بتاؤ ائے مسلم حکمرانوں تمہارے پاس کیا جواب ہوگا ؟ تحریر: جاوید بھارتی javedbharti508@gmail.com یہ صد فیصد درست ہے کہ اس روئے زمین پر دنیا کا سب سے بدترین دہشت گرد اسرائیل ہے جو اسلام کا دشمن ہے ، تعلیمات اسلام کا دشمن ہے اور کلمہ حق لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کا…
Category: مضامین
فرعون اپنے دور کا زندہ ہے آج بھی
فرعون اپنے دور کا زندہ ہے آج بھی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان دنیا کے مورخین اس سوال کا جواب تلاش کرنے میں سرگرداں رہے ہیں کہ آخر یہودیوں کی اپنی ریاست کیوں نہیں ہوتی اور بفرضِ محال عالمِ وجود میں آنےوالا ملک پائیدارکیوں نہیں ہوتا ؟ غزہ پرمظالم اس سوال کا جواب ہیں جہاں اسرائیلی فوج…
جشنِ سیندور سےکیوں دور ہے سیندوری لال ؟
جشنِ سیندور سےکیوں دور ہے سیندوری لال ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان یہ حسن اتفاق ہے کہ جب وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آپریشن سیندور کا دفاع کرنے کے لیے ایوان پارلیمان میں کھڑے ہوئے تو اسی وقت آپریشن مہادیو کے تحت پہلگام حملے کے ماسٹر مائنڈ سلیمان شاہ عرف ہاشم موسیٰ کو مار گرایاگیا۔ بالی ووڈ…
اُمّت کی فکری بازیافت وقتی نعرے سے دیرپا حکمت تک
●🕯️༻حِکمتِ نوری༺🕯️● اُمّت کی فکری بازیافت وقتی نعرے سے دیرپا حکمت تک ✍۔مسعود محبوب خان (ممبئی) فون 09422724040 قوموں کی زندگی میں بحران کا آنا کوئی غیر معمولی یا انہونی بات نہیں۔ یہ زندگی کی اس فطری کشمکش کا حصّہ ہے جو ترقی اور زوال کے بیچ برپا رہتی ہے۔ دنیا کی ہر بڑی تہذیب،…
ایک کیس اسٹڈی – نکاح سے قبل تحقیق کی اہمیت
ایک کیس اسٹڈی – نکاح سے قبل تحقیق کی اہمیت تجزیہ کار : نجیب الرحمٰن خان اکولہ ( لیکچرر ) 9657233166 نکاح ایک مقدس اور پاکیزہ بندھن ہے۔ یہ صرف دو افراد کا نہیں بلکہ دو خاندانوں کا رشتہ ہوتا ہے، جو اعتماد، محبت، عزت، دیانت اور دین داری کی بنیاد پر قائم ہوتا ہے۔…
پبلک سیفٹی ایکٹ سے ہنی ٹریپ تک
پبلک سیفٹی ایکٹ سے ہنی ٹریپ تک ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان مہاراشٹر کی بزدل حکومت پر اپنے حریفوں کو قابو میں کرنے کے لیے خوف و ہراس اور حرص و ہوس کا مایا جال پھیلانے کا الزام ہے۔ پہلے تو یہ لوگ دولت یا عورت کی مدد سے اپنے دشمن کو پھنساتے ہیں اور جو اس…
بھارت میں شادی شدہ خواتین کی خودکشیاں (2014–2024): ایک المیہ۔ وجہ؟
بھارت میں شادی شدہ خواتین کی خودکشیاں (2014–2024): ایک المیہ۔ وجہ؟ ازقلم:شیخ سلیم،ممبئی گزشتہ دس برسوں میں بھارت میں ایک تشویشناک خودکشی کا رجحان مستقل طور پر سامنے آ رہا ہے – شادی شدہ خواتین کی خودکشیوں کی بڑی تعداد۔ نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو (NCRB) کے مطابق 2014 سے 2023 کے درمیان تقریباً 1.6 لاکھ…
غزہ کا المیہ: بھوک جب ہتھیار بنی اور دنیا تماشائی!
غزہ کا المیہ: بھوک جب ہتھیار بنی اور دنیا تماشائی! ____ ازقلم: ڈاکٹر محمد عظیم الدین (اکولہ، مہاراشٹر) ____ تاریخ کے وسیع کینوس پر جب بھی انسانی المیوں کا ذکر ہوگا، اکیسویں صدی کی تیسری دہائی کا غزہ ایک ایسے سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا جہاں انسانیت نے اجتماعی خودکشی کی…
جسٹس ورما کےجلے نوٹ اور ٹرین دھماکے کی چوٹ
جسٹس ورما کےجلے نوٹ اور ٹرین دھماکے کی چوٹ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان حزب اختلاف کے پاس مانسون اجلاس میں سرکار کو گھیرنے کے لیے جسٹس ورما کا مدعاتو پہلے سے موجود تھا اب اس میں جگدیپ دھنکر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ کانگریس یا انڈیا محاذ اگرموجودہ صورتحال میں جگدیپ دھنکر کو عوامی الوادعیہ دینے کا…
قیمتوں کا تعین کرنے کی 9 بہترین حکمت عملی
قیمتوں کا تعین کرنے کی 9 بہترین حکمت عملی ازقلم: خالد کمال رومی ایم بی اے، آئی آئی ایم اندور بھارت کی متحرک اور متنوع مارکیٹ میں، جہاں صارفین کی ترجیحات اور قوت خرید میں بہت فرق ہے، اپنی مصنوعات کی صحیح قیمت کا تعین کرنا کاروبار کی کامیابی کے لیے بہت اہم ہے۔ بڑے…










