آسام:آدھار کارڈ کے لئے این آرسی نمبر ضروری گوہاٹی،۸؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) آسام کے وزیر اعلی ہمانتا بسوا سرما نے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کی قیادت والی ریاستی حکومت آدھار کارڈ بنانے کے سلسلے میں مزید سخت ہوگئی ہے۔ اب آدھار کارڈ بنوانے کے لیے،…
Category: اہم خبریں
ہند-بنگلہ سرحد پر43 بنگلہ دیشی پاسپورٹ ضبط
ہند-بنگلہ سرحد پر43 بنگلہ دیشی پاسپورٹ ضبط کولکاتہ ،۸؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) بنگلہ دیش میں نئی عبوری حکومت کے آنے کے بعد سرحد پار سے دراندازی کی کوششوں کی مسلسل اطلاعات ہیں۔ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے کل ہفتے 7 ستمبر کو کہا کہ انہوں نے 43 بنگلہ دیشی پاسپورٹ…
سب سے بڑے سائبر فراڈ گروہ کا پردہ فاش،2972 لوگوں کو بنایاگیا شکار
سب سے بڑے سائبر فراڈ گروہ کا پردہ فاش،2972 لوگوں کو بنایاگیا شکار گروگرام؍نئی دہلی،7ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) گروگرام پولیس نے سائبر فراڈ کرنے والوں کے سب سے بڑے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے جس نے ملک بھر میں 2972 لوگوں کو دھوکہ دیا تھا۔ گروگرام پولیس نے اس گینگ کے…
گائے چوری کا الزام لگا کرگئورکشوں نے کی مسلم شخص کی سفاکانہ پٹائی
گائے چوری کا الزام لگا کرگئورکشوں نے کی مسلم شخص کی سفاکانہ پٹائی بیڑ؍ممبئی،7ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) خودساختہ گئو رکشکوں ، جنہیں عموماً سیاسی لیڈروں کی پشت پناہی اور ’’آشیرودا‘‘ بھی حاصل ہوتی ہے، کے ذریعے ہریانہ اور ممبئی کے بعد ملک کے مختلف مقامات پر آئے دن مسلمانوں کے قتل اور…
وقف ترمیمی بل:جے پی سی کا ہنگامہ خیز اجلاس، اپوزیشن کا سخت اعتراض
وقف ترمیمی بل:جے پی سی کا ہنگامہ خیز اجلاس، اپوزیشن کا سخت اعتراض نئی دہلی،7ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) وقف (ترمیمی) ایکٹ پر غور کرنے کے لیے تشکیل دی گئی جے پی سی کی چوتھی میٹنگ میں زبردست ہنگامہ ہوا۔ جے پی سی کی میٹنگ میں آنے والے مسلم تنظیموں کے نمائندوں نے…
کانگریس کا مرکزی وزیر امت شاہ سے چبھتا سوال. اگر جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینا ہے تو یہ درجہ چھینا کیوں تھا؟
کانگریس کا مرکزی وزیر امت شاہ سے چبھتا سوال. اگر جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینا ہے تو یہ درجہ چھینا کیوں تھا؟ نئی دہلی ، ۷؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) کانگریس لیڈر پرمود تیواری نے ہفتہ کے روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے سوال کیا کہ اگر جموں…
راجستھان : نابالغ بہنوں کی 40 دن تک اجتماعی عصمت دری سے ہلچل
راجستھان : نابالغ بہنوں کی 40 دن تک اجتماعی عصمت دری سے ہلچل جے پور ،7ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) راجستھان کی دو حقیقی نابالغ بہنوں کے اغوا اور 40 دنوں تک ان کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے واقعہ نے ہلچل مچا دی ہے۔پولیس نے کیس کے مرکزی ملزم اور ایک اور…
پاناما نے 130 ہندوستانی تارکین وطن کو انڈیا واپس بھیج دیا
پاناما نے 130 ہندوستانی تارکین وطن کو انڈیا واپس بھیج دیا لندن،۷؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) پاناما نے جمعے کو 130 بھارتی تارکین وطن کو بھارت واپس بھیج دیا ہے جو ڈارین کے خطرناک جنگل کے راستے غیر قانونی طورپر ملک میں داخل ہوئے تھے۔ پاناما نے یہ اقدام جولائی میں امریکہ کے…
بلڈوزر جسٹس : گزشتہ دو سالوں میں ملک میں ڈیڑھ لاکھ آشیانے منہدم کیے گئے:سروے
بلڈوزر جسٹس : گزشتہ دو سالوں میں ملک میں ڈیڑھ لاکھ آشیانے منہدم کیے گئے:سروے نئی دہلی،۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) اتر پردیش، مدھیہ پردیش، اتراکھنڈ یہ ایسی ریاستیں ہیں جہاں عدالتوں کے انصاف سے پہلے ہی ریاستی حکومتوں نے بلڈوزر کے ذریعہ فیصلے سنائے۔ زیادہ تر معاملوں میں مسلم بستیوں یا مسلمانوں…
انڈیا الائنس تاریخ رقم کرنے جارہی ہے،اکھلیش یادو کا دعویٰ
انڈیا الائنس تاریخ رقم کرنے جارہی ہے،اکھلیش یادو کا دعویٰ نئی دہلی،۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) ہریانہ اسمبلی انتخابات کو لے کر کانگریس اور سماج وادی پارٹی کے درمیان بات چیت چل رہی ہے۔ ایس پی صدر اکھلیش یادو نے اس کا اشارہ دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انڈیااتحاد تاریخ لکھنے کے…










