ٹرمپ: جمہوریت کی لاش پہ طاقت ہے خندہ زن ازقلم: ڈاکٹر سلیم خان نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ مبارکباد کے مستحق ہیں کیونکہ ان کی زبردست کامیابی نے جمہوری نظام کو بے نقاب کردیا۔ موصوف مجرم قرار پائے کیونکہ امریکہ میں جمہوریت ہے اوراسی کے طفیل سزا بھی نہیں ملی ۔ مساوات کی علمبردار جمہوریت…
Category: مضامین
کاس گنج مقدمہ: ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا
کاس گنج مقدمہ: ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اترپردیش کے ضلع کاس گنج میں 2018 کے اندر ایک فرقہ وارانہ فساد ہوگیا ۔ اس فساد میں ڈبل انجن سرکار کے باوجود چندن گپتا نامی ایک نوجوان کی گولی لگنے سے موت ہوگئی۔ اس سانحہ کی فیکٹ فائنڈنگ کے لیے سینٹر…
جمعہ نامہ:کفر و اسلام کا فرق
جمعہ نامہ:کفر و اسلام کا فرق ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’ بھلا وہ شخص جو مُردہ (یعنی ایمان سے محروم) تھا پھر ہم نے اسے (ہدایت کی بدولت) زندہ کیا اور ہم نے اس کے لئے (ایمان و معرفت کا) نور پیدا فرما دیا (اب) وہ اس کے ذریعے (بقیہ) لوگوں میں (بھی روشنی…
مسجد پریچئے!
مسجد پریچئے! شمع فروزاں ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مسجدیں اللہ کا گھر ہیں، یہ بات خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمائی ہے: المساجد بیوت اللہ والمؤمنون زوار اللہ (مسند دیلمی، حدیث نمبر: ۶۶۵۴، الجامع الکبیر للسیوطی، حدیث نمبر: ۱۱۸۴۸) اللہ کا گھر ہونے کا مطلب یہ ہے کہ مسجدوں…
منموہن سنگھ : اس بار ہوں دشمن کی رسائی سے بہت دور
منموہن سنگھ : اس بار ہوں دشمن کی رسائی سے بہت دور ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان طن عزیز کی یہ کمال ستم ظریفی ہے کہ جو شخص تمام عمر سیاست کی غلاظت سے دور رہا اس کی موت بھی سیاست کی نذر ہو گئی۔ بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ نے ایکس…
کیجریوال اور آر ایس ایس: یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے؟
کیجریوال اور آر ایس ایس: یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان عالمی سطح پر فی الحال ایک دلچسپ پریم کہانی چل رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کو اپنی تاجپوشی میں شرکت کی دعوت دے دی لیکن بیجنگ کو واشنگٹن جانے میں دلچسپی نہیں ہے۔ انہیں تو ہندوستا ن…
دہلی کی سیاست : عآپ سے باپ تک
دہلی کی سیاست : عآپ سے باپ تک ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان عام آدمی پارٹی ایک دلچسپ پوسٹر نکالا جس میں شادی کےگھوڑے پر چھتری تو لگی ہے مگر دولہا غائب ہے۔ اس کے ساتھ سوال کیا گیا کہ ’اپنے دولہے کا نام تو بتائیے‘؟ اس سوال کا بلا واسطہ جواب وزیر اعلیٰ کے خلاف بی…
ظریفانہ : لوٹ کے بدھو گھر کو آئے
ظریفانہ : لوٹ کے بدھو گھر کو آئے —————- ازقلم :ڈاکٹر سلیم خان —————– للن بولا کلن سے یا ر اب اپنے وزیر خارجہ جئے شنکر سے کچھ نہیں ہوتا ۔ مجھے تو لگتا ہے ان کی چھٹی کردینی چاہیے۔ کلن سوامی نے جواب دیا بھیا اس بیچارے کی کیا غلطی ؟ اس کو کام…
وزیر اعظم کی اجمیری چادر: نیاز و ناز کا کتنا حسین منظر ہے
وزیر اعظم کی اجمیری چادر: نیاز و ناز کا کتنا حسین منظر ہے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان خواجہ معین الدین چشی ؒ کی درگاہ پر چادر بھیجنے کا اعلان کرکے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوتوا نوازوں کو زبردست صدمہ دے دیا ۔ درگاه اجمیر شریف نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا بھر میں مشہور…
منموہن سنگھ : شجر گرا تو پرندے تمام شب روئے
منموہن سنگھ : شجر گرا تو پرندے تمام شب روئے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان آنجہانی ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال کے 7 دن بعدجب ان کی رہائش پر ’اکھنڈ پاٹھ‘ کی تقریب منعقد ہوئی تو اس میں کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی اور سابق نائب صدر حامد انصاری سمیت کانگریس کے کئی رہنماوں نے…










