بابری مسجد سے سنبھل کی جامع مسجد تک ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان پچھلے32؍ سالوں سے پر سال 6؍ دسمبر کو دنیا بھر کے مسلمان بابری مسجد کو یاد کرکے یہ عزم تازہ کرتے ہیں جب تک پھر سے وہاں اذان بلند نہیں ہوگی ہماری جدوجہداور دعاوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ یہ مسلمانوں کے…
Category: مضامین
مہاراشٹرا ۔کمزور ہوئی مراٹھا قیادت
مہاراشٹرا ۔کمزور ہوئی مراٹھا قیادت ازقلم: شیخ سلیم مہاراشٹر کی سیاست میں حالیہ دنوں میں ایک اہم تبدیلی دیکھی گئی جب ایک برہمن وزیر اعلیٰ کا تقرر عمل میں آیا۔ یہ فیصلہ نہ صرف سیاسی حلقوں میں بحث کا سبب بنا ہوا ہے بلکہ مراٹھا سماج کے اندر گہرے اثرات مرتب کر گیا ہے۔ مراٹھا…
ایک تصنیفی اعتکاف کی مختصر روداد
ایک تصنیفی اعتکاف کی مختصر روداد شمع فروزاں 06.12.2024 ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی انسان کو اپنی زندگی میں جلوت اور خلوت دونوں کی ضرورت پڑتی ہے، جلوت سے مراد ہے لوگوں کے درمیان رہ کر اپنے کام کو انجام دینا، کاروبار زندگی اس پر موقوف ہے، تعلیم وتعلم، تجارت، خریدوفروخت، سفر، پندو موعظت ان…
جمعہ نامہ : مشاورت ، عادت و ضرورت یاحیلہ و مجبوری
جمعہ نامہ : مشاورت ، عادت و ضرورت یاحیلہ و مجبوری ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے: (لوگو) جو (مال ومتاع) تم کو دیا گیا ہے وہ دنیا کی زندگی کا (ناپائدار) فائدہ ہے۔ اور جو کچھ خدا کے ہاں ہے وہ بہتر اور قائم رہنے والا ہے‘‘۔ آگے جہانِ فانی کے مقابلے ابدی جنت…
اڈانی اور مودی : من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی
اڈانی اور مودی : من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایوان پارلیمان کے سرمائی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آئین پر بحث کے حوالے سے تو اتفاق رائے ہوگیا مگر اڈانی اور سنبھل پر اختلافات جاری ہیں۔ حزب اختلاف کا گوتم اڈانی…
ظریفانہ: اتنا ہنگامہ کیوں ہے بھائی ؟ کون بنے گا وزیر اعلیٰ ؟
ظریفانہ: اتنا ہنگامہ کیوں ہے بھائی ؟ کون بنے گا وزیر اعلیٰ ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن مراٹھے نے کلن پنڈت سے پوچھا یار جھارکھنڈ میں ہمارے ساتھ الیکشن ہوا ۔ وہاں حلف برداری ہوگئی اور یہاں زیرو بٹا سناّ ٹا، کیا مطلب؟ کلن نے سمجھاتے ہوئے کہا بھیا مہاراشٹر بڑا صوبہ ہے ۔ اس…
مہاراشٹر میں مہایوتی الائنس کے جیت کے معنیٰ
مہاراشٹر میں مہایوتی الائنس کے جیت کے معنیٰ ازقلم:ڈاکٹر سید ابوذر کمال الدین جھارکھنڈ اور مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات کے نتیجے آچکے ہیں۔ جھارکھنڈ میں انڈیا الائنس ننے جیت درج کی ہے جبکہ مہاراشٹر میں انڈیا الائنس کو شکست فاش دے کر مہایوتی الائنس نے تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ جیت کی لاجک الگ ہوتی…
ندیم خان: اب قلم پھینک دوں یا اور جسارت سےلکھوں
ندیم خان: اب قلم پھینک دوں یا اور جسارت سےلکھوں ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان دہلی میں ساڑھے دس سال اور گجرات کے اندر12برس سرکار چلانے کے باوجود مودی اور شاہ کی جوڑی اتنا نہیں سمجھ سکی کہ دنیا میں دوطرح کے لوگ ہوتے ہیں ۔ ایک تو لڑنے والے اور دوسرے ڈرنے والے ۔ ان میں…
مہاراشٹر کی سیاست: اقتدار کی رسہ کشی اور نئے سیاسی امکانات
مہاراشٹر کی سیاست: اقتدار کی رسہ کشی اور نئے سیاسی امکانات ازقلم:شیخ سلیم (ویلفیئر پارٹی آف انڈیا) ملک بھر میں مہاراشٹر کی سیاست ایک بار پھر موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ 5 دسمبر کو ممبئی میں حلف برداری کی تقریب طے کی گئی ہے، جس میں وزیر اعظم بھی شامل رہنے والے ہیں ایسی اطلاعات…
سنبھل کے شعلے، عدالت کا کمبل
سنبھل کے شعلے، عدالت کا کمبل ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان آگ پر پانی ڈالنے سے اس کے مزید بھڑک جانے کا بھی امکان ہوتا مگر کمبل ڈال دینے سے وہ بجھ جاتی ہے ۔ پانی دراصل ہائیڈروجن اور آکسیجن کا مرکب ہے ۔ یہ دونوں ساتھ رہیں تو آگ کو بجھاتے ہیں لیکن اگر…









