انٹونی بلنکن سےسٹیو وٹکوف اورجیرڈ کشنر تک سارے یہودی کیوں؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان کملا ہیرس کو ہرا کر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ صدر تو منتخب ہوگئے لیکن انہیں سوچنا چاہیے کہ جو بائیڈن نے ایسی کون سی غلطی کردی تھی جس نے ان کی ولیعہد کو تاریخی شکست سے دوچار کردیا ۔ جو…
Category: مضامین
ظریفانہ: ہار مری مجبوری بھی ہو سکتی ہے
ظریفانہ: ہار مری مجبوری بھی ہو سکتی ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن بجرنگی نے کلن ترنگی سے پوچھا بھیا جیتے تو ہم ہیں اور خوشی تم منارہے ہو کیا بات ہے؟ کلن بولا میری خوشی سے تم کو کیا ؟ میں نے تمہیں جشن منانے سے منع تھوڑی نا کیا ہے؟ ناچو گاو مستی مناو…
دہلی کی حالیہ انتخابی شکست: اروند کیجریوال کے لیے ایک تنبیہ اور لمحہ فکریہ
دہلی کی حالیہ انتخابی شکست: اروند کیجریوال کے لیے ایک تنبیہ اور لمحہ فکریہ ازقلم: ڈاکٹر محمّد عظیم الدین (اکولہ،مہاراشٹر ) ———- دہلی میں حالیہ انتخابات کے نتائج نے عام آدمی پارٹی (AAP) کے لیے ایک سنگین چیلنج کھڑا کر دیا ہے، جو 2015 اور 2020 میں دہلی میں شاندار فتوحات حاصل کرنے کے بعد…
یہ دل ہے ک مانتا ہی نہیں
یہ دل ہے ک مانتا ہی نہیں ازقلم: نقاش نائطی ۔ +966562677707 https://news.abplive.com/videos/elections/election-result-2025-k-k-sharma-attributes-bjp-s-victory-to-pm-modi-s-leadership-and-kejriwal-s-failures-1750082 دہلی انتخاب بی جے پی کی شاندار جیت کو دل ماننے تیار ہی نہیں ہورہا ہے یہ اسلئے 11 سالہ سنگھی مودی امیت شاہ گجرات لابی کنٹرولڈ انتخابی عمل میں، ہم نے ہمیشہ یہ دیکھا ہے کہ انتخابی نتائج آنے سے بہت…
دہلی میں جھاڑو پہ چل گیا جھاڑو
دہلی میں جھاڑو پہ چل گیا جھاڑو ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان دہلی میں بھی آخر کمل کھِل ہی گیا ۔ 27 سال کی سیاسی قحط سالی کے بعد یہ کامیابی وزیر اعظم نریندر مودی کا سبکدوشی سے قبل بی جے پی کےلیے سب سے قیمتی تحفہ ہے ۔ مودی یہ بھول نہیں سکتے کہ پہلی بار…
"شیش محل”سے شکست تک: اروند کیجریوال کی سیاست کا زوال
"شیش محل”سے شکست تک: اروند کیجریوال کی سیاست کا زوال ازقلم: ڈاکٹر محمّد عظیم الدین (اکولہ،مہاراشٹر) =========== بھارت کی جمہوری تاریخ میں ایک اور باب رقم ہو چکا ہے، جس کے اثرات نہ صرف دہلی بلکہ پورے ملک کی سیاسی فضا پر محسوس کیے جا رہے ہیں۔ بی جے پی نے 27 سال کے طویل…
ٹریک سوٹ پہن کرکمبھ میں ڈبکی
ٹریک سوٹ پہن کرکمبھ میں ڈبکی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک زمانے میں ڈاکٹر منموہن سنگھ پر بدعنوانی کے حوالے سے طنز کستے ہوئے کہا تھا کہ وہ رین کوٹ پہن کر نہاتے ہیں۔ پچھلے دنوں ٹریک سوٹ پہن کر کمبھ میلے میں ڈنکی لگا کر انہوں نے اپنے قول کو…
جمعہ نامہ: بھیڑ کی کھال میں بھیڑیا
جمعہ نامہ: بھیڑ کی کھال میں بھیڑیا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’ کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جس نے اپنی نفسانی خواہش کو معبود بنا رکھا ہے‘‘۔ نفسانی خواہشات کا بندہ بن جانے کا مطلب یہ ہے کہ شتر بے مہار کی مانند جومن میں آئے بولے اوردل چاہے کرگزرے۔ یہ نہ…
تارکینِ وطن کی حالت زار اور مودی کا امریکہ سے پیار
تارکینِ وطن کی حالت زار اور مودی کا امریکہ سے پیار ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان شعلے کی کہانی گبرّ کے لوٹنے سے شروع ہوکر ٹھاکر کی واپسی پر ختم ہوتی ہے۔ ٹرمپ 8؍سال قبل امریکہ کے جیلر مقرر ہوئے 4؍ سال قبل ان کے ہاتھ کٹ گئے اور اب وہ پھر سے لوٹ آئے ہیں۔ امریکہ…
باباووڈ نے بالی ووڈ کو مات دے دی
باباووڈ نے بالی ووڈ کو مات دے دی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ممتا کلکرنی نے فلم انڈسٹری چھوڑنے کے پچیس سال بعد بھی مقبولیت کی دنیا میں کنگنا رناوت کو بری طرح پچھاڑ دیا۔ ممتا نے کنگنا کی طرح نہ تو سیاست کے میدان میں قدم رکھ کر پارلیمانی انتخاب جیتا اور نہ تیجس یا ایمرجنسی…










