یوپی میں مسلم طبقے سے تعلق رکھنے والے مجرمین کا سب سے زیادہ ہوا انکاؤنٹر: سروے لکھنؤ ،9ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) ریاست اترپردیش کے سلطان پور میں ہوئے انکاؤنٹر پر سیاسی سرگرمیاں تیز ہیں، اب سماج وادی پارٹی یوگی حکومت پر ذات پات کے نام پر انکاؤنٹر کا الزام لگا رہی ہے۔…
Category: اہم خبریں
مالیگاؤں 2006 بم دھماکوں کی 18ویں برسی. این آئی اے کی عدم دلچسپی کی وجہ سے مقدمہ التواء کا شکار
مالیگاؤں 2006 بم دھماکوں کی 18ویں برسی. این آئی اے کی عدم دلچسپی کی وجہ سے مقدمہ التواء کا شکار مالیگاؤں،۹؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کے 2006 بم دھماکہ معاملے کو انگریزی کلینڈر کے حساب سے 18 سال مکمل ہوگئے۔اٹھارہ سال قبل 8 ستمبر 2006 کو جمعہ کی…
کیا 370 ہٹانے کے بعد دہشت گردی ختم ہو گئی؟ فاروق عبداللہ کا سوال
کیا 370 ہٹانے کے بعد دہشت گردی ختم ہو گئی؟ فاروق عبداللہ کا سوال سری نگر،۹؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے درمیان سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی اور کانگریس…
امروہہ میں اسکولی بچے کے ساتھ بد سلوکی۔یوگی سخت کارروائی کریں۔اے ای ای ڈی یو
امروہہ میں اسکولی بچے کے ساتھ بد سلوکی۔یوگی سخت کارروائی کریں۔اے ای ای ڈی یو نئی دہلی،۹؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) اتر پردیش کے امروہہ میں پچھلے دنوں ایک اسکول میں ایک بچے کے ساتھ پرنسپل کے انتہائی غیر مناسب روئیے اور بدکلامی کی ویڈیو وائرل ہونے کے سبب زبردست ناراضگی پیدا ہوگئی۔مختلف اداروں…
کولکاتہ خاتون ڈاکٹر ریپ کیس: ڈاکٹر کام پر واپس آئیں، ورنہ کارروائی ہوگی، سپریم کورٹ کا انتباہ
کولکاتہ خاتون ڈاکٹر ریپ کیس: ڈاکٹر کام پر واپس آئیں، ورنہ کارروائی ہوگی، سپریم کورٹ کا انتباہ نئی دہلی،۹؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) سپریم کورٹ کی جانب سے کولکتہ کے آر جی کار اسپتال کے ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں سوموٹو نوٹس لینے کے بعد پیر کو سماعت جاری…
جینور میں مسلمانوں کے خلاف منظم فساداور تشدد پر غم و غصہ کا اظہار۔ مختلف تنظیموں ،مسلم علماء و دانشوران کے خصوصی اجلاس بمقام مسجد حسینی،حیدرآباد میں اہم قراردادیں منظور
جینور میں مسلمانوں کے خلاف منظم فساداور تشدد پر غم و غصہ کا اظہار۔ مختلف تنظیموں ،مسلم علماء و دانشوران کے خصوصی اجلاس بمقام مسجد حسینی،حیدرآباد میں اہم قراردادیں منظور حیدرآباد،9 ستمبر( الہلال میڈیا) مسلم علماء و دانشوران کے خصوصی اجتماع منعقدہ 8؍ستمبر 2024ء بمقام مسجد حسینی،حیدرآبادمیں مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب…
ہم وقف ترمیمی بل کو منظور نہیں ہونے دیں گے. آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کو شرد پوار کی یقین دہانی
ہم وقف ترمیمی بل کو منظور نہیں ہونے دیں گے. آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کو شرد پوار کی یقین دہانی نئی دہلی 8/ ستمبر،2024 آج آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے جس کی قیادت بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کی،این سی پی…
ابوظہبی کے ولی عہد کی ہندوستان آمد، دہلی میں پرتپاک استقبال
ابوظہبی کے ولی عہد کی ہندوستان آمد، دہلی میں پرتپاک استقبال نئی دہلی ، ۸؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان ہندوستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں۔ وہ تین روزہ دورے پر ہندوستان آئے ہیں۔ مرکزی وزیر پیوش گوئل…
پہلوان بجرنگ پونیا کو غیر ملکی نمبرسے جان سے مارنے کی ملی دھمکی
پہلوان بجرنگ پونیا کو غیر ملکی نمبرسے جان سے مارنے کی ملی دھمکی نئی دہلی ، ۸؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) ملک کے معروف پہلوان اور حال ہی میں کسان کانگریس کے ورکنگ چیئرمین بنے بجرنگ پونیا کو ایک غیر ملکی نمبر سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ کانگریس میں…
اسرائیل حماس جنگ میں ہندوستان ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہے: فلسطینی سفیر
اسرائیل حماس جنگ میں ہندوستان ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہے: فلسطینی سفیر نئی دہلی،۸؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی کارروائی سے فلسطینیوں کو بہت زیادہ جانی و مالی…










