ڈاکٹربھیم راؤامبیڈکر:عدل ومساوات کےداعی اور اقلیتی حقوق کےپاسبان —- از : ڈاکٹر محمّد عظیم الدین (اکولہ ،مہاراشٹر ) —- بیسویں صدی کے ہنگامہ خیز دور میں، ہندوستان کی سرزمین پر دو طرح کی آزادی کی تحریکیں پروان چڑھ رہی تھیں۔ پہلی تحریک وہ تھی جو غیر ملکی سامراج، یعنی انگریزوں کی غلامی سے نجات…
Category: مضامین
دستورِ ہند یا بازیچۂ اطفال
دستورِ ہند یا بازیچۂ اطفال ازقلم:ڈاکٹر سید ابوذر کمال الدین بھارت کے دستور کی ڈرافٹنگ کمیٹی کے چیئرمین بی آر امبیڈکر نے دستور کا مکمل اور فائنل ڈرافٹ آئینی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے انتباہی لب و لہجہ میں کہا تھا: ’’آپ چاہے جتنا اچھا دستور بنالیں ، جن کو اسے لاگو کرنا…
بنگلہ دیش میں تبلیغی جماعت کا آپسی جھگڑا
بنگلہ دیش میں تبلیغی جماعت کا آپسی جھگڑا ازقلم: شیخ سلیم پچھلے دنوں بنگلہ دیش میں تبلیغی جماعت کے ایک اجتماع کے موقع پر آپس میں اختلاف کی وجہ سے لڑائی ہوئی اور اس میں چار افراد جاں بحق ہوئے ۔اس واقع سے اُمت مسلمہ میں تشویشِ پائی جاتی ہے آخر تبلیغی جماعت…
شیکھر یادو: شیر کی کھال میں بکری
شیکھر یادو: شیر کی کھال میں بکری ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان 8 ؍ دسمبرکوہندوستان کی عدلیہ کی پیشانی پر لگنے والاکلنک صدیوں تک نہیں مٹ سکے گا۔ اس دن پریاگ راج میں وشوہندو پریشد کے قانونی شعبے کی تقریب میں موجود جج کی شرکت اور خطاب اپنے آپ میں ایک شرمناک واردات تھی ۔ اس پر…
زباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجے دہن بگڑا
زباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجے دہن بگڑا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اپنے پیروں پر کلہاڑی مارنے کا فن تو کوئی امیت شاہ سے سیکھے ۔ وزیر داخلہ کی ایک ڈائیلاگ بازی نے پوری پارٹی کو مشکل میں ڈال دیا۔ اس رسوائی میں جو کمی رہ گئی تھی اسے بی جے پی ارکان پارلیمان نے…
چانکیہ کا چکر ویوہ : لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
چانکیہ کا چکر ویوہ : لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان آئین پر بحث کے دوران راجیہ سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 17 اکتوبر 2023 کو کانگریس پر حملہ بولتے ہوئے کہا تھا، ’’آج کل امبیڈکر.. امبیڈکر.. امبیڈکر ایک فیشن بن گیا ہے اور اگر اتنا ہی بھگوان…
عبادتگاہوں کا قانون اورچیف جسٹس سے توقعات
عبادتگاہوں کا قانون اورچیف جسٹس سے توقعات ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان سپریم کورٹ کے سرمائی اجلاس کا آغاز اڈانی پر بحث کو لے کر تعطل سے ہوا اور اختتام ڈاکٹر بابا صاحب کی ہنگامہ خیز توہین و دھکا مکی پر ہوا۔ اس دورام مقننہ سے ہٹ کر عدلیہ میں سابق وزیر اعظم پی وی…
شامی مسلمانوں کا نقطہ نظر
شامی مسلمانوں کا نقطہ نظر ازقلم:شیخ سلیم، عرب بہار مصر کے بعد شام پہنچی۔ چالیس سال سے ظلم و جبر کے سائے میں رہنے والے مسلمانوں نے پُرامن احتجاجات شروع کیے۔ شام کے سبھی بڑے شہروں میں احتجاجات شروع ہوئے۔ مطلق العنان حکمرانوں نے اس احتجاج کو اپنے خلاف بغاوت سمجھا اور اسے…
مکاتب، اسلامی اسکول اور دینی مدارس
بسم اللہ الرحمن الرحیم مکاتب، اسلامی اسکول اور دینی مدارس (۱) شمع فروزاں 2024.12.20 ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مورخہ: ۶–۸ جمادی الاولیٰ۱۴۴۶ھ مطابق:۹–۱۱ نومبر ۲۰۲۴ء روزہ ہفتہ، اتوار، پیر کو بہار کے قدیم شہر دربھنگہ کے قریب ریاست کی ایک بڑی دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ قاسمیہ بالاساتھ میں اسلامک فقہ اکیڈمی کا ۳۳؍ واں…
جمعہ نامہ: یہ مال و دولتِ دنیا یہ رشتہ و پیوند
جمعہ نامہ: یہ مال و دولتِ دنیا یہ رشتہ و پیوند ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے :”اور اپنے ہاتھوں سے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو” ۔ زندگی اللّہ تعالیٰ کی عطا کردہ ایک بیش قیمت نعمت ہے۔ اس مدتِ کار میں اللہ تبارک و تعالیٰ کے احکامات کی تابعداری کرکے اور…









