے میں یوگی نے عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے خود بھی کئی بار ڈبکی پہ ڈبکی لگائی اور اپنی پوری کابینہ کو لگوا دی ۔ مونی اماوسیا کے دن میلے میں دس کروڈ لوگوں کی آمدکا ناقابلِ یقین جھوٹ پھیلا کر جب…
ٹرمپ کا معاشی بحران اور ہندوستان حیران و پریشانی
ٹرمپ کا معاشی بحران اور ہندوستان حیران و پریشانی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بجٹ کی آمد آمد ہے کیونکہ دو دن بعد اجلاس شروع ہونے جارہا ہے۔ ایسے میں بی جے پی کا سب سے وفادار متوسط نوکری پیشہ شہری رائے دہندگان اس سے کافی توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں۔ مدھیہ پردیش کی لاڈلی بہنا کے…
ہمارے جلسے قرآن وحدیث کی روشنی میں!
بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارے جلسے قرآن وحدیث کی روشنی میں! (۱) شمع فروزاں 31.01.2025 ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ربیع الاول اور شعبان کے مہینے بر صغیر کے مسلم سماج میں جلسوں کے مہینے ہوتے ہیں، ربیع الاول میں سیرت کی مناسبت سے جلسے ہوتے ہیں اور شعبان میں دینی مدارس کی نسبت سے،…
جمعہ نامہ: نکاحِ ثانی منسوخ مگر لیو ان ریلیشن جائز ؟
جمعہ نامہ: نکاحِ ثانی منسوخ مگر لیو ان ریلیشن جائز ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’کیا یہ واقعہ نہیں ہے کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا، پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ دیا اور تمہیں (مَردوں اور عورتوں کے) جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا ‘‘۔دیگر مقام پر جوڑوں کی غرض و غایت…
سمٹنے والا ہے یہ کاروبارِ تیرہ شبی،تمھاری رات چراغِ حرا کی زد پر ہے
سمٹنے والا ہے یہ کاروبارِ تیرہ شبی، تمھاری رات چراغِ حرا کی زد پر ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان بیوقوف آدمی کی ایک پہچان یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ سب کو اپنی طرح احمق سمجھتا ہے۔اس پر اگر کسی کو یقین نہ آتا ہوتو وہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیکھ لے۔ ٹرمپ نے…
تارکین وطن: میں الزام اس کو دیتا تھا قصور اپنا نکل آیا
تارکین وطن: میں الزام اس کو دیتا تھا قصور اپنا نکل آیا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کے امریکی اقدام نے این آر سی تحریک کی یادتازہ کر دی ۔ یہ مشیت ایزدی کا انتقام ہے کہ ہندوستان کے اندر بنگلا دیشیوں کے نام پر اٹھارہ لوگوں بھی ملک…
ظریفانہ: اصلی یومِ آزادی اور نقلی یوم ِجمہوریہ
ظریفانہ: اصلی یومِ آزادی اور نقلی یوم ِجمہوریہ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان کلن مشرا سے للن شرما نے پوچھا چھٹی کے دن اتنی صبح سج دھج کر یہ سواری کہاں جارہی ہے؟ کلن بولا دس بج چکےہیں سورج آنکھیں دِ کھا رہا ہے اور تو بستر کی چائے پی رہا ہے ۔ شرم نہیں آتی ۔…
مذہبی شعورPerception اہمیت اور تقاضے
مذہبی شعورPerception اہمیت اور تقاضے از:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 "””””””””””””””” مادی نظریہMaterialism اسے اسے دماغ کی فعالیت کا نتیجہ بتاتا ہے۔ دماغ ایک Biological مشین کی طرح کام کرتا ہے جہاں Neutrons کی Electrical اور Chemical کیمیائ سرگرمیاں شعور کی حالت پیدا کرتی ہے۔ غیر مادی نظریہSpritualusm اسے غیر مادی یا روحانی بتاتا ہے۔ روحانی…










