ونیش پھوگاٹ-بجرنگ پونیا کانگریس میں شامل چنڈی گڑھ،،۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) پہلوان ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں۔ بجرنگ پونیا نے خود یہ جانکاری دی تھی، ان کی طرف سے کہا گیا تھا کہ دونوں کانگریس میں شامل ہوں گے۔ اب کانگریس صدر ملکارجن کھرگے سے ملاقات کے…
Category: اہم خبریں
یو ٹیوب چینل کو بند کرنے کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ
یو ٹیوب چینل کو بند کرنے کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ نئی دہلی،۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) سپریم کورٹ نے جمعہ (6 ستمبر 2024) کو مدراس ہائی کورٹ کی ہدایت پر روک لگا دی، جس نے ضمانت کی شرائط کے تحت ایک یوٹیوبر کو اپنا چینل بند کرنے کی ہدایت کی تھی۔ فیلکس جیرالڈ…
مدرسے پرمبینہ طور پر غیر قانونی تعمیرات کا الزام، ’بلڈوزر کاروائی‘ کا نوٹس چسپاں
مدرسے پرمبینہ طور پر غیر قانونی تعمیرات کا الزام، ’بلڈوزر کاروائی‘ کا نوٹس چسپاں الٰہ آباد،۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) اترپردیش کے الٰہ آباد (پریاگ راج) میں واقع جامعہ حبیبیہ مدرسہ پر بلڈوزر کارروائی کا نوٹس چسپاں کر دیا گیا ہے۔ مدرسہ کے مہتمم کو 18 ستمبر کو صبح 11 بجے جواب دینے کے…
ریزرویشن کیس: آر جے ڈی کی عرضی پر سپریم کورٹ کانوٹس
ریزرویشن کیس: آر جے ڈی کی عرضی پر سپریم کورٹ کانوٹس نئی دہلی،۶؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) سپریم کورٹ نے جمعہ (6 ستمبر) کو بہار میں ریزرویشن کو 65 فیصد تک بڑھانے پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر مرکز اور بہار حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔…
ہندوستان کے مطالبے پرانٹر پول نے100 ریڈ نوٹس کئے جاری
ہندوستان کے مطالبے پرانٹر پول نے100 ریڈ نوٹس کئے جاری نئی دہلی، ۵ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) انٹرپول نے ہندوستان کے مطالبے پر 2023 میں 100 ریڈ نوٹس جاری کیے ہیں۔ یہ تعداد ایک سال میں سب سے زیادہ ہے۔10ویں انٹرپول رابطہ افسر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی بی آئی کے ڈائریکٹر…
وقف ترمیمی بل پرمسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیراہتمام کولکاتہ میں اجلاس عام 10ستمبر کو. مولانامحمدابوطالب رحمانی چیئرمین مولاناابوالکلام آزادسنٹر،اجلاس کے کنوینرہوں گے
وقف ترمیمی بل پرمسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیراہتمام کولکاتہ میں اجلاس عام 10ستمبر کو. مولانامحمدابوطالب رحمانی چیئرمین مولاناابوالکلام آزادسنٹر،اجلاس کے کنوینرہوں گے کولکاتہ5ستمبر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈنے وقف ترمیمی بل پر مغربی بنگال میں تحریک چلانے کی ذمہ داری حضرت مولانا محمدابوطالب رحمانی صاحب،رکن مسلم پرسنل لاء بورڈ، چیئرمین مولاناابوالکلام آزاد سنٹر…
پی ایم مودی برونائی کی مسجد عمر علی سیف الدین کے کئے ’درشن‘
پی ایم مودی برونائی کی مسجد عمر علی سیف الدین کے کئے ’درشن‘ برونائی،؍نئی دہلی۴؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) پی ایم مودی نے برونائی کے بندر سیری بیگوان میں عمر علی سیف الدین مسجد کا دورہ کیا۔ان کے ساتھ متعدد عمائدین سلطنت اور سرکاری اہل کار بھی موجود تھے۔ عمر علی سیف الدین مسجد…
اسرائیل کو اسلحہ فراہمی سے روکا جائے . پرشانت بھوشن سمیت۱۱؍افراد نے عدالت عظمیٰ میں داخل کی عرضی
اسرائیل کو اسلحہ فراہمی سے روکا جائے . پرشانت بھوشن سمیت۱۱؍افراد نے عدالت عظمیٰ میں داخل کی عرضی نئی دہلی،۴؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا) اسرائیل کا غزہ پرسفاکانہ حملہ جاری ہے اور بڑی تعداد میں معصوم بچوں اور خواتین کی شہادت کا سلسلہ بھی نہیں تھم رہا۔ اس درمیان ہندوستانی سپریم کورٹ…
جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کو وقف بل ۲۰۲۴ء کو مسترد کرنے کے سلسلہ میں زیادہ سے زیادہ رائیں بھیجی جائیں:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کو وقف بل ۲۰۲۴ء کو مسترد کرنے کے سلسلہ میں زیادہ سے زیادہ رائیں بھیجی جائیں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل حیدرآباد،4ستمبر( پریس نوٹ) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے تمام برادران اسلام سے اپیل کی…
ریاستی جمعیۃ علماء جینور میں فرقہ وارانہ شدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اور جینور ٹاون کے پولیس آفیسران کو فوری معطل کیا جائے۔ حکومت سے مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش کا مطالبہ
ریاستی جمعیۃ علماء جینور میں فرقہ وارانہ شدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اور جینور ٹاون کے پولیس آفیسران کو فوری معطل کیا جائے۔ حکومت سے مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھراپردیش کا مطالبہ حیدرآباد (9؍ ستمبر 2024) جینور ضلع آصف آباد میںگزشتہ ۴؍ ماہ سے گشیدگی پائے…










