ننھے روبوٹس: دل کی بند رگیں کھولنے کا نیا انقلابی طریقہ ازقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین (اکولہ مہاراشٹر) ہمارے جسم کا سب سے حیرت انگیز انجن، ہمارا دل، زندگی کی دھڑکنوں کو جاری رکھتا ہے۔ یہ ایک ایسا پمپ ہے جو خون کو ہمارے جسم کی نازک شاہراہوں میں بہاتا رہتا ہے۔ مگر کبھی کبھی…
Category: مضامین
ٹرمپ کی اینٹ کا جواب پتھر سے
ٹرمپ کی اینٹ کا جواب پتھر سے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ٹرمپ کے حوالے سے ’نانا کرکے مودی کاپیمانۂ صبر آخر چھلک ہی گیا ‘برداشت کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ مودی جی اگر شروع میں ہی اس طرح کی جرأتمندی کا مظاہرہ کرتے تو انہیں اور پوری قوم کو ابھی تک اس قدر رسوا نہ…
اقوامِ متحدہ کا انصاف یا مفاد کا کھیل مسلم اُمّت اور دوہرے معیار کی کہانی
اقوامِ متحدہ کا انصاف یا مفاد کا کھیل. مسلم اُمّت اور دوہرے معیار کی کہانی ✍:مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی انسان نے امن، انصاف اور مساوات کے خواب دیکھے، طاقت کے ایوانوں نے اکثر انہیں مفاد کی دھند میں گم کر دیا۔ 1945ء میں اقوامِ متحدہ کی…
ظریفانہ:ٹوٹل فلمی سیاست
ظریفانہ:ٹوٹل فلمی سیاست ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان للن نے کلن سے کہا یار تم جو کہتے تھے ناکہ پردھان جی بہت دور اندیش آدمی ہیں؟ آج میں کو اس کو مان گیا۔ کلن بولا وہ کیسے؟ بھائی دیکھو پچھلے۸؍ سال سے میری سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ آخر انہوں نےرام یاتری اڈوانی کو چھوڑ کر…
بھارت کو ان نفرتی سنگھیوں سےحقیقی آزادی کب ملے گی؟
بھارت کو ان نفرتی سنگھیوں سےحقیقی آزادی کب ملے گی؟ ازقلم: ابن بھٹکلی ۔+966562677707 پہلے الیکشن کے وقت کوئی کوئی ایم پی، ایم ایل اے امیدوار،اپنے علاقے کے غنڈوں کا استعمال کئے، پولنگ بوتھ پر غیر قانونی طور قبضہ کئے، کچھ غیر قانونی ووٹ حاصل کئے، خود کی انتخابی جیت کو پکی کروانے کی کوشش…
عقیدهٔ توحید اور توہم پرستی
بسم الله الرحمٰن الرحیم عقیدهٔ توحید اور توہم پرستی شمع فروزاں 08.08.2025 ازقلم:مولانا خالد سیف الله رحمانی اسلام کا بنیادی عقیدہ ’’ توحید ‘‘ یعنی اللہ تعالیٰ کو ایک ماننا ہے ، اللہ تعالیٰ کو ایک ماننے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات کے اعتبار سے بھی یکتا ہے ، خدا کا…
جمعہ نامہ:ٹیرف کا سرجیکل اسٹرائیک
جمعہ نامہ:ٹیرف کا سرجیکل اسٹرائیک ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’تمہارا خدا بس ایک ہی خدا ہے‘‘۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی بیش بہا نعمتوں کا ذکر فرمانے کے بعدجب یہ منادی فرمائی تو انکار کی گنجائش ہی نہیں رہی ۔ اس کے باوجودانکار حق کی وجہ یہ بتائی گئی کہ:’’ جو لوگ آخرت…
ایچ آئی وی کے خلاف فتحِ مبین: ناممکن سے ممکنات تک کا سفر
ایچ آئی وی کے خلاف فتحِ مبین: ناممکن سے ممکنات تک کا سفر ازقلم: ڈاکٹر محمّد عظیم الدین (اکولہ، مہاراشٹر) ——- عصری طب کی تاریخ میں چند ہی بیماریاں ایسی ہیں جنہوں نے انسانی شعور اور اجتماعی دانش کو اس قدر چیلنج کیا ہو، جس قدر HIV نے کیا ہے۔ یہ وائرس نہ صرف حیاتیاتی…
مالیگاؤں بم دھماکہ معاملہ،ان سوالوں کے جوابات کون دے گا
مالیگاؤں بم دھماکہ معاملہ،ان سوالوں کے جوابات کون دے گا ازقلم:سرفرازاحمدقاسمی حیدرآباد رابطہ: 8099695186 29 ستمبر 2008 کی شام رمضان کے مہینے میں مالیگاؤں مہاراشٹرا کا بھیکو چوک ایک خوفناک بم دھماکے سے اس وقت لرز اٹھا تھا،جب وہاں کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم نے چھ معصوم لوگوں کو نگل لیا اور 100…
پانی کی من مانی پہاڑوں کی آغوش میں ماتم کناں ندی
حِکمتِ نوری پانی کی من مانی پہاڑوں کی آغوش میں ماتم کناں ندی ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) 09422724040 فطرت کے ساتھ انصاف، اس کی نگہداشت، اور وسائل کی دیانت دارانہ تقسیم اسی ذمّہ داری کا حصّہ ہیں۔ لیکن جب انسان اس امانت میں خیانت کرتا ہے، فطرت سے بے اعتنائی برتتا ہے، اور زمین پر…










