ملک کے موجودہ حالات میں مسلمان قنوت نازلہ کا اور نماز تراویح کے بعد خاص طور پر دعاؤں کا اہتمام کریں! نئی دہلی:۵؍مارچ ۲۰۲۵ء حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور حضرت مولانا محمد فضل الرحیم مجددی جنرل سکریٹری بورڈ نے اپنے مشترکہ بیان میں پوری ملت اسلامیہ ہندیہ…
Category: اہم خبریں
ٹریڈ وار نیوز: دنیا کی سب سے بڑی تجارتی جنگ شروع ہو گئی ؟
نئی دہلی،5مارچ( ایجنسیز)جدید دور کی سب سے بڑی تجارتی جنگ تقریباً منگل کو شروع ہوئی۔ امریکی انتظامیہ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان پر عمل کرتے ہوئے منگل کو کینیڈا، میکسیکو اور چین سے درآمد کی جانے والی متعدد مصنوعات پر اضافی محصولات عائد کر دئے۔ منگل کو امریکی وقت کے مطابق کینیڈا اور میکسیکو…
فلسطینی جدوجہد پر مبنی دستاویزی فلم ‘No Other Land’ نے آسکر ایوارڈ جیت لیا
فلسطینی جدوجہد پر مبنی دستاویزی فلم ‘نو ادر لینڈ’ نے آسکر ایوارڈ جیت لیا امریکہ،4مارچ(ایجنسیز) فلسطینیوں کی جدوجہد پر مبنی دستاویزی فلم ’نو آدر لینڈ‘ نے اس سال کی بہترین دستاویزی فلم کا آسکر ایوارڈ جیتا ہے۔ یہ فلم، فلسطینی اور اسرائیلی فلم سازوں کے درمیان مشترکہ کاوش، مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد کاروں کے…
کیرالہ کے شخص کو اردن اسرائیل بارڈر پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا.سفارت خانہ نے اہل خانہ کو معلومات فراہم کی
کوچین:4مارچ(ایجنسیز) ایک افسوسناک واقعے میں بھارت کے شہر کیرالہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص اردن سے غیر قانونی طور پر اسرائیل جانے کی کوشش کے دوران سیکیورٹی فورسز کی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ اردن میں ہندوستانی سفارت خانہ ان کے اہل خانہ سے رابطے میں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 فروری کو…
عمران پرتاپ گڑھی کی ’اے خون کے پیاسے بات سنو‘ والی ویڈیو پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھا
نیو دہلی4مارچ( الہلال میڈیا) معروف پورٹل قومی آواز کے مطابق عمران پرتاپ گڑھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ’اے خون کے پیاسے بات سنو‘ نظم پر مشتمل ویڈیو شیئر کی تھی، جس پر گجرات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کر لی تھی۔ اس کے خلاف داخل عرضی پر آج (3…
’جلد از جلد بچے پیدا کریں‘، تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اسٹالن کی حیرت انگیز اپیل
تمل ناڈو،4مارچ( الہلال میڈیا) معروف پورٹل قومی آواز کے مطابق تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ریاستی عوام سے ایک حیرت انگیز اپیل کی ہے۔ انھوں نے لوگوں سے جلد از جلد بچے پیدا کرنے کی گزارش کی ہے۔ اس اپیل کے پیچھے موجود وجہ کا بھی انھوں نے انکشاف کیا ہے۔…
اکل حلال سے روزہ مخصوص دنوں کے لئے ہے. لیکن اکل حرام کاروزہ زندگی بھرکے لئے ہے
اکل حلال سے روزہ مخصوص دنوں کے لئے ہے. لیکن اکل حرام کاروزہ زندگی بھرکے لئے ہے ازقلمٌ:عبدالعزیز رمضان کے روزے 2ہجری سے فرض کئے گئے۔روزہ کی فرضیت کاحکم قرآن مجیدکے سورہ بقرہ کی آیت 183کے ذریعہ مسلمانوں کومخاطب کرکے اللہ تعالیٰ نے روزہ کی فرضیت کااعلان کیاہے ، اس کامقصدبتایاہے کہ اس سے روزہ…
انگلینڈ کو 179 رنز پر ڈھیر کر کے جنوبی افریقہ نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
چمپئنزٹرافی 2025 کے سیمی فائنل کی لائن اپ طے ہوگئی ہے۔ ہندوستان اورنیوزی لینڈ پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ گئے تھے، جبکہ آسٹریلیا نے بھی ایک دن پہلے ہی کوالیفکیشن حاصل کیا تھا۔ اب چوتھی ٹیم کے طورپرجنوبی افریقہ نے آخری-4 میں انٹری کی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف اپنے آخری مقابلے کا نتیجہ آنے…
جے این یو کی سابق لیڈر شہلا راشد کوبڑی راحت، ملک سے غداری معاملے واپس لے لیا گیا
نیو دہلی،2مارچ( ایجنسیز)Patiala House Court On Shehla Rashid: ملک سے غداری کے معاملے میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی سابق طلبہ یونین لیڈر شہلا راشد کو بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے سال 2019 کے ملک سے غداری معاملے میں شہلا راشد کے خلاف درج مقدمہ واپس لینے…
وقف ترمیمی بل پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا جنتر منتر پر مظاہرہ
وقف ترمیمی بل پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا جنتر منتر پر مظاہرہ نئی دہلی: یکم مارچ 2025 10مارچ کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ دہلی کے جنتر منتر پر وقف ترمیمی بل کے خلاف ایک عظیم الشان مظاہرہ کرے گا۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان اور مظاہرہ کےآرگنائزر ڈاکٹر…









